نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    ماشاءللہ بہت عمدہ سلسلہ ہے ۔ (فارسی) آرام رَاحَۃ آرام Relief میرے خیال میں Rest لفظ زیادہ موزوں رہے گا۔ ریلیف درد ، تکلیف سے چھٹکارے کے معنی میں زیادہ استعمال ہوتا ہے۔
  2. محب علوی

    فائرفوکس کے لئے اردو سپیل چیکر

    ان الفاظ کو مجھے بھیج دیں ، میں چیک کر دیتا ہوں۔
  3. محب علوی

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    شروع اردو سے اس لیے بھی ہوتی ہے کہ اس بات کا ذکر آئین میں بھی ہے اور اس پر کافی عرصہ تک اتفاق بھی رہا ہے اور اس پر کام بھی ہوا ہے۔ مادری زبان میں تعلیم پر مباحث ایک دو دہائیوں سے زیادہ ہونے شروع ہوئے ہیں اور اردو پر زور بھی اس لیے دیا جاتا ہے کہ ایک زبان جس میں تعلیم ہوتی بھی رہی ہے اور اب بھی...
  4. محب علوی

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    اردو کے نفاذ کی مجھے بھی کوئی امید نہیں ہے اور ایسا ہو گا بھی نہیں۔ گفتگو اصل میں یہ ہے کہ تعلیم کن زبانوں میں ہونی چاہیے اور اس کے لیے اگر سیاسی نظام میں تبدیلی آتی ہے اور بلدیاتی سطح پر تعلیم کا کنٹرول دیا جاتا ہے تو پھر علاقائی بنیاد پر اور سکول کی سطح پر کسی زبان میں تعلیم دینے کی آزادی ممکن...
  5. محب علوی

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    اصل میں بحث انگریزی میں تعلیم سے آگے ہی نہیں جاتی اس لیے مادری تک لوگ پہنچتے ہی نہیں ورنہ اگر صحیح بحث ہو تو مادری زبان سے تعلیم کا آغاز اور پھر بتدریج اردو اور انگریزی زبان میں تعلیم دینے پر بات ہونی چاہیے۔ اردو میں تعلیم پر بات میرے خیال میں اس لیے بھی زیادہ ہوتی ہے کہ یہ زبان اب بھی تعلیم...
  6. محب علوی

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    یہ ایک مایوس طرز عمل ہے اور اس مایوسی سے کسی بہتری کی گنجائش نکالنا محال ہے۔ پہلے تو اس سے باہر آئیں ورنہ پھر گفتگو اور مباحث کی حاجت کیا ہے ، جب سب کچھ بگڑا ہوا ہی ہے اور اس نے ایسا ہی رہنا ہے۔ ایک حل جو آپ کی نظر میں ممکن ہو وہ کسی اور کی نظر میں ناممکن ہو سکتا ہے اور جو چیز آپ کے نزدیک وقت...
  7. محب علوی

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    قیصرانی ، اس میں سوال کی کچھ وضاحت نہیں ہوئی۔ کیا یہ کہنا مقصود ہے کہ تعلیم اپنی مادری زبان میں حاصل کرکے پروفیشنل تعلیم کے لیے انگریزی سیکھی جا سکتی ہے اور اعلی تعلیم حاصل کی جا سکتی ہے بلکہ یہ مشق اب بھی جاری ہے۔ یا یہ کہنا مقصد ہے کہ مادری زبان میں تعلیم کے بعد بھی انگریزی لازم ہے تو پھر...
  8. محب علوی

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    اس لیے ہی بڑے کہتے ہیں کہ اپنی عمر کے لوگوں میں وقت گزارنا چاہیے۔ :ROFLMAO: نوجوان اس لفظ کو اپنی عمر کے حساب سے استعمال کرتے ہیں اور اس عمر میں کن خیالات کی یلغار ہوتی ہے اس بابت اسی "نوجوان" سے نہ پوچھ بیٹھیے گا۔ :p
  9. محب علوی

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    لفظ "چوکس" پر مجھے سخت اعتراض ہے ، آجکل کے لونڈے لپاڑے اسے کچھ اور معنوں میں استعمال کرتے ہیں۔ :p
  10. محب علوی

    ۔۔۔I Wandered Lonely as a Cloud

    daffodils یاد کروا دی ، اس نظم کا عنوان اور شاعر کا نام سب سے پہلے یاد ہوا تھا۔ :)
  11. محب علوی

