نتائج تلاش

  1. حمیر خان یوسف زئی

    نبی کی ساری جماعت خوشبو

    نبی کی ساری جماعت خوشبو میرے پیمبر کی ذات خوشبو میرے پیمبر کی بات خوشبو جنم، لڑکپن، جوانی خوشبو نبی کی ساری حیات خوشبو قدم مبارک نبی کے میرے جہاں جہاں دوستو لگے ہیں وہ گلیاں خوشبو، وہ کوچے خوشبو شہر خوشبو، دیہات خوشبو خدا کی مرضی سے سیدہ عائشہ بنی ہے وہ نبی کی دلہن نکاح بھی خوشبو، بیاہ بھی...
  2. حمیر خان یوسف زئی

    سلیس اردو سے آسان اردو کی آن لائن یا پی ڈی ایف میں ڈکشنری کی تلاش ہے

    جی ۔۔معذرت۔۔۔ غلط کہا میں نے۔۔۔سلیس اردو سے آسان اردو نہی۔۔۔۔۔بلکہ ۔ثقیل اردو سے سلیس اردو ڈکشنری۔ جو اردو کے مشکل الفاظ کی آسان اردو بتا سکے۔ جیسے تربت اطہر، ماد شما، شبیں، بام و در، کج روی، سیات، برگ و بر، کھبتی، گجر، ارادت، عزیمت، کلفت، فلاح و ظفر، نہفت
  3. حمیر خان یوسف زئی

    نعت سرور کائنات ﷺ

    ماشاء اللہ بہت خوب۔ سب سے اولیٰ و اعلٰی ہمارا نبی۔ سب سے بالا و اعلٰی ہمارا نبی۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔
  4. حمیر خان یوسف زئی

    سلیس اردو سے آسان اردو کی آن لائن یا پی ڈی ایف میں ڈکشنری کی تلاش ہے

    مجھے سلیس اردو سے آسان اردو کی آن لائن یا پی ڈی ایف میں ڈکشنری کی تلاش ہے۔ اگر کوئی معلومات ہوں تو براہ کرم شیئر کریں۔
  5. حمیر خان یوسف زئی

    تقاریب میں مختلف شخصیات پہ اشعار

    دو چار نہیں کہتا فقط ایک ہی دکھا دو انسان جو باہر سے اندر کی طرح ہو
  6. حمیر خان یوسف زئی

    ہ 20 اپریل 571ء کو شاید نظام کائنات تھم سا گیا ہوگا

    ((صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم)) تحریر: محمد شاہ زیب صدیقی مجھے کئی بار یوں محسوس ہوتا ہے کہ 20 اپریل 571ء کو شاید نظام کائنات تھم سا گیا ہوگا.... جیسے کسی بڑے شخص کے پروٹوکول کے لیے اُس کی آمد کے دوران ہم چند منٹ کے لیے ٹریفک روک لیتے ہیں بالکل ویسے ہی ستارے، سیارے،کہکشائیں، ایٹم، الیکٹران ،کوارک...
  7. حمیر خان یوسف زئی

    علم حاصل کرنے کا مقصد غرور نہیں بلکہ عاجزی و انکساری ہونا چاہیئے۔

    عاجزی اور انکساری اللہ کے وہ تحفہ ہیں جو سب کو میسر نہی ہوتے ۔ اپنی ہر دعا کے وقت ان کی تمنا کرنی چاہئے۔اور کوشش کرنی چاہئے کہ اپنی گفتار میں ، حلیہ میں اور خصوصا اپنے انداز میں عاجزی و انکساری اپنائیں۔ کوشش صرف یہ ہونی چاہئے کہ اللہ کو راضی...
  8. حمیر خان یوسف زئی

    کونین کے گوشے گوشے پر آقا کے کرم کا سایہ ہے

    کونین کے گوشے گوشے پر آقا کے کرم کا سایہ ہے یہ شمس و قمر جو روشن ہیں نعلین نبی کا صدقہ ہے...
  9. حمیر خان یوسف زئی

    ویسے ایسا کیوں ہے۔ کوئی بتائے گا،؟؟

    ٹماٹر اور آلو فروخت کرنے والوں کے لئے تو نرخ نامہ ہے مگر ڈاکٹرز ،کلنک اور لیبارٹریز کے لئے ایسی کوئی پابندی نہی۔ ویسے ایسا کیوں ہے۔ کوئی بتائے گا۔ یہ لوگ کیوں مستشنی ہیں۔ ؟؟
  10. حمیر خان یوسف زئی

