نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    عمران خان نے بہت اچھا کیا کہ وقت سے پہلے اپنے منشور پر بات نہیں کی ۔ یہ تو سب کو معلوم ہے کہ اُس کی نقالی کی جاتی ہے ایک تجربہ کار جماعت کے پاس تو اپنا نعرہ بھی نہ تھا سو اس نے بھی نیا پاکستان کا نعرہ لگانا شروع کر دیا پھر جب ہم جیسوں نے سوشل میڈیا پر تنقید شروع کی تو روشن پاکستان کا نعرہ...
  2. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    فرحت میں نے اوپر بھی ایک مراسلے میں لکھا کہ ایک الگ دھاگہ کھول کر اس مبینہ تجاوز پر بحث کر لیتے ہیں۔ آپ کو بھی عمران خان کی نیک نیت پر شبہ نہیں ۔ مگر وہی پرانا اعتراض کہ وہ عمل پر قادر نہیں ہوگا۔ یہ صرف ایک مفروضہ ہے اور مفروضے غلط ثابت ہوتے رہتے ہیں۔ کیا ہم مایوسی کے اندھے غار میں قید رہیں کہ...
  3. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    مجھے نمل یونیورسٹی کے دعوے پر شک نہیں کیونکہ شوکت خانم میں نادار مریضوں کے علاج کا مشاہدہ کر چکی ہوں۔ شوکت خانم میں بھی کسی کو معلوم نہیں ہوتا کہ کونسا مریض مفت علاج کروا رہا ہے اور کونسا اپنی جیب سے ۔ کسی کی عزتِ نفس مجروح نہیں کی جاتی۔ تاہم اگر آپ تحقیق کرنا چاہیں تو بذریعہ ای میل نمل یونی...
  4. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    میرا خیال ہے کہ محفل پر ایک دھاگہ کھول لیتے ہیں جس میں عمران خان کے قابلِ اعتراض بیانات درج کئے جائیں پھر اُن پر بحث کر لیجیے ۔ ہر دھاگے میں موضوع سے انحراف کرکے اسی بات پر بحث کرنا بھی عجیب ہے
  5. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    پہلے تو مجھے خود پر یقین ہے اُسکے بعد اپنے فیصلے پر اعتبار ہے ۔
  6. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    فرحت یہ موادِ یا طرز جلسوں تک ہی محدود رہتا ہے ۔
  7. زرقا مفتی

    اسلامک لرننگ سیشن وِد مفتی اعظم پاکستان محمد ارشد القادری

    قادری صاحب میری دلچسپی بھی سوالات اور اُنکے جوابات میں ہے
  8. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    سیاست صرف تقریر کا نام نہیں ۔
  9. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    فرحت نمل یونیورسٹی میں 97 فیصد طلبا کے لئے مکمل یا جزوی فیس معاف ہے https://www.namal.edu.pk/application-tution-fee/
  10. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    فرحت یہ محض ایک غلط فہمی ہے کہ عمران خان کا ووٹ بینک تعلیم یافتہ افراد تک محدود ہے۔ اور ایک اور غلط فہمی یہ ہے زیادہ تر پُرانے سیاستدانوں کو ٹکٹ دیئے ہیں۔ محفل میں ہی میں نے ٹکٹ ہولڈرز کی فہرستیں لگائیں ہیں ان فہرستوں میں امیدوار کا نام تصویر تعلیمی قابلیت اور سیاسی تجربہ درج ہے۔ آپ دیکھ لیجیے...
  11. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    فرحت میرا خیال ہے کہ طرزِ گفتگو کو دیکھ کر حکومت نہیں سونپی جاتی۔
  12. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    وعلیکم السلام فرحت الحمد اللہ ہر طرح سے خیریت ہے عمران خان کی مشکل یہ ہے کہ اُسے معاشرے کے ہر طبقے سے ووٹ درکار ہیں۔ ہجوم کا مائنڈ سیٹ کچھ اور ہوتا ہے اور گھروں میں ٹی وی کے سامنے بیٹھے لوگوں کا کچھ اور کچھ روز پہلے چیمبر آف کامرس والوں نے ایک استقبالیہ پی سی لاہور میں دیا تھا۔ وہاں تو عمران...
  13. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ جماعتِ اسلامی کے پاس بہترین مقرر ہیں۔ جو عوامی لب و لہجہ اپنانے سے گریز کرتے ہیں۔ تو کیا عمران خان کے طرزِ تقریر سے نالاں لوگ جماعت کو ووٹ دیں گے؟؟ عمران خان محب وطن ہے مخلص ہے ایماندار ہے ۔ ان خصوصیات پر تو کسی کو اعتراض نہیں۔ یہی وہ خصوصیات ہیں جو ہم اپنے حکمرانوں میں...
  14. زرقا مفتی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    ظاہر ہے تحریکِ انصاف ہی بہترین آپشن ہے۔
  15. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    جناب تکرار کسے کہتے ہیں؟؟ میں نے صرف ایک مراسلے میں شہباز شریف کی زبان بات کی ۔ ایک مراسلہ آپ کی نازک طبع پر اتنا گراں گزرا یا پھر یوں ہے کہ آئینہ اُن کو دکھایا تو برا مان گئے عمران خان پر تنقید کے مراسلے گن لیجیے اور ہمارے حوصلے کی داد دیجیے
  16. زرقا مفتی

