نتائج تلاش

  1. اوشو

    مبارکباد یک ہزاری اوشو

    آپ کی مبارک باد میں چینی زیادہ تھی :) بھئی ترتیب سے کر رہا تھا نا :)
  2. اوشو

    مبارکباد یک ہزاری اوشو

    ماہی احمد یہ اینڈ پر بھائی کی کیا جلیبی بنا دی ہے :( خیر مبارک شاد رہیں آباد رہیں :)
  3. اوشو

    مبارکباد یک ہزاری اوشو

    تسلیمات سید شہزاد ناصر جی جگ جگ جئیں
  4. اوشو

    مبارکباد یک ہزاری اوشو

    شکریہ زیک جی خوش رہیں :)
  5. اوشو

    مبارکباد یک ہزاری اوشو

    جزاک اللہ شمشاد جی خوش رہیں
  6. اوشو

    مبارکباد یک ہزاری اوشو

    حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہوں عبدالقیوم چوہدری جی جیتے رہیں :)
  7. اوشو

    مبارکباد یک ہزاری اوشو

    باتوں باتوں میں ایسا بھی ہو جاتا ہے :)
  8. اوشو

    مبارکباد یک ہزاری اوشو

    شکریہ نایاب سرکار :)
  9. اوشو

    مبارکباد یک ہزاری اوشو

    شکرا یا اخی المحترم الف نظامی
  10. اوشو

    مبارکباد یک ہزاری اوشو

    ہیں یہ کب ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟ خیر :) قیصرانی جی شکریہ حاتم راجپوت جی نوازش خوش رہیں
  11. اوشو

    یہ بات ہے ایک دہائی کی۔۔۔

    آپ کی نذر ایک شعر دورِ باطل میں حق پرستوں کی بات رہتی ہے سر نہیں رہتا خوش رہیں بہت جئیں
  12. اوشو

    چند تصاویر دبئی میں صحرا کی سیر کے دوران (Desert Safari) - میری فوٹو گرافی

    ویسے فصیح جی ان تصاویر میں آپ کدھر ہیں؟
  13. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    چلیں خیریت سے گھر پہنچیں پھر بات ہوتی ہے :)
  14. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    عابدہ پروین کی آوز میں غزل سن رہا ہوں چائے پی رہا ہوں اور ساتھ محفل کی لائبریری کے لیے شیئر کیا گیا افسانہ ٹائپ کر رہا ہوں۔ اور آپ؟
  15. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ |آپ سنائیں کیسے ہیں محترم
  16. اوشو

    چند تصاویر دبئی میں صحرا کی سیر کے دوران (Desert Safari) - میری فوٹو گرافی

    مجھے تو سرخی غروب آفتاب کی لگتی ہے۔ مزید فصیح جی سے پوچھ لیتے ہیں
  17. اوشو

    چند تصاویر دبئی میں صحرا کی سیر کے دوران (Desert Safari) - میری فوٹو گرافی

    واہ زبردست تصاویر ہیں۔ خاص کر غروبِ آفتاب کی تصاویر تو بہت اچھی لگیں۔ صحرا کا بھی ایک اپنا حسن اور طلسم ہوتا ہے اور وہ رات میں کھل کر سامنے آتا ہے۔ کیا خیال ہے آپ کا اس بار ے میں؟
  18. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  19. اوشو

    یہ بات ہے ایک دہائی کی۔۔۔

    خوب لکھا عاطف جی غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں اس معاملے میں ہم بھی آپ ہی کے سلسلہ کے ہیں۔ خوش رہیں
  20. اوشو

    رن مرید

    تو کیا رانا مرید رن مرید نہیں ہو سکتا :) ویسے کسی رن مرید کے لیے بیوی کو فٹے منہ کہنا پتا نہیں ممکن بھی ہے کہ نہیں :)
Top