ابن سعید
خادم
آج تو 13 تاریخ ہے روانگی کس وقت ہے؟ سفر بہ خیر
آج رات ساڑھے گیارہ بجے فلائٹ ہے۔ شام سات بجے کے قریب گھر سے ائیر پورٹ کے لیے نکلنا ہوگا۔سعود بھائی آپ کی روانگی ؟ ؟؟؟
آج تو 13 تاریخ ہے روانگی کس وقت ہے؟ سفر بہ خیر
آج رات ساڑھے گیارہ بجے فلائٹ ہے۔ شام سات بجے کے قریب گھر سے ائیر پورٹ کے لیے نکلنا ہوگا۔سعود بھائی آپ کی روانگی ؟ ؟؟؟
الحمداللہ سس ۔۔۔ آپ سنائیں ۔وعلیکم السلام بھیا جی!
کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کہاں ہیں حضور آج کل؟ اور کہاں ملاقات پکی کر رہے ہیں؟اس دفعہ ملاقات پکی ہے سعود بھیا ۔۔۔ ۔۔
اللہ کا شکرالحمداللہ سس ۔۔۔ آپ سنائیں ۔
عارضی پرستان کوئی بھی نہیں ہوتا۔ جہاں پریاں وہی پرستان۔اوہ اچھا لیکن وہ وقتی پرستان ہوتا ہے ناں
میں