نتائج تلاش

  1. ش

    حزیں صدیقی اترے تھے آسمان سے زمیں کو سنوارنے: حزیں صدیقی

    جناب امین صاحب شامل محفل کرنے کا بہت شکریہ ۔
  2. ش

    لیاقت علی عاصم ہجر سے مرحلہِ زیست عدم ہے ہم کو--------- لیاقت علی عاصم

    شکریہ جناب مغل صاحب شامل محفل کرنے کا ۔
  3. ش

    شیعہ فونٹ

    شکریہ محترم جناب شاکر صاحب
  4. ش

    غبارِ خاطر

    ''غبار خاطر'' کیا اپڈیٹ کا زمرہ تشکیل دے دیا جائے تو بہتر رہے گا ۔
  5. ش

    کون سے الفاظ آپ کو ناگوار لگنے لگے؟

    جب میں خاموش کسی گہری سوچ میں ہوں اُس وقت کوئی کچھ بھی کہے وہ سب بُرا لگتا ہے ۔ :blushing:
  6. ش

    کون سے الفاظ آپ کو ناگوار لگنے لگے؟

    1 ۔ جب کوٕی قسمت کی خرابی کا رونا روٕئے۔ 2۔
  7. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  8. ش

    یوزر نیم اور پاسورڈ کو انٹرنیٹ براوزر پر چوری سے بچائیں

    شکریہ جناب راج صاحب اچھی شیرنگ ہے ۔
  9. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  10. ش

  11. ش

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    سند حسن کی سطوت ہے خال عارض پر اردو محفل کو رہتا ہے ناز وارث پر
  12. ش

    نظم ۔۔۔ پاگل پن ۔۔۔ ظہور نظر

    شکریہ جناب نوید صادق صاحب ۔ بہت خوب نظم ہے ۔
  13. ش

    شیخ زاید مسجد ابو ظہبی

    بہت شکریہ جناب وجی صاحب بہت خوبصورت مسجد ہے جزاک اللہ
  14. ش

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  15. ش

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    ہے جن کے دم قدم سے ہے آباد گلستاں دکھتے صرف گل ہیں پر شمشاد گلستاں
  16. ش

    اردو محفل کے لیے عطیہ

    بہت شکریہ محترمہ پوچھی صاحبہ ۔ اللہ پاک آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے ۔ جزاک اللہ ؔآپ کا دیا ہو کئی لوگوں کے علم میں اضافہ کا باعث بنے گا ۔
  17. ش

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    ارے ہوں گے ! کہیں اور کے تونگر بہت اچھے ۔ اُن سے تو اپنے چمن کے چقندر بہت اچھے سب اپنے اپنے عجیبوں * کو رکھ لو سنبھال کے ہم سب کو تو لگتے ہیں سخنور بہت اچھے * ادیبوں
  18. ش

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    بزم سخن میں کچھ اراکین ایسے بھی ہو سکتے جو ادھر کا رخ نہ کر تے ہیں مگر وہ محفل کی سالگرہ کی مناسبت سے اس خوبصرت دھاگے سے محروم نہ ہوجائیں اس سبب گزارش یہ کرنا چاہ رہا تھا کہ اس دھاگے کو جناب وارث صاحب کی اجازت سے وقتی طور پر سالگرہ کے جشن والے زمرہ میں شریک کردیا جائے تو بہتر نہ ہو گا ِ۔؟
  19. ش

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    اس طرح بھلا کب کہاں آداب ملیں گے ایسے تمہیں رات میں نہ خواب ملیں گے دیں مفت جو سب کو دعائیں سر محفل اس طرح کے یہاں بس نایاب ملیں گے
Top