(یہ لوگ) جب کوئی نشانی دیکھ لیتے ہیں تو اس کی ہنسی اڑاتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ ‘یہ صریح جادو ہے، بھلا کہیں ایسا ہو سکتا ہے کہ جب ہم مر گئے اور مٹی اور ہڈیوں کا پنجر بن کر رہ گئے تو اس وقت ہم پھر زندہ کر کے اٹھائے جائیں گے، اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی اٹھائے جائیں گے‘۔ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم)...