نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    اوپر کے مراسلے میں نماز کے ہجے درست کردیں لوڈ شیڈنگ کے باعث املا کی غلطی رہ گئی
  2. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    اللہ تعالیٰ ہی کسی نجات دہندہ کو بھیجتے ہیں ۔ قائد اعظم برِ صغیر کے مسلمانوں کے نجات دہندہ بنے تھے۔ اللہ نے چاہا تو عمران خان ہماری قوم کا نجات دہندہ ثابت ہوگا
  3. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    جی ٹی روڈ پر ٹریفک کا بہاؤ درست یا رواں رکھنا پولیس کی ذمہ داری تھی اُسے نبھانی چاہیئے تھی۔ چلئے آپ نے یہ تو تسلیم کیا کہ جلسے میں حُسنِ سلوک کی تربیت دی جاتی ہے ۔ میں بھی آپ سے ایک واقعہ شیئر کرتی ہوں ۔ ۲۳ مارچ کو لاہور کے جلسے کے بعد جب ہم گھر کی جانب روانہ ہوئے تو کچھ لڑکے سڑک پر بھنگڑا...
  4. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    فرحت کیانی ایک جانب آپ کا اعتراض ہے کہ تعلیمی اور معاشی پالیسی مایوس کُن ہے اور ناقابلِ عمل اور دوسری جانب آپ کا کہنا ہے کہ اس پالیسی میں اور موجودہ پالیسی میں کچھ فرق نہیں ان بنیادوں پر بہت سا کام ہو رہا ہے یا ہو چکا ہے۔ اب میں حیران ہوں کہ نا قابلِ عمل پالیسیوں پر عملدرآمد ہو بھی رہا ہے جبکہ...
  5. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    @ فرحت کیانی سیاسی جماعت اکثر صرف مختصر منشور دینے پر اکتفا کرتی ہیں۔ مگر تحریکِ انصاف نے اہم شعبوں سے متعلق پالیسیاں ترتیب دی ہیں اور ان پر عملدرآمد کا مختصر طریقہ بھی بتایا ہے اس مختصر سے کتابچے میں صفحہ ایک سے گیارہ تک تعلیمی نظام اور اس کے نقائص کا جائزہ ہے صفحہ تیرہ سے پالیسی کا بیان شروع...
  6. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    فرحت آپ کا کہنا ہے کہ یہ پالیسیاں بنی ہوئی ہیں اور ان پر عملدرآمد بھی ہو رہا ہے تو نتائج سے بھی آگاہ کیجیے۔ پاکستان میں تعلیم کی صورتحال میں کیا بہتری آئی ۔ پچھلے پانچ سال میں شرح خواندگی کتنی بڑھی؟ سکول چھوڑنے والے بچوں کی شرح میں کتنی کمی ہوئی ؟ ہنریافتہ افراد کی شرح میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعلیٰ...
  7. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    ساجد بھائی آپ نے بجا فرمایا میں کئی دھاگے کھولے مگر ہر ایک کا موضوع فرق تھا فورم پر ہماری اجارہ داری تو نہیں ہے دیگر جماعتوں کے حامی آزاد ہیں جیسا مرضی دھاگہ کھولیں سیاست کے فورم پر میرے شروع کردہ دھاگوں کے عنوان اور ربط درج ذیل ہیں ان میں ن لیگ کے خلاف کتنے ہیں ۔ باقی رہی بحث سے الگ ہونے کی...
  8. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    ساجد بھائی اگر میں غلطی پر نہیں تو سیاست کے ماڈریٹر آپ ہی ہیں اب ذرا غور کیجیے اس دھاگے کا عنوان ہے شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت مگر احباب یہاں بحث کر رہے ہیں عمران خان کے طرزِ تخاطب پر دھاگہ ہم نے اس لئے کھلوایا تھا کہ موضوع کی مناسبت سے اس میں مواد جمع کر سکیں مگر...
  9. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    میرا خیال ہے کہ پہلے آپ سوچ لیں میرے کتنے مراسلے ہیں اس موضوع پر یا گنتی کرلیں چونکہ فی الحال پاکستان میں کوئی نیا طریقہء انتخاب رائج نہیں ہوتا نظر آتا اس لئے اسی میں بہتری کی گنجائش نکالنی ہوگی ویسے اگر آپ چاہیں تو کوئی نیا طریقہ انتخاب تجویز کر سکتے ہیں
  10. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    آپ کی یہ بات کسی حد ٹھیک ہے کہ نصاب میں اتنی خامیاں نہیں ہیں مگر ہمارے سکولوں کا نظام ایسا ہے کہ نئے نصاب کو بھی رٹا سسٹم پر لگا دیا ہے نصاب کی تبدیلی کا تب ہی فائدہ ہوتا ہے جب استاد اُسےپڑھانا جانتا ہو کچھ مشہور نجی سکولوں کا نصاب چھوٹے یا غیر معروف سکول رائج کر لیتے ہیں مگر یہاں پڑھنے والے بچے...
