السلام علیکم باذوق بھائی بات بحث برائے بحث کی صورت اخٌتیار کرچکی ہے اور اسکی وجہ آپ کا اپنی غلطی تسلیم نہ کرنا ہے ۔ ۔ دیکھیئے بات یہ ہے کہ آپ نے صحابہ کرام سے محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نفی فرما کر اطاعت کا اثبات فرمایا تھا ۔ سو پہلے تو ہم اسے آپکے قلم کی لغزش سمجھے مگر اب آپ اس پر مصر ہیں...