بات صرف یہ ہے کہ معاشرے نے اجتمإعی طور پر برائی کو برائی سمجھنا چھوڑ دیا ہے ۔ بے حسی بڑھ گئی ہے اگر کوئی برائی کی نشاندہی کرتا ہے یا اس کے خلاف احتجاج کرتا ہے تو اُس کو ہی بُرا بنانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔
احتجاج کرنے والوں کو معاشرے کا ایک خاص طبقہ بتایا جا رہا ہے اُس طبقے کو لیبل کیا جارہا ہے...