نتائج تلاش

  1. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، 2105: ہم سے معلی بن اسد نے بیان کیا کہا ہم سے عبداللہ بن مثنے نے کہا مجھ سے ثابت بنانی اور ثمامہ نے،انہوںنے انس(رضی اللہ عنہ) سے انہوں نے کہا آنحضرت (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کی وفات ہوگئی اسوقت تک قرآن کے حافظ بس چار آدمی تھے ابوالدردائ(رضی اللہ عنہ) اورمعاذ...
  2. جاویداقبال

    اب اک نئے فری ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ، بھائی مکی، میں نے فورم توسیٹ کرلیاہے اوراب میں اس میں آرایس ایس کی فیڈزبھی داخل کرناچاہتاہوں وہ کسطرح داخل ہوگی۔ براہ مہربانی اس بارے میں کچھ تفصیل بیان کریں۔(شکریہ) والسلام جاویداقبال
  3. جاویداقبال

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، یہ توبڑے ہی افسوس کی بات ہےکہ آپ نےان کوبڑے پیارسے سمجھایااورانہوں نے آپ سب کی بات کو ردکردیاہے۔ میری بھی ان سے فون پربات ہوچکی ہےاس معاملہ میں لیکن وہی ڈھاک کے تین پات :x بس اب توخداتعالی سے یہی دعاہے کہ اللہ تعالی ان کو جہاں بھی رکھے خوش رکھے (آمین ثم...
  4. جاویداقبال

    محبت، دکھ، زندگی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بہت خوب قمربھائی، اچھے موضوع کاانتخاب کیاہے آپ نے۔ زندگی ایک دائرہ ہے جسمیں محبت اوردکھ کاساتھ رہتاہے۔ والسلام جاویداقبال
  5. جاویداقبال

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، پیاری باجو، ہمارے منصور(قیصرانی) بھیا المعروف بے بی ہاتھی کے معاملے کاآپ نے کیاکیاہے؟ وہ ابھی تک واپس نہیں آئے ہیں ان کی واپسی کے لئے آپ نے کونسے سے جن سے خدمات مستعارلینی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll: والسلام جاویداقبال
  6. جاویداقبال

    نیا پاکستان معاشرہ؟

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، اظہربھائی، معذرت کے ساتھ ۔ واقعی لیکن بات ہے عمل کی لیکن عمل کس نے کرناہے؟ ہم نے کہ دوسروں نے ؟ ہم ہروقت اسلام اسلام توکہتے ہیں لیکن ہم نے اسلام کی حقیقت کو کیا پہچاناہے کہ کیاہے؟ کیااسلام میں پردہ سے مراد برقع ہی لیاہے؟ میرے خیال میں توپردہ کہتے ہیں کہ ایسالباس...
  7. جاویداقبال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اللہم صل علٰی محمد و اٰل و اصحاب محمد و بارک وسلم والسلام جاویداقبال
  8. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، غلفلت زدہ قومیں:۔ سورہ الاعراف میں ارشادہے۔(ترجمہ)"اورکتنی ایسی بستیاں تھیں،جنہیں ہم نے ہلاک کردیا۔تب آیا ان پر ہمارا عذاب رات کے دوران یا دوپہر کے وقت جب وہ آرام کررہے تھے۔پھرجب ان پر ہمارا عذاب آگیاتوان کہنایہی تھا کہ ہم خود ہی اپنے اوپرظلم کرنے والے...
  9. جاویداقبال

    نیا پاکستان معاشرہ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اظہربھائی، آپ کاجواب پڑھااوریہ پڑھ کرکہ اسلام توبس پابندیاں ہی پابندیاں لگاتاہے۔بڑا افسوس ہوا ہے اوردکھ ہوا۔ ذرابھائی، کوئی ایک ایسی مثال توبتادیں کہ یہاں پراسلام نے پابندی لگائی ہواوروہ انسان کی فائدے کی بات ہو؟ دوسری ہمارے ملاں(ایسے مولوی جوکہ اکثریت ان پڑھ...
  10. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بڑے عرصے کی غیرحاضری کے بعدانشاء اللہ پھراس سلسلہ کوجاری کرنے کاعزم کرتاہوں(انشاء اللہ) 2106: ہم سے صدقہ بن فضل نے بیان کیا کہا ہم کو یحییٰ بن سعید قطان نے خبر دی، انہوںنے سفیان ثوری سے انہوںنے حبیب بن ابی ثابت سے انہوںنے سعید بن جبیر(رضی اللہ عنہ) سے...
  11. جاویداقبال

    قرآن پاک ۔ تفسیر ابن کثیر انپیج فارمیٹ میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالی کے فضل اورآپ سب کی دعاؤں کی بدولت سورۃ کوثرکی تفسیربھی مکمل ہوئی۔اس کالنک یہاں ہے۔ سورۃ کوثر آپکی دعاؤں کاطالب والسلام جاویداقبال
  12. جاویداقبال

    آج کی خبر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، دیکھیں منصور(قیصرانی) بھائی، سب دوستوں نے اپنے اپنے جذبات کوتحریرکی شکل میں آپ کے سامنے لاکھڑا کیاہے اب فیصلہ آپ کو کرناہے کہ آپ نے سب کے دل کو روند کے گزر جاناہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔ کسی کی بات کو دل میں جگہ دیتے ہوئے واپس اسی طرح گھل مل جاناہے۔ بھائی، دیکھیں جہاں...
  13. جاویداقبال

    کون ہے جو محفل میں آیا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اب میں ہی آجاتاہوں۔ اورسنائیں سسٹرشگفتہ، کیسی ہیں اورلائبریری کیسے چل رہی ہے ؟ والسلام جاویداقبال
  14. جاویداقبال

    آج کی خبر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، یہ خبردیکھ کراوپرکاسانس اوپراورنیچے کاسانس نیچے رہ گیا۔ میرے خیال میں بھائی منصور(قیصرانی)، آپ نے یہ فیصلہ بہت ہی جلدبازی میں کیاہے دیکھیں اگرآپ اپنے کام سے مخلص ہیں اورآپ سمجھتے ہیں کہ آپ نے جوکچھ بھی کیاہے ایمانداری سے کیاہے توبجائے اس کے برائی کوبڑھنے...
  15. جاویداقبال

    مبارکباد متوجہ ہوں جیہ مل گئ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، باجو، آپکے پاس واقعتاہرمشکل کاعلاج ہے۔ بات ہے خلوص نیت کی واقعی آپ نے جس طریقے سے یہ کارنامہ سرانجام دیاہے آپ واقعی انعام کی مستحق ہیں۔ اللہ تعالی آپ کویونہی ہنستامسکراتارکھے(آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
  16. جاویداقبال

    کون ہے جو محفل میں آیا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، ضبط بھائی، شکرانے کے نفل پڑھیں کہ ابھی تک گاڑی چل رہی ہے پنکچرنہیں ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink: والسلام جاویداقبال
  17. جاویداقبال

    کون ہے جو محفل میں آیا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اورسنائیں دوست بھائی کیسے حال احوال ہیں اورضبط بھائی، آپ سنائیں کیسے گذررہی ہے زندگی کی یہ گاڑی؟ والسلام جاویداقبال
  18. جاویداقبال

    ان پیج کے کھلنے میں مشکل ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، فہیم بھائی، آپ کی تفیسروالی فائل مل گئی ہے جوکہ اب ٹھیک کام کررہی ہے اس کے لئے آپ کابہت بہت شکریہ ۔ اوردوسری ان پیج والی ابھی اتاری نہیں جب اتاروں گااس کے متعلق بھی آپ کواطلاع کردوں گا۔ بھائي آپ شرمندہ کررہے ہیں آپ کی بہت بہت مہربانی کہ آپ نے یہ فائل کوٹھیک...
  19. جاویداقبال

    اب اک نئے فری ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بہت بہت شکریہ مکی بھائی، میں نے اب فونٹ تبدیل کردی ہے۔ اللہ تعالی آپ کوجزادے(آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
  20. جاویداقبال

    قرآن پاک ۔ تفسیر ابن کثیر انپیج فارمیٹ میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بہت بہت شکریہ سیفی بھائی، لیکن تلاش بسیارکے بعدمیں نے یہ سائٹ پہلےہی ڈھونڈلی تھی پھربھی آپ کاشکریہ ۔ والسلام جاویداقبال
Top