    ڈیٹا بیس سیاسی رہنماؤں کے بیانات (Database Schema)

    پہلی فیلڈ کا نام وضاحتی ہو جائے تو بہتر ہے Id سے StmtId StmtText ٹھیک ہے StmtBy پر غور و فکر جاری ہے اسے StmtPerson ، StmtSource بھی ہو سکتا ہے StmtDate ٹھیک ہے StmtSubjectID کی جگہ StmtSubject ٹھیک رہے گا (ابھی ایک ہی ٹیبل کے حوالے سے سوچ رہے ہیں) StmtVenue ٹھیک ہے StmtEvent ٹھیک ہے یہ دو...
  12. محب علوی

    ڈیٹا بیس سیاسی رہنماؤں کے بیانات (Database Schema)

    ماشاءللہ ابن سعید کا بیان پڑھ کر پانی کا ایک گلاس پینے کی سخت حاجت محسوس ہو رہی ہے۔ باتیں بہت ساری کی گئی ہیں اور کافی صحیح بھی ہیں مگر ایک نئے طالب علم کے لیے اتنی باتوں کو ایک ساتھ ہضم کرنا کافی مشکل ثابت ہوگا ، میں خود تھک گیا اتنی لمبی پوسٹ پڑھتے پڑھتے اور بے اختیار سیاست کی ملکہ مہوش علی...
  13. محب علوی

    تعارف میرا تعارف

    بالکل بالکل ، یہ بھی نئے ہی ہیں مگر ویسے نئے جیسے Refurbished کمپیوٹر ہوتے ہیں۔ نور ، محفل میں خوش آمدید اور لگتا ہے محفل کے ساتھ ساتھ شاعری کی بزم بھی جا رکھی ہے جو فی پوسٹ ایک شعر بھی شامل محفل ہو رہا ہے۔
  14. محب علوی

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    یہ جذبہ چاہیے اور ظاہر ہے میرے مقابلےمیں تو کافی زیادہ معلومات ہوں گی اور مجھے کچھ نہ کچھ سیکھنےکو مل جائے گا۔ :)
  15. محب علوی

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    پہلے کیا تو بھی ٹھیک نہیں تو پھر سے خوش آمدید ۔ :) بائیولوجی میں مجھے دلچسپی ہے مگر کسی سے کچھ پوچھوں یا مدد کے لیے کہوں تو جواب آتا ہے کہ ابھی تومیں خود طالب علم ہوں۔
  16. محب علوی

    ڈیٹا بیس سیاسی رہنماؤں کے بیانات (Database Schema)

    میرے خیال میں احمد، شروع ایک ٹیبل سے کرو اور اس میں ڈیٹا بھی ہو ۔ اصل چیز ڈیٹا ہے وہ خود بتائے گا کہ اسے اس ٹیبل میں ہونا چاہیے یا نہیں یا اس کے حساب سے فیلڈ کا نام صحیح ہے کہ نہیں۔ ٹیبل کی ڈیٹا ٹائپ تو ہر ڈیٹابیس کے حساب سے بدل سکتی ہیں اس لیے ان پر توجہ کی فی الحال ضرورت نہیں۔ ایک ٹیبل اور...
  17. محب علوی

    ایم اے انگلش امتحان کے لیے رہنمای چاہئے

    تبسم ، آپ پڑھنا شروع کریں اور کچھ انگلش سمری یہاں پوسٹ کرتی جائیں اس سے پڑھائی اور دہرائی دونوں بھی ہو جائیں گی اور مزید تبصرے اور مشورے بھی۔
  18. محب علوی

    اردو ڈکشنری بورڈ بدترین انتظامی ومالی بحران سے دوچار

    انتہائی افسوسناک خبر ہے کہ وزیر اعظم صاحب کے لیے کروڑوں کی بی ایم ڈبلیو اور ایوان صدر کی آرائش کے لیے تیرہ کروڑ کا بجٹ تو ہے مگر اس اہم اور تاریخی ادارے کے لیے جیب خالی ہے۔
  19. محب علوی

    Don't Tap on White Tile

    اچھا بھئی کچھ کرنا پڑے گا ، تم میرے سوئے ہوئی گیمز کے شوق کو جگا کر ہی دم لو گے۔ سوچ رہا تھاکہ پائتھون آسان دہرائی یا ڈیٹابیس پر کچھ لکھو مگر یہاں تو لوگ گیمز پر لگا کر نکل لیتے ہیں۔ :cool:
Top