نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے (1)

    طالوت تو اپنا بیلی ہے نالے وڈا پرا ہے اسکی تو ایک بار اسکی بھتیجی امامہ سے بات کرواؤں گا تو جب وہ کہہے گی ناں انکل میرے ابو کا خیال رکھنا تو طالوت فورا ہی اسکی میٹھی میٹھی آواز سن کر دستخط کردے گا ۔ ۔ ۔ کیوں کیسا ہےےے :grin:
  2. آبی ٹوکول

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    السلام علیکم محفل
  3. آبی ٹوکول

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے (1)

    دوستو میں وی ایتھے ای آںںںن
  4. آبی ٹوکول

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ علامہ صاحب کی موت پر بھی اور امت مسلمہ کے حال پر بھی ۔۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین
  5. آبی ٹوکول

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    طالوت بھائی کم از کم مجھے آپ جیسے سنجیدہ فکر انسان یہ توقع نہ تھی کے آپ بار بار موضوع سے ہٹ کر گفتگو کریں گے ؟؟؟؟؟کیا اس دھاگے کا عنوان طاہر القادری صاحب کی شخصیت ہے ؟؟؟؟؟؟ مجھ سے غلطی ہوگئی جو انکا نام لکھ دیا اب ان ساری خرافات کہ جنکا ورود آپکے قلم سے ہورہا ہے ان سب کےلیے خود کو زمے دار سمجھ...
  6. آبی ٹوکول

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    پیارے طالوت بھیا کیا ہوگیا ہے آپکو صلواتیں تو مجھ کو سنانا تھیں بیچارے ڈاکٹر طاہرالقادری کو کیوں سنا دیں ؟؟؟؟'' موصوف کی تحریر پر اعتراضات تو میں نے وارد کیئے ہیں ڈاکٹر طاہر القادری نے تو نہیں بلکہ ڈاکٹر صاحب تو مرد و عورت کی ہر معاملے میں ایسی مساوات کے قائل ہیں کہ انھوں نے عورت کی دیت کے...
  7. آبی ٹوکول

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    السلام علیکم میرے بھائی یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ جو بات قرآن صاف صاف کہہ رہا اسے مان کیوں نہیں لیتے ؟؟؟؟؟؟کیوں اس واضح اور صریح قرآنی حکم پر اپنی نام نہاد عقل کی بودھی تاویلات کا پانی چڑھاتے ہیں اور اس پر مستزاد یہ کہ قرآن قرآن کی رٹ لگائے رکھتے ہیں اور قرآن کے ادلہ اربعہ میں سے افق پر ہونے کی...
  8. آبی ٹوکول

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    السلام علیکم دوستو ! چاہتا تو نہیں تھا کہ سفاہت کے اس پلندے کا جواب دوں کہ جسے قرآن پاک پر فکری تدبر کے نام پر تعقل پرستی میں مبتلا ہوکر لکھا گیا ہے مگر اب جبکہ یہ ظاہر ہوچکا کے اس پلندے کو یہاں پر شئر کرنے کا اصل مقصد قرآن پاک پر فکری تدبر کی دعوت دینے سے زیادہ اپنی فطرتی عقل پرستی میں مبتلا...
  9. آبی ٹوکول

    رسول خدا کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ سلام اللہ علیہا

    محترم یہاں پر ہمارے ساتھ محو کلام آپ ہیں یا علامہ ابن کثیر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کاشفی صاحب نے حضرت بی بی آمنہ کے نام کے ساتھ سالم اللہ علیھا لگا کر اپنا مؤقف واضح کردیا تو آپ نے علامہ ابن کثیر کا حوالہ دے کر اس سے یعنی کاشفی کے مؤقف سے اختلاف کردیا اور اپنا فہم پیش فرمادیا ۔ ۔ ۔ جس پر ہم نے فقط یہی عرض...
  10. آبی ٹوکول

    رسول خدا کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ سلام اللہ علیہا

    جی میرے بھائی مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ آپ نے احادیث پیش فرمائیں اور میں یہ بھی اچھی طرح جانتا ہوں ہر مسئلہ میں لب کشائی سے پہلے کسی نہ کسی آیت قرآن یا حدیث پاک کو ہی تختہ مشق بنایا جاتا ہے اور اسی سے اپنا مطلب اخذ کیا جاتا ہے چاہے اس مطلب کو اخذ کرنے کے لیے ہمیں خیرالقرون کی پچر ہی کیوں نہ...
  11. آبی ٹوکول

    رسول خدا کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ سلام اللہ علیہا

    ایمان والدین رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مسئلہ متقدمین اور متاخرین علماء اسلام میں مختلف فیہ رہا ہے لہذا اس پر لب کھولنے سے پہلے ہمیں اپنے مبلغ علمی کا بھرپور جائزہ لے لینا چاہیے ۔ ۔ ۔ ۔
  12. آبی ٹوکول

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    پیاری امامہ کے پیارے تایا جان جب آپ کو قرآنی نصوص اور کسی واضح نص کی تاویل کرنے کے درمیان فرق نہیں معلوم، تو پھر آپ کے علم میں کوئی کیا اضافہ کرئے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :grin:۔ ۔ ۔
  13. آبی ٹوکول

    تاسف نایاب بھائی کے بہنوئی کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک انھے اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
  14. آبی ٹوکول

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    ایک اچھی کوشش تھی قرآنی آیات پر اپنی (من مانی) تاویلات کو چسپاں کرنے کی ۔ ۔ ۔ ۔
  15. آبی ٹوکول

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    سب سر کو آنکھوں پر ہی مانتے ہیں :grin: کیا سمجھے سر :grin:
  16. آبی ٹوکول

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    آڈر آڈر آڈر ۔ ۔ ۔ ۔ میں سب کا پسندیدہ ترین رکن ہوں اور یہ میرا حکم ہے چاہے کوئی مانے یا نہ مانے ;)
  17. آبی ٹوکول

    بیت اللہ محسود کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

    لیکن جیو نیوز کے مطابق تو حامد میر نے اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے ۔ ۔ ۔ ۔
  18. آبی ٹوکول

    تعارف میں ماظق ھوں

    خوش آمدید بھائی
  19. آبی ٹوکول

    اے چل رہن دے ہن

    اے چل رہن دے ہن
  20. آبی ٹوکول

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    بلا شبہ اورمیرا مطالبہ یہ ہے کہ اس عبارت کو ہی حذف کیا جائے کہ جس کی طرف توجہ طالوت بھائی نے دلائی ۔۔۔۔ اور جہاں تک موضوع کا تعلق ہے تو میری ناقص رائے میں واقعات کی پوری تحقیق کے بعد اصل مجرمین کو کڑی سے کڑی سزا دی جانی چاہیے مزید یہ ہے مذہبی جزبات کا ناجائز استعمال کرکےجو عناصر ملک میں انتہاء...
Top