نتائج تلاش

  1. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    زخمِ تنہائی میں خوشبوئے حنا کس کی تھی سایہ دیوار پہ میرا تھا، صدا کس کی تھی دیوار
  2. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    ہم تو اُسے روح سے حاصل کرنا چاہتے ہیں جسم تو سرِ بازار بِکا کرتے ہیں اگلا لفظ: سرِبازار
  3. جٹ صاحب

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کوئی کارِ حیرت فزا تم کرو لگے زخم جب بھی تبسم کرو
  4. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    تو اپنا دردِ محبت چھپائے لاکھ مگر پتہ تو کچھ نگاہِ بدگماں سے ملتا ہے اگلا لفظ: بدگماں
  5. جٹ صاحب

    مزاحیہ شاعری

    تسی کالے کالے او کجھ تے شرم کرو تیاں پتراں آلے او
  6. جٹ صاحب

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اپنی ناقدری دیکھ کر ہائے کیا کیا نہ ہنر یاد آئے
  7. جٹ صاحب

    آج کا شعر - 4

    کون کہتا ہے کہ مر جائوں گا میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جائوں گا
  8. جٹ صاحب

    آج کا شعر - 4

    اپنی نا قدری پہ مجھ کو انجان ہائے کیا کیا نہ ہنر یاد آئے
  9. جٹ صاحب

    مزاحیہ شاعری

    یہ عشق وشق کی باتیں ہیں یہ تم نہ سمجھو گے دلبر کوئی جیتے تو کوئی ہارے کوئی بیٹھ کے مکھیاں مارے یہ ہستے کو رلائے اور دل میں اتر جائے جو بچ کر رہے اس سے اس کا بیڑا تر جائے یہ راز ہے ایسا جو چھپ نہ پائے جس کا کھل جائے اس کو چھتر پڑوائے جو اس کے چنگل میں پھنس جائے ہاتھ ہی ملتا رہ جائے اچھے خاصے بندے...
  10. جٹ صاحب

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    یہی تو قبر کی ظلمت میں کام آئے گا بہاتے جائو مسلمان بھائیوں کا لہو (ساقب انجان)
  11. جٹ صاحب

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    Million Dollar Baby: یہ ایک فی میل باکسر کے بارے میں ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کسی بھی کام کے لیے عمر کی کوئی حد نہیں ہوتی خاص طور پر کسی کھیل میں۔ انسان محنت کر کے کچھ بھی حاصل کر سکتا ہے۔ SAW: یہ ایک تجسس اور Mechanism پر مبنی فلم ہے۔ Undisputed 2: اس فلم میں ایک MMA فائٹرکی کہانی ہے جو...
  12. جٹ صاحب

    (یرے مرحوم دوست کی یاد میں

    اے ہم نشیں ذرا یہ بتا تونے زندگی سے کیوں منہ موڑ لیا وہ راستے وہ شجرکاریاں مجھے پوچھتی ہیں تونے کیا کیا تیرے سامنے تجھے چھوڑ رہا تھا زندگی سے منہ موڑ رہا تھا اپنی ماں کو بلا رہا تھا مجھے بچالو پکارہا تھا اگر تونے اس کو سنبھالا ہوتا شاید وہ زندگی کو پھر سے اپناتا اس ماں کے دل پہ...
  13. جٹ صاحب

    تاسف وقار مہر کے لئے دعائے مغفرت

    اللہ تعالٰی مرحوم وقار مہر کوجو کے میرا بھی بہت قریبی دوست تھا جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور اس کی موت اگر ایک حادثہ تھی تو اس کے لواحقین کو صبرو تحمل عطا فرمائے۔آمین۔
  14. جٹ صاحب

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    خدا نے حسن سے اک روز یہ سوال کیا جہاں میں کیوں نہ مجھے تونے لازوال کیا ملا جواب کہ تصویر خانہ ہے دنیا شب دراز عدم کا فسانا ہے دنیا ہوئی ہے رنگ تغیر سےجب نمود اس کی وہی حسیں ہے حقیقت زوال ہے جس کی کہیں قریب تھا، یہ گفتھو قمر نے سنی فلک پہ عام ہوئی،اختر سحر نے سنی سحر نے تارے سے سن کر...
Top