نتائج تلاش

  1. حمیر خان یوسف زئی

    نعت رسول مقبولﷺ پھول کھلنے لگے رحمتوں کے۔ دونوں عالم قرینے میں آئے

    پھول کھلنے لگے رحمتوں کے۔ دونوں عالم قرینے میں آئے بے سہاروں کی تقدیر چمکی۔مصطفیﷺ جب مدینے میں آئے دونوں عالم سجائے گئے تھے۔نور ہی نور تھا دو جہاں میں وہ مہینہ دلہن بن رہا تھا۔ مصطفیﷺ جس مہینے میں آئے پھول کھلنے لگے رحمتوں کے۔ دونوں عالم قرینے میں آئے ان ﷺکو باہوں میں اپنی اٹھا کر۔کہہ رہی تھی...
  2. حمیر خان یوسف زئی

    حمد باری تعالی۔ اللہ میرے اللہ اللہ میرے اللہ

    اللہ میرے اللہ اللہ میرے اللہ اللہ میرے اللہ اللہ میرے اللہ یا الہی رحم کر لکھ دے میری تقدیر میں روضہ خیرالبشر لکھ دے میری تقدیر میں اللہ میرے اللہ اللہ میرے اللہ جتنے بھی ایام اب باقی ہے میری زیست کے ہو مدینے میں بسر لکھ دے میری تقدیر میں اللہ میرے اللہ اللہ میرے اللہ اے میرے رب شہر مکہ سے...
  3. حمیر خان یوسف زئی

    مبارکباد نیا سال مبارک

    دل کی حسرت تو بس یہ ہے اے دوست اپنوں کو چھوڑ کر لوگ غیروں کی بات رکھتے ہیں آتا ہے نیا سال تو آغاز ِ مبارک دوسروں کے گھروں سے شروعات کرتے ہیں۔ حمیر خان یوسف زئی
  4. حمیر خان یوسف زئی

    مبارکباد نیا سال مبارک

    نیا سال تو بس کہنے کو ہے ہر دن کو چاہیں تو نیا کرسکتے ہیں لوگ حمیر خان یوسف زئی۔
  5. حمیر خان یوسف زئی

    نماز فجر کی ادائیگی کریں ۔ دُور اِن شاء اللہ ہر بیماری کریں

    نماز فجر کی ادائیگی کریں ۔ دُور اِن شاء اللہ ہر بیماری کریں
  6. حمیر خان یوسف زئی

    مبارکباد نیا سال مبارک

    السلام و علیکم۔ میں اردو محفل میں نیا ہوں لیکن ایک عرصہ سے اس کا قاری رہا ہوںَ تمام ساتھیوں کو نئے سال کی بے انتہا مبارک باد۔ ۲۰۲۰ جس طرح گذرا اس کے اثرات ۲۰۲۱ میں بھی نظر آئیں گے۔ ہر طبقہ متاثر ہوا ہے۔ جس میں دہاڑی دار زیادہ ہیں۔ صاحب...
Top