    پیپلز پارٹی کو کیا ہوا ؟

    ’تم ہمیں موت سے ڈراتے ہو۔ارے ہم تو وہ لوگ ہیں جو خود موت کا تعاقب کرتے ہیں‘ یہ تیور تھے آصف علی زرداری کے چار اپریل سنہ 2012 کے گڑھی خدا بخش میں۔ اور پھر بلاول کو اسی گڑھی خدا بخش میں باضابطہ طور پر پارٹی کے کراؤن پرنس کے طور پر مرکزی مقرر کا منصب دیا گیا، پھر نہ جانے کیا ہوا اور ہوتا چلا گیا۔...
  17. زرقا مفتی

    کارگل پر تحقیقاتی کمیشن بنائیں گے، نواز شریف

    ان کو یہ بھی معلوم نہیں کہ دشمن کو کس بات تک رسائی دینی چاہیئے اور کیا بات چھپانی چاہیئے یہ فرماتے ہیں کہ کارگل مہم جوئی سے بے خبر تھے ۔ کیا ایسی بے خبری نااہلی کے زمرے میں شما ر نہیں ہوتی؟؟
  18. زرقا مفتی

    کارگل پر تحقیقاتی کمیشن بنائیں گے، نواز شریف

    http://www.cnbcpakistan.com/urdu/5-5-2013-news-6111.html لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہاہے کہ اقتدار میں آکر کارگل واقعے کی مکمل تحقیقات کرائیں گے ، اور نتائج تک بھارت کو بھی رسائی حاصل ہوگی ۔ بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں نواز شریف نے کہا کہ کارگل کے معاملے پرتحقیقاتی...
  19. زرقا مفتی

    جیل انتظامیہ پر ن لیگ کو ووٹ ڈلوانے کے لئے دباؤ

    پاکستان الیکشن کمیشن نے ہفتے کے روز سیالکوٹ جیل کے چار افسران کی شکایت کا نوٹس لیا ۔ شکایت کے مطابق ان اہلکاروں پر اعلٰی افسران دباؤ ڈال رہے ہیں کہ تمام قیدیوں کے ووٹ ن لیگ کو ڈلوائے جائیں LAHORE The Election Commission of Pakistan (ECP) on Saturday took notice of a complaint by four Sialkot...
  20. زرقا مفتی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    ساجد صاحب نواز شریف کے ادوار کے ای پیپر کے لنک اب موجود نہیں۔ چودہ سال پرانے لنک کونسا اخبار رکھتا ہے البتہ بیانات کے ساتھ تاریخیں پیش کی جاتی ہیں
Top