شروع ہو جائیں پھر جلدی سے بستر وغیرہ سیدھا کرنا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 17، 2009 #805 صبح سوئیں گے اور دوپہر بعد اٹھیں گے کہ آج دفتر سے چھٹی کرنے کا ارادہ ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 17، 2009 #808 رات کو دیر سے سونے کے باعث میری باڈی کلاک بھی خراب ہو کر رہ گئی ہے۔
جیہ لائبریرین دسمبر 17، 2009 #810 دل کرتا ہے کہ سعود بھائی سے پوچھوں کہ یہ باڈی کلاک کیا چیز ہوتی ہے؟
dxbgraphics محفلین دسمبر 17، 2009 #820 آج آفس میں رینوویشن کی وجہ سے نیٹ نہیں تھا۔ اور چار پانچ دن شاید آفس سے نیٹ نہ ملے