نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    نواز شریف شوکت خانم میں

    یعنی دھاندلی کو دھاندلی نہیں کہنا چاہیئے
  2. زرقا مفتی

    نواز شریف شوکت خانم میں

    جی نہیں نواز شریف سے ہے
  3. زرقا مفتی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    میرے خیال میں الیکشن کے لئے مشینی نظام ہونا چاہیئے ۔ میرے بیٹے کے سکول میں داخلے کے وقت روزانہ مشین پر تھمب امپریشن لیا جاتا ہے ۔ تو ووٹرز کا بھی لیا جا سکتا ہے ۔ اسی طرح ووٹنگ کے لئے مشینیں یا کمپیوٹر استعمال ہونے چاہیئیں۔ ہمارے حلقے کی دیہی آبادی سے ۲ ہزار سے پانچ ہزار روپے میں شنا ختی کارڈ...
  4. زرقا مفتی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    فافن کی رپورٹ کو چھوڑ کر دو چار حلقوں کا جائزہ ای سی پی کی ویب سائیٹ پر ہی لیا جا سکتا ہے سچ سامنے آ جاتا ہے۔ خیر نتیجہ یہی نکلتا ہے کہ بیلٹ پیپر والے فرسودہ طریقے سے شفاف الیکشن ممکن نہیں
  5. زرقا مفتی

    نواز شریف شوکت خانم میں

    عوام کے مینڈیٹ کے احترام میں ہی دو چار حلقوں پر شکست تسلیم کرلینی چاہیئے
  6. زرقا مفتی

    نواز شریف شوکت خانم میں

    کیا عمران خان نے نواز شریف کو گلے ملنے کے لئے بُلایا تھا؟ اب الزام تراشی کون کر رہا ہے یا آپ چاہتی ہیں کہ وہ اسٹریچر پر یا ایمبولینس میں لیٹ کر دھرنوں میں شریک ہو تحریکِ انصاف نے ١۲۲ اور ١۲۵ میں بد ترین دھاندلی کی شکایت کی ہےاور یہ بالکل جائز ہے ۔ اس کے علاوہ جہانگیر ترین اور کراچی کے حلقوں میں...
  7. زرقا مفتی

    نواز شریف شوکت خانم میں

    آپ کس دھاندلی بات کر رہی ہیں ذرا وضاحت کیجیے
  8. زرقا مفتی

    نواز شریف شوکت خانم میں

    میری اور مجھ جیسے پاکستانیوں کی خواہش یہ ہے کہ نواز شریف اپنی ذاتی ترجیحات کو ایک طرف رکھ کر عوامی ترجیحات پر توجہ دیں۔ سڑکوں ، پلوں ، ٹرینوں جیسے غیر پیداواری منصوبوں کی بجائے پہلے توانائی کا بحران حل کریں۔ صنعتوں کو سستی بجلی دیں تاکہ سرمایہ کار پاکستان کی طرف راغب ہوں اور پڑھے لکھے نوجوانوں...
  9. زرقا مفتی

    نواز شریف شوکت خانم میں

    اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کیا کہ سپلٹ مینڈیٹ کی جگہ انہیں بھاری مینڈیٹ دلایا جائے۔ مگر دھاندلی میں جھول رہ گئے اب فریقین کو ٹھنڈا کیا جا رہا ہے ۔ اس بھاری مینڈیٹ کے فائدے بھی ہیں اور نقصانات بھی فائدے۔ حکومت قومی مفاد کے لئے کام کرنے میں آزاد ہے اتحادیوں سے بلیک میل نہیں...
  10. زرقا مفتی

    نواز شریف شوکت خانم میں

    ہماری دُنیا کہاں سے شروع یا ختم ہوتی ہے اس کی فکر مت کیجیے ۔ ان ملاقاتوں اور پیغامات کی ٹائمنگ سے کوئی بھی اندازہ لگا سکتا ہے کہ بین السطور کیا چھپا ہے انکی دانشمندی کے مظاہرے تو دو دن میں ہی سامنے آ گئے پہلے من موہن سنگھ کو حلف برداری میں بلانے کی بات اور اُنکا ٹکا سا جواب پھرہمارے امریکہ سے...
  11. زرقا مفتی

    نواز شریف شوکت خانم میں

    آپ بھی بات کرنے کی تہذیب سیکھ لیں۔یہاں ہر ایک اپنی مرضی سے بات کر سکتا ہے مارشل لا نہیں ہے
  12. زرقا مفتی

    نواز شریف شوکت خانم میں

    نواز شریف کے جانے کے بعد کیانی صاحب کا عمران خان کو فون ۔۔۔خیریت دریافت کی ۔۔۔یا پھر کہا۔۔۔۔ ہماری بنائی ہوئی حکومت کے خلاف احتجاج بند کرو
  13. زرقا مفتی

    نواز شریف شوکت خانم میں

    بہت اچھی سیاسی چال ہے
  14. زرقا مفتی

    نواز شریف شوکت خانم میں

    نواز شریف نے عمران خان سے کیا کہا ہوگا؟؟ تحریکِ انصاف پنجاب میں دھاندلی کے خلاف احتجاج بند کردے تو ہم اسے کے پی کے میں حکومت بنانے دیں گے
  15. زرقا مفتی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    ای سی پی کے اعدادو شمار انتہائی نا قابلِ اعتبار۔ پولنگ سکیم میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد الیکشن نتائج سے میل نہیں کھاتی ہر قومی اسمبلی کے حلقے کے نیچے دو صوبائی حلقوں پر انتخاب ہوا ۔ قومی صوبائی کے انتخابات ایک ہی دن ہوئے ہم نے ایک ہی پولینگ اسٹیشن پر اپنے دونوں ووٹ ڈالے یعنی ایک قومی حلقے کے ووٹر...
  16. زرقا مفتی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    http://dunyanews.tv/index.php/en/Pakistan/173603-Over-100%25-turnout-in-136-polling-stations 136 پولنگ سٹیشنز پر 100 سے 320 فیصد ٹرن آؤٹ ان میں سے 94 پنجاب میں
  17. زرقا مفتی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    اب تو ای سی پی میں دھاندلی ہو رہی ہے جہانگیر ترین این اے 154 سے جیت چکے تھے اب ہار گئے ہیں
  18. زرقا مفتی

    خیبر پختونخوامیں حکومت سازی؛ جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

    جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کو لاہور کے این اے 126 سے صرف 3226 ووٹ ملے۔ 128 سے ظہور وٹو کو 9392 ووٹ ملے 120 سے حافظ سلمان بٹ کو صرف 952 ووٹ ملے جماعت اب اصلاح معاشرہ اور تعلیم کی طرف توجہ مرکوز کرے تو بہتر ہوگا۔ دیہاتوں میں شرح خواندگی بڑھانے کے لئے کام کرے
  19. زرقا مفتی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    شہباز شریف 129 میں کھڑے تھے اور پی پی 161 میں بھی کھڑے تھے
  20. زرقا مفتی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    معلوم ہوا ہے این اے 128 میں گھروں سے شناختی کارڈ پیسوں کے عوض اکٹھے کئے گئے اور اقلیتی آبادی کو شناختی دے کر ۴۰ ہزار ووٹ ڈلوائے گئے
Top