مولوی ، گواہوں کا تو کوئی مسئلہ نہیں مل جائیں گے ، بلکہ شاید محفل سے ہی دستیاب ہو جائیں ۔ لیکن شادی کے لئے دوسرے فریق کا ہونا بھی تو ضروری ہے نا :)
اور رہی بات خرچے کی تو آپ اور آپ جیسے پیارے" پیٹو "محفلین صرف چھوہاروں پر تو راضی ہونے سے رہے :p
اپنی فرمائش پوری کروانے کے لیے شمشاد جی کے مشورے اور میرے خیال عملی جامہ پہنانے کے لئے کچھ اقدامات بھی کئے جائیں :p
ابھی آزادی کی زندگی گزار رہا ہوں :)
میرا خیال ہے آپ کو نیرنگ خیال جی کے کئے گئے پوسٹ مارٹم اور محمد صابر جی کی اضافی امداد سے سے سمجھ آ گیا ہو گا کہ کیا چکر چلا ہے۔ :)
مزید کچھ تشنگی باقی ہو تو حکم کریں
محترم! کریڈٹ کی ضرورت نہیں۔ لیکن اگر آپ ضروری سمجھتے ہیں تو اس کے لیے ایک آپشن ہے میرے ذہن میں کہیں تو آپ سے اور لائبریری منتظمین سے ڈسکس کر لیتا ہوں امید ہے اس سے آپ کو کتب کی ٹائپنگ میں کسی حد تک مدد مل سکے گی۔ :)
سوہنے وِیر جی!
نام میں کیا رکھا ہے ۔ گلاب کو جو مرضی نام دے لیں رہے گا تو...
مان گئے نیرنگ جی!
آپ کا شاگرد ہونا ہی پڑے گا :)
آپ کا بھی شکریہ صابر جی
اور مارگالہ عسکری جی آپ کا تو بہت بہت شکریہ بہت مفید ٹول شریک محفل کیا ۔ بہت سے لوگ اس سے استفادہ حاصل کریں گے ۔
بہت سی دعائیں۔
خوش رہیں
ایک رات کا ذکر ہے
ٹوڈور گریشیا ۔ بلغاریہ
ترجمہ۔ ثاقب علی
اس واقعے کو گزرے ٹھیک دس سال ہو چکے ہیں۔ میں نے اپنے اس رات کے مہمان کو پھر کبھی نہیں دیکھا۔ اس کے بارے میں کسی سے سنا بھی نہیں۔ آج کی رات میں اس رات کا ذکر ایک کہانی کی شکل میں لکھ رہا تھا۔ آخری پیراگراف لکھ رہا تھا کہ یونہی اچانک...
پہلا کام تو یہ کریں کہ فولڈر کا نام 8 حروف سے زیادہ نہ رکھیں (ویسے نئے ورژن میں ایسی کوئی قید نہیں ہے لیکن آپ کی آسانی کے لئے بتا رہا ہوں) نیز فولڈر کے نام میں سپیس وغیرہ نہ استعمال کریں۔
فرض کریں آپ اپنے فولڈر کا نام
NAYAB
رکھ لیتے ہیں اب ڈاس پر جائیں اور اس ترتیب سے کمانڈز اینٹر کریں۔
J:
CD\...
اصل میں ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ میرا پیشہ ورانہ کام جس سافٹ ویئر میں ہوتا ہے وہ صرف ونڈوز کے لئے دستیاب ہے اور اس کا کوئی متبادل اس معیار کا نہیں۔ ویسے ہماری کچھ مشینوں کو لینکس بیسڈ کمپیوٹر کنٹرول کرتے ہیں۔ اور کچھ کو ڈاس بیسڈ۔
اس لیے لینکس صرف شوق کی وجہ سے سیکھنے کا سوچا ہے۔
چلیں جب ایسا کچھ...