    ہمارے بچے آج کل کیا پڑھ رہے ہیں۔

    آن لائن پڑھائی اور امتحانات کے بعد بچوں کے لئے موبائل کے استعمال مزید بڑھ گیا ہے۔اسکول کھلنے بہت ضروری ہیں۔
  11. حمیر خان یوسف زئی

    کیا ہم بے وقوف ہیں۔

    کورونا کی اس وبا میں حکومت، میڈیا، اور سوشل میڈیا صرف ایک بات کہتے نظر آرہے ہیں کہ کورونا سے نجات کے لئے فاصلہ کو یقینی بنائیں۔ یعنی فاصلہ پہلا اقدام ٹہھرا۔ اس کو لیکر تمام جلوس و اجلاس پر پابندی کی رٹ قائم ہے۔ ریستوران بند ہیں۔ اسکو ل بند ہیں۔ مالز بند ہیں۔وقت کی پابندیاں ہیں۔ میرا سوال یہ...
  12. حمیر خان یوسف زئی

    علم حاصل کرنے کا مقصد غرور نہیں بلکہ عاجزی و انکساری ہونا چاہیئے۔

    ہمارے ارد گرد اکثر لوگوں میں علم کے حصول کے بعد یکثر تبدیلی آجاتی ہے۔ یہ تبدیلی سب سے پہلے ان کے مزاج سے معلوم ہوتی ہے۔ جبکہ ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ۔ آپس میں سلام کو عام کرو، یعنی ہر مسلمان کے لیے خواہ اس سے جان پہچان ہو یا نہ ہو سلام کرو ۔ اگر ہم اس حدیث کو اپنا...
  13. حمیر خان یوسف زئی

    بے شک۔ دل کی نرم بنانے کے لئے کسی بھی طرز ذکر کو مستقل اختیار کریں۔ اللہ پاک اپنا کرم فرمائیں گے۔

    بے شک۔ دل کی نرم بنانے کے لئے کسی بھی طرز ذکر کو مستقل اختیار کریں۔ اللہ پاک اپنا کرم فرمائیں گے۔
  14. حمیر خان یوسف زئی

    نیکی کی دعوت دینا ہماری ذمہ داری ہے۔

    نیکی کی دعوت دینا ہماری ذمہ داری ہے۔
  15. حمیر خان یوسف زئی

    اپنی دن کے آغاز میں نماز فجر کو سب سے اوولین ترجیح دیں۔ دیکھیں کیسے آپ کی زندگی میں تبدیلی آتی ہے۔

    اپنی دن کے آغاز میں نماز فجر کو سب سے اوولین ترجیح دیں۔ دیکھیں کیسے آپ کی زندگی میں تبدیلی آتی ہے۔
  16. حمیر خان یوسف زئی

    نبی ﷺ کا لب پر جو ذکر ہے بےمثال آیا کمال آیا

    نبی ﷺ کا لب پر جو ذکر ہے بےمثال آیا کمال آیا جو ہجرِ طیبہ میں یاد بن کر خیال آیا کمال آیا تیری ﷺ دعاوٴں ہی کی بدولت عذابِ رب سے بچے ہوئے ہیں جو حق میں اُمّت کے تیرے لب پر سوال آیا کمال آیا غرور حوروں کا توڑ ڈالا لگا کے ماتھے پہ تِل خدا نے جو کالے رنگ کا غلام تیرا ﷺ بلال رضی اللہ عنہ آیا...
  17. حمیر خان یوسف زئی

    اپنی دن کے آغاز میں نماز فجر کو سب سے اوولین ترجیح دیں۔ دیکھیں کیسے آپ کی زنگی میں تبدیلی آتی ہے۔

    اپنی دن کے آغاز میں نماز فجر کو سب سے اوولین ترجیح دیں۔ دیکھیں کیسے آپ کی زنگی میں تبدیلی آتی ہے۔
  18. حمیر خان یوسف زئی

    اپنی دن کے آغاز میں نماز فجر کو سب سے اوولین ترجیح دیں۔

    اپنی دن کے آغاز میں نماز فجر کو سب سے اوولین ترجیح دیں۔
  19. حمیر خان یوسف زئی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    صَلَّی اللہُ عَلٰی النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ اٰلِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ،. صَلَاۃً وَّ سَلَامًا عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ
Top