  11. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    فرحت کیانی تبدیلی ظاہر ہے پہلی جماعت سے ہوگی اس میں جادو کی چھڑی گھمانے والی کونسی بات ہے۔ حکومتیں نظامِ تعلیم میں تبدیلیاں کرتی آئیں ہیں اور کبھی کوئی مسلہ نہیں ہوا جہانتک میں سمجھتی ہوں نظامِ تعلیم میں بہتری بہتر اساتذہ لا سکتے ہیں اس لئے ٹیچر ٹرینگ پر زور دیا گیا۔ تعلیمی ایمر جنسی پلان چھ...
  12. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    فرحت میرا خیال ہے آپ صرف مفروضوں کی بنیاد پر ہر پالیسی کو رد کر رہی ہیں۔ معاشرتی ترقی بے شک معاشی ترقی سے مشروط ہو تی ہے۔ تو معاشی ترقی کے لئے بھی پالیسی بنائی ہے ۔ سب سے اہم بات ہوتی ہے وسائل کا صحیح استعمال اور ترجیحات کا درست ہونا۔ عوام پورا ٹیکس دیں ۔ توانائی کا بحران حل ہو جائے صنعتوں کو...
  13. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    بھائی صاحب میں کیا اور میری مجال کیا چینج دینا تو عوام کا اجتماعی فرض ہے لیکن ہم اپنی جگہ مطمئن ہیں کہ کوشش کر رہے ہیں
  14. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    ساجد صاحب اس میں کیا غلط بیانی ہے کیا ایچ اے خان صاحب یہی باتیں نہیں کرتے رہے ۔ آپ کے تحفظات بھی کچھ ایسے ہی تھے ۔ پھر جہانزیب صاحب نے بھی کم وبیش یہی باتیں دہرائیں۔ اور اب فرحت کیانی وہی باتیں دہرا رہی ہیں۔ آپ میری درخواست پر غور کیجیے اور تحریکِ انصاف کے خلاف ایک تنقیدی شکایتی یا الزامی دھاگہ...
  15. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    ہم بھی تو یہی سمجھا رہے ہیں مگر اسٹیٹس کو کے حامی ایک ایک کر کے تشریف لاتے ہیں اور پرانی بحث کو نئے سرے سے شروع کر دیتے ہیں
  16. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    امریکہ کی غلامی سے نکالنے کا نعرہ صرف نعرہ نہیں ہے ۔ سو فیصد قابلِ عمل ہے ۔ حکومتی ایوان اور افسر شاہی اپنے شاہانہ اخراجات کم کرے ۔ حکومت پورا ٹیکس وصول کرے اور اپنے وسائل سے میل کھاتے ترقیاتی منصوبے بنائے تو معاشی خود انحصاری ممکن ہو گی۔ قرضوں پر انحصار ختم ہوگا تو آدھی غلامی بھی ختم ہو جائے...
  17. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    پالیسی میکرز کو اچھی طرح معلوم ہے یہ کیسے ہوگا آپ کی تسلی کے لئے آسان سا جواب ہے پولیس کو صوبے کی بجائے شہری حکومت کے ماتحت اور جوابدہ بنایا جائے گا۔
  18. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    آپ نے بجا فرمایا نظم و ضبط مثالی نہیں ہوتا ۔ مگر صرف دو جماعتوں کے سوا نظم و ضبط کہیں نہیں ہوتا ۔ مگر ایک جگہ آپ بالکل غلط ہیں کسی دوسرے کا خیال نہیں میں خود لاہور کے دونوں جلسوں میں گئی کسی طرح کی بدتمیزی نہیں ہوئی خاتین اور بزرگوں کا بے حد احترام ہوا
  19. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    فرحت شاید آپ نے تحریکِ انصاف کا ایک سلوگن نہیں سُنا کہ یہاں امتیاز رائٹ اور لیفٹ کا ہے نہ نئے اور پُرانے کا یہاں امتیاز رائٹ اور رانگ کا ہے یعنی درست اور غلط کا تبدیلی پراجیکٹ ایک اجتماعی کوشش ہو گی جس میں حکومت اور عوام برابر کے شریک ہونگے ۔ اسملی میں نئے پرانے سیاستدان ایک ایک ووٹ ڈالنے کے ہی...
Top