یہ اچھا ہے کہ آفس میں میری دھونس چل جاتی ہے۔ پچھلے سال باس نے کہا کہ دوسال بعد وے کیشن پر جاو نہیں تو کینسل۔
جیب میں استعفیٰ ہر وقت تیار رکھتا ہوں۔ ان کا کہنا اور میرا استعفیٰ ان کی میز پر
خود ہی کہا کہ چلو وے کیشن پر چلے جاو
اس موضوع پر بحث بیکار ہے۔
کیوں کہ جس طرح آپ نے بخاری وغیرہ کے حوالہ جات دیئے ہیں۔ اگر کچھ حوالے اصول کافی ، فرقۃ الشیعہ اور حق الیقین وغیرہ سے دے دوں تو شاید میرے مراسلے حذف کر دیئے جائیں گے۔