ماشااللہ کیا ہی عمدہ دلیل ہے ۔ عمران کیا اُس کے ساتھ حکومت میں شریک تھے۔ جمہوریت کی بحالی کے لئے ساتھ بیٹھنے کو اشتراک کیسے کہہ سکتے ہیں؟؟؟
قوم کے ساتھ کیا بد عہدی کی یہ کہ مشرف کی صدارت میں انتخابات میں شرکت سے انکار کیا
یہ اصولی موقف تھا جس پر نواز شریف متفق ہوئے مگر پھر اپنے عہد سے پھر گئے...