نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    نہیں وہ ١۲۵ تھا ۔ یہاں سے ووٹوں بھرے لفافے چوری ہوئے مہریں چوری ہوئیں اور پولنگ ایجنٹس کو نکالا گیا
  2. زرقا مفتی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    حلقہ نمبر این اے 128 رجسٹرڈ ووٹر۔۔۔4010903 ڈالے گئے ووٹ۔۔220976 http://www.ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-128 اس کے نیچے پی پی 160 رجسٹرڈ ووٹر۔۔۔۔ 287751 ڈالے گئے ووٹ۔۔۔150512 سیف الملوک 71082 ظہیر عباس 59277 بقیہ دیگر امیدوار...
  3. زرقا مفتی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    لاہور کے تین حلقوں میں بھی دوبارہ الیکشن ہونے چاہیئیں ١۲۲ ١۲۵ ١۲۸
  4. زرقا مفتی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    پورے کراچی میں دوبارہ الیکشن ہونے چاہیئیں
  5. زرقا مفتی

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہم نے تو اپنی ترجیحات بتانی ہیں پھر چاہے وہ جو کریں
  6. زرقا مفتی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    کراچی کی دو کروڑ آبادی میں سے بیس لاکھ بھی جمع ہو جائیں تو نامعلوم افراد کو بحیرہ عرب میں غرق کر آئیں
  7. زرقا مفتی

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میری طرف سے اضافہ کر لیجیے کہ کابینہ کو مختصر رکھیئے گا ایک ایک محکمے پر دو دو وزیر اور پھر مشیر خزانے پر رحم کیجیے گا۔ عدالتی نظام میں اصلاح کے لئے قانون سازی کی ضرورت ہے اسمبلی میں جا کر پہلا کام یہ کریں جائیداد کی وراثت کے مقدمے عدالت میں نہیں آنے چاہیئیں گھروں میں یا ناظم کے پاس سلجھائیں...
  8. زرقا مفتی

    سیاسی کارٹونز

  9. زرقا مفتی

    سندھ: شیر، بلا بےاثر

    آپ نے بجا فرمایا سندھ میں صرف تین چار جگہ ہی جلسے ہوئے۔ لیکن اگر نتائج پر نظر ڈالیں تو پنجاب اور سندھ میں روایتی سیاستدان کامیاب ہوئے ہیں ۔ جو ان کے ساتھ نہ تھے
  10. زرقا مفتی

    پاکستان کے ہر صوبے نے اپنی مرضی کا فیصلہ دیا پچھلے پانچ سال کی مفاہمت نے ایک دوسرے سے اتنا دور...

    پاکستان کے ہر صوبے نے اپنی مرضی کا فیصلہ دیا پچھلے پانچ سال کی مفاہمت نے ایک دوسرے سے اتنا دور کر دیا
  11. زرقا مفتی

    سندھ: شیر، بلا بےاثر

    زبیر صاحب موت کا دن تو مقرر ہے ۔ لاہور میں بے وجہ حادثہ ہو گیا اللہ نے بچانا تھا بچا لیا۔ کراچی کے الیکشن کے لئے حکمتِ عملی خراب تھی ۔ متحدہ سے لوگ بہت تنگ ہیں پھر دو دو لاکھ ووٹ کہاں سے نکل رہے ہیں
  12. زرقا مفتی

    سندھ: شیر، بلا بےاثر

    تحریکِ انصاف کا کراچی کا جلسہ ملتوی کرنا ایک بڑی غلطی تھی ۔ عمران خان کا زخمی ہونا بھی ایک بڑا نقصان ثابت ہوا مگر بظاہر روایتی سیاست کا بُت توڑنے میں ہم ناکام رہے۔ بظاہر اس لئے کہ ہم نشستیں نہیں جیت سکے ۔ اب یہ عوام پر منحصر ہے کہ وہ بد دل ہو کر سیاست میں دلچسپی لینا چھوڑ دیتے ہیں یا پھر اس کے...
  13. زرقا مفتی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    سعد رفیق کیسے جیتے یہ ایک معمہ ہے ۔ این اے ١۲۸ این اے ١۲۲ این اے ١۲۵ ان سب کے نتائج پر سوالیہ نشان ہے۔ باقی نتائج حسبِ توقع ہی ہیں
  14. زرقا مفتی

    عمران خان کو خراجِ تحسین

    ہم نے ڈرون روکنے ، طالبان سے مذاکرات کرنے کی ذمہ داری کب پنجاب پر تھوپی تھی ہاں بجلی نہ بنانے پر ہمیں اعتراض رہا اور رہے گا ۔ مزید سٹریٹ کرائم اور امن امان کی صورتِ حال کو بہتر کرنے کی ناکامی ان کے سر تھی اور رہے گی
  15. زرقا مفتی

    عمران خان کو خراجِ تحسین

    ایچ اے خان صاحب ڈرون روکنا کالا باغ ڈیم بنانا اور طالبان سے مذاکرات کرنا یہ سب وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے اورعوام نے یہ ذمہ داری تحریکِ انصاف کو نہیں سونپی ۔ درحقیقت توانائی کے بحران کے بعد یہ سب چیلنجز ن لیگ کو فیس کرنے ہیں دیکھتے ہیں کہ ن لیگ اس کے لئے کیا حکمتِ عملی اپناتی ہے ڈرون کے خلاف تو...
  16. زرقا مفتی

    عمران خان کو خراجِ تحسین

    میرا ذاتی خیال ہے کہ ن لیگ کی کامیابی کی بڑی وجہ یہ ہے کہ اس نے ق لیگ اور پی پی پی کے ١۴۰ الیکٹبلز کو ٹکٹیں دیں ق لیگ کا سارا مینڈیٹ ن لیگ کو منتقل ہوا پی پی پی کا مینڈیٹ ن لیگ اور تحریکِ انصاف میں تقسیم ہوا تحریک ِ انصاف نے اپنی جگہ قومی سیاست میں بنائی یہ ایک بڑی کامیابی ہے
  17. زرقا مفتی

    عمران خان کو خراجِ تحسین

    عمران خان کو سلام کہ اُس نے ناراض اور نئے ووٹر کو الیکشن کے عمل کی طرف راغب کیا۔ یہ سب لوگ وہ تھے جو کسی شخصیت کی بجائے پاکستان کے حالات بدلنے کے لئے گھر سے نکلے تھے کراچی میں تحریکِ انصاف نےکسی حد تک خوف کے بُت کو توڑا۔ دیکھا جائے تو الیکشن نتائج کچھ ایسے خوش کُن نہیں۔ پنجاب میں ن لیگ سندھ...
  18. زرقا مفتی

    مبروک- ن لیگ جیت گئی

    ن لیگ کو اور ان کے مداحین کو مبارکباد۔ اب پاکستان مزید پانچ سال کے لئے یرغمال۔ عمران خان کو سلام اُس نے ناراض اور نئے ووٹر کو متحرک کیا مگر وہ روایت کا بت نہیں توڑ سکا پاکستانیوں کو پُرانا پاکستان مبارک لوڈشیڈنگ ، بدامنی ، نانصافی ، مہنگائی بے روزگاری مبارک اب کچھ اور شہروں میں میٹرو بس چلے...
  19. زرقا مفتی

    قوم کے ساتھ بد ترین مذاق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الیکشن 2013

    ن لیگ نے یہ اعلان کب کیا؟؟
  20. زرقا مفتی

    سپمل کھچڑی اور گرلڈ سبزیاں

    چڑیا لائی دال کا دانہ چڑا لایا چاول کا کا دانہ ہمارے گھر میں یہ کھچڑی کسی کے بیمار ہونے پر بنتی ہے۔ بچے سفید چنوں کا پلاؤ کھا لیتے ہیں کھچڑی شوق سے نہیں کھاتے ۔
Top