انگریزی میں لکھنے کے لیے شارٹ کٹ ہے
Control + Space bar
پی ڈی ایف کی جگہ یہیں تفصیل ہو تو زیادہ بہتر ہے۔
ناعمہ عزیز آپ کو بہتر معلومات دے سکتی ہیں کیونکہ وہ پڑھاتی بھی ہیں۔
پارٹ 1 کے 5 پیپر ہیں۔ پہلے پارٹ 1 سے ہی شروع کرتے ہیں۔
American Literature کی کتنی کتابیں ہیں ؟
تین poetry کی کتابیں ہیں شاید
ایک ناول ہے for whom the bell tolls
ایک ڈرامہ ہے Crucible
بشکریہ ناعمہ عزیز
بہت مبارک ہو اور یقینا ایک تاریخی سنگ میل ہے۔
میرا خیال ہے اب محفل کے ڈیٹا کے تجزیہ کو آسان بنانے کے لیے بھی سوچنا چاہیے کیونکہ اتنا مواد ہو چکا ہے کہ کسی بھی محقق کے لیے کافی دلچسپی کا سامان موجود ہے اور بہت سے کارآمد نتائج اس ڈیٹا سے نکالے جا سکتے ہیں۔ :)
ہم تو یہ جانتے ہیں کہ یہ سب کھیل نیرنگ کے کھلائے ہوئے ہیں۔
گیمز کے بارے میں کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے۔
یہ کس نے پھر ہم سے گیم کا حساب مانگا ہے
ابھی تو لوٹے تھے ایک مہم ختم کرکے:p
ٹیگز جب ایک سے زیادہ بڑھیں گے تو وہ خودبخود نارملائزیشن کی خلاف ورزی پیدا کرے گا اور اس کے لیے لازمی طور پر یا تو ٹیبل کو تقسیم کرنا ہوگا یا "مک مکا" کرنا ہوگا جسے ڈی نارملائزیشن تکنیکی زبان میں کہتے ہیں۔
محمداحمد ، بھئی ساتھ ساتھ ٹیبل میں تبدیلیاں تو کرتے جاؤ تاکہ اس پر بحث اور تجاویز آگے بڑھیں۔
فکر نہ کرو بھئی ساتھ ساتھ ہی ہیں اور کہیں بیچ منجھدار چھوڑ جانے کا ارادہ نہیں۔
یہ کام مجھے بھی مزے کا لگ رہا ہے اور اسے جاری رکھنا ہے اصل ڈیٹا کے ساتھ ، اس کا لطف آئے گا۔ :)
تجاویز پیش تو ہوئی ہیں محمداحمد :)
ایک تو فیلڈ کے نام قدرے واضح اور اپنی تشریح آپ ہونے چاہیے اور دوسرا اعتراض صابر نے کر دیا کہ مختص الفاظ کو فیلڈ نام کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔
اب ان دو تجاویز کی روشنی میں دوبارہ ٹیبل کے کالموں کے نام لکھیں اور پھر بات آگے بڑھاتے ہیں۔ کوئی اور...
انسان کے ارتقا کی ہی بات ہو رہی ہے اور اس پر جو ارتقائی مواد سائنس کے نام پر پڑھایا جاتا رہا ہے اور پڑھایا جا رہا ہے اس میں سے کتنا سائنسی ہے اور کتنا خواہشات پر مبنی ہے۔
انسانی ارتقا پر فاسل فراڈ کی چند مثالیں پیش کر رہا ہوں کہ سائنس کے نام پر کیسے اپنے نظریات تھوپنے کے لیے فراڈ سے بھی گریز...
جناب ارتقاء کے دو بنیادی پہلو ہیں۔
ایک ہی species میں ارتقا اور دوسرا ایک species سے دوسری میں بدل جانے والا ارتقا جس پر حقیقی معنوں میں اس نظریہ کی بنیاد ہے یعنی ایک سادہ سیل سے شروع ہو کر متعدد سیل اور پھر ضرورت کے تحت جاندار میں تبدیلیاں اور نیچرل سلیکشن پر اس جاندار کا زندہ رہنا اور مسلسل...
میری نظر میں دو ایسی چیزوں کا تقابل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جن کا دائرہ فکر ہی انتہائی مختلف ہے ۔ تاریخ پر سائنس کی بحث بھی حتمی قرار نہیں پاتی اور ہزاروں نہیں لاکھوں سال کا فرق کئی بار نکل چکا ہے ، اس کے علاوہ بہت سے اصول جو صدیوں اور دہائیوں تک مانے جاتے رہے ہیں وہ یکسر بدلے گئے ہیں۔ ف...
سینئر وزیر مسلم لیگ ن جناب رانا ثناءللہ صاحب وزیر اعلی پنجاب کا پنجاب اسمبلی مکو رونق بخشنے سے مسلسل گریز پر یہ بیان ریکارڈ پر ہے
" ایوان میں آ کر وہ اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہتے "
اب بتائیں جی کہ پارلیمنٹ کو شریف برادران کتنا مانتے ہیں ؟
پارلیمنٹ کو نہ ماننے والی بات تو کہیں نہیں کی گئی البتہ پارلیمنٹ کی موجودہ حیثیت پر کافی تنقید ہوئی ہے اور جائز ہوئی ہے۔ اس پارلیمنٹ میں تو جناب وزیراعظم اور جناب وزیر اعلی پنجاب بھی عید کے عید ہی آتے ہیں۔
فرحت اگر غلطی ہو اور سب سے معافی کا مطالبہ ہو تو اس میں وہ لوگ بھی شامل ہوتے ہیں جنہوں نے...