سلام سادیہ۔
میرا یہ مقصد بالکل نہں تھا۔میں تو صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ ایسا نہیں ھو سکتا وہ پنجابی کی کہاوت ہے نہ کہ او دیاڑہ ڈبیا جدوں گھوڑی چڑھیا ُکبا۔
سمجھی آپ۔
شن کیوکشن سٹائل کھیلتا ہوں۔ایک سال چھ ماہ کا عرصہ ہوا ہے اور براؤن بیلٹ ہوں۔آپ کے اس سوال سے مجھے لگ رہا ہے کہ آپ بھی کراٹے کے متعلق علم رکھتے ہیں۔کیا میرا خیال صحیح ہے؟
سلام۔
کراٹے کا شوق بڑے بھائی کو دیکھ کےہوا۔
کراٹے اس لیے کے یہ فل کنٹیکٹ ہے۔یعنی اس میں آپ باڈی پہ کسی بھی جگہ پہ ہٹ کر سکتے ہیں۔یہ بندے کو مظبوط ترین بنا دئتا ہے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں۔