ظفری

لائبریرین
وعلیکم السلام! :) :) :)

کہاں ہیں حضور آج کل؟ اور کہاں ملاقات پکی کر رہے ہیں؟ :) :) :)
بھئی آپ واپس امریکہ آرہے ہیں ۔ مجھے بھی دسمبر میں ورجینا میں ایک ضروری کام ہے ۔ آپ کے پاس وقت ہوا اور مجھے کام سے قبل از وقت فراغت مل گئی تو آپ سے ملاقات کی بھرپور کی کوشش کی جائیگی ان شاءاللہ ۔ :)
 
لیکن جب پریاں وہاں سے اُڑ جائیں
تب؟
پریاں جہاں جہاں جاتی ہیں، پریستان ساتھ ساتھ لے جاتی ہیں اور جہاں کچھ لحظہ قیام کر لیں وہاں دائمی پرستان کے آثار چھوڑ جاتی ہیں جس سے لوگ عرصہ تک فیض یاب ہوتے رہتے ہیں۔ :) :) :)
 
بھئی آپ واپس امریکہ آرہے ہیں ۔ مجھے بھی دسمبر میں ورجینا میں ایک ضروری کام ہے ۔ آپ کے پاس وقت ہوا اور مجھے کام سے قبل از وقت فراغت مل گئی تو آپ سے ملاقات کی بھرپور کی کوشش کی جائیگی ان شاءاللہ ۔ :)
یہ ہوئی ناں بات۔ پھر تو 14 دسمبر کے آس پاس آنے کی کوشش کیجیے تاکہ ہماری گریجئیشن سیرمنی میں بھی شرکت کر سکیں۔ :) :) :)
 
پریاں جہاں جہاں جاتی ہیں، پریستان ساتھ ساتھ لے جاتی ہیں اور جہاں کچھ لحظہ قیام کر لیں وہاں دائمی پرستان کے آثار چھوڑ جاتی ہیں جس سے لوگ عرصہ تک فیض یاب ہوتے رہتے ہیں۔ :) :) :)
چلو اچھا کیا آپ نے بتا دیا :)
 
Top