شرارتوں کا اور ھمارا تو بچپن ھی سے چولی دامن کاساتھ تھا (
وہ ساتھ تو اب بھی ھے لیکن چولی دامن کا نھیں بلکہ آستین دامن کا)
لیکن اس دن نہ جانے کیا کارنامہ انجام دیا کہ استاد محترم نے مہذب ترین سزاء کا اعلان سناتے ھوئے ھمیں مرغا بنا دیا
ابھی مرغا بنے چند ھی لمحے گزرے تھے کہ ھمارے پیٹ میں مروڑ اٹھا...