نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    تیسرے آفتابِ امامت کا غروب ہونے کو ہے! :(

    تیسرے آفتابِ امامت کا غروب ہونے کو ہے! :(
  2. مہدی نقوی حجاز

    (نظم)داڑھی کی اہمیت ---از : حکیم محمد مختار اصلاحی

    میرا مقصد بھی یہی کہنا تھا! یعنی آپ کسی بھی بنیاد پر خدا کے بنائے ہوئے انسان کو شیطان نہیں کہہ سکتے، اور نہ ہی کلمہ گو کو کافر! یہ محض مفتیانہ نظم ہے۔ اور نظم کہتے ہوئے بھی شرم محسوس ہو رہی ہے!! جناب من فتویٰ کس پر لگایا ہم نے؟
  3. مہدی نقوی حجاز

    (نظم)داڑھی کی اہمیت ---از : حکیم محمد مختار اصلاحی

    عجیب مفتیانہ نظم ہے!! کبھی انسان کو شیطان کہہ دیا! کبھی لاالہ الا اللہ، محمد الرسول اللہ پڑھنے والے کو یہودی و مجوسی!!!!
  4. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    رفتہ رفتہ سمجھ آ جائے گی! :)
  5. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    :) واہ! پیوندکاری کو شاخکاری بھی کہتے ہیں؟؟
  6. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    مختار کو اختیار کون دے گا مختارِ کل کے علاوہ؟
  7. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    جناب آپ غلط کہہ گئے ہیں۔ عمہِ شیطان، شیطان کی پھپی! :)
  8. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    اردو کا ہمیں علم نہیں حضور! البتہ یہ لفظ فارسی میں شیطان کی طرح مشہور ہے! چلو سے مراد ہمیشہ پکے ہوئے چاول ہوتے ہیں! :)
  9. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    اور بہتر بات ہے!
  10. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    سنانے کا اختیار آپ کے پاس ہے محترمہ۔ ہم مجبور بہ شنیدن ہیں! ڈاکٹری کی ایک ہی رہی!!
  11. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    جناب "چلو" کا ایک مطلب "چاول" بھی ہے۔ اسماءِ غذا: چلو کباب۔ (چاول اور کباب)۔ چلو خورشت۔ (دال چاول)۔ چلو مرغ (مرغ چاول) وغیرہ! :) چلو ساز (چاول ساز) :) :)
  12. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ہماری عادت سے آپ خوب واقف ہیں! :) :)
  13. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    بخیر و عافیت! آپ کے مزاج؟
  14. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    جناب ہمارا تعلق محفل کے کچن سے ایک مراسلے کا بھی نہیں! :) :)
  15. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    لغت کھولنے کی زحمت! :) :)
  16. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    وقت گزرا تو سبھی تند نشے ٹوٹ گئے پر مئے عشق کی بے رحم خماری نہ گئی!!
  17. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    حاضرین کو سلام اور (دائیں ہاتھ کا چلو بنا کر تین مرتبہ) آداب! :)
  18. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    گائیے بصد شوق جناب۔ کسی آن لائن رکورڈر پر ضبط کیجیے آواز اور لنک یہاں مرسل فرما دیجیے! :) :)
  19. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    جو مجھ سے پوچھو تو عرض کر دوں قیاس آرائیاں غلط ہیں!!
Top