نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    جرات کرئے کوئی کس کی مجال ہے کہ محفل میں "خوشی " کا نہ پایا جانا محال ہے
  2. آبی ٹوکول

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    باتیں نہیں ہوتیں جس کی ثقیل نہ ہی کرے وہ گفتگو طویل مگر پھر بھی ہیں سب اسی کہ قتیل ایسے ہیں اپنے بھائی نبیل
  3. آبی ٹوکول

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    بہت ہی خوب محمد وارث بھائی بہت ہی محنت طلب کام تھا جو آپ جیسے اساتذہ کو ہی زیب ہے ۔ ۔
  4. آبی ٹوکول

    ''مینگو موز''

    پہلے مجھے آلو گوبھی پکانا سکھاؤ ان آموں واموں کے چکروں سے نکلو
  5. آبی ٹوکول

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    روز روز ڈوز نہیں ملا کرتی
  6. آبی ٹوکول

    010 میری کُل کائنات 010

    اجی ماں تو ماں ہی ہوتی ہے اور اپنی بوا پون سے بھیییییییی :grin: بہت بہت شکریہ سسٹر سیدہ شگفتہ صاحبہ کہ آپ یہاں آئیں ہمارے تو بھاگ ہی جاگ اٹھے اللہ کرے زور اور زیادہ :grin:
  7. آبی ٹوکول

    دو ٹن مٹی کا بوچھ (مائیکل جیکسن پر جاوید چوہدری کا کالم)

    موت کُل جہان کہ تمام مذاہب کا متفق علیہ عقیدہ کہ جس سے کوئی ذی روح بھاگ نہیں سکتا اور نہ ہی اپنی مرضی سے مقرر کرسکتا ہے ۔ ۔ ۔
  8. آبی ٹوکول

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    وہ تو بصد شوق کھائیں اگر کوئی ہو توووووو :grin: جی تے تُسی بھن کے وی کہندے او کہ پتا نئی تے آہو ویر اُتے زبر نال دشمنی تے تھلے زیر نال اوہو ای جہیڑا میں توہاڈا واں :battingeyelashes:
  9. آبی ٹوکول

    مبارکباد نٹ کھٹ سی محسنہ !

    اعتبار تو یو کا نہیں آندھی کی طرح آئی اور طوفان کی طرح چلی گئی
  10. آبی ٹوکول

    مبارکباد نٹ کھٹ سی محسنہ !

    ہیں جیییییییییی وہ کیوں جیییییییییییی :confused:
  11. آبی ٹوکول

    مبارکباد نٹ کھٹ سی محسنہ !

    میں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاںنننننننننننننننننننننننننننننننننننن :battingeyelashes:
  12. آبی ٹوکول

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    آپکا ذکر لاحول ولا قوۃ :grin:
  13. آبی ٹوکول

    قائد اعظم بمقابلہ گاندھی جی

    موجودہ حالات میں ہماری نالائقیاں ہمیں کس موڑ پر لے آئی ہیں اس میں قائد کا کوئی قصور نہیں بات گاندھی جی اور قائد کے درمیان ایز اے کامیاب لیڈر کے پیرائے میں ہورہی تھی جس میں قائد کامیاب رہے اور گاندھی جی ناکام ۔ ۔ ۔
  14. آبی ٹوکول

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    ثمینہ بہن کو تہہ دل سے محفل پر خوش آمدید
  15. آبی ٹوکول

    تعارف میرا تعارف و محفل کو سلام

    خوش آمدید ریحان بھائی
  16. آبی ٹوکول

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    طالوت بھرا ینوں اے وی دسنا سی کہ تھاپیاں بھنیاں ویئر نئی مُکدےےےےے :grin:
  17. آبی ٹوکول

    مبارکباد نٹ کھٹ سی محسنہ !

    لو جی کر لو گل سانوں یعنی ہم کو خبر وی نئی اور یہاں لوگ ترقیاں کررہے ہیں مبارکاں وائیییییی
  18. آبی ٹوکول

    قائد اعظم بمقابلہ گاندھی جی

    گاندھی جی نے کوئی ملک نہیں بنایا بلکہ پاکستان اور ہندوستان دونوں ہی قائد کی وجہ سے وجود میں ئے گاندھی جی نے سر توڑ کوشش کی ہندوستان دولخت نہ ہوسکے مگررررر قائد اعظم کی فطانت کے آگے ان کی ایک نہ چل سکی ۔ ۔ ۔
  19. آبی ٹوکول

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    یہ پون کون ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ اور سارہ کہ تھریڈ میں کیا کررہی ہے ؟؟؟؟'''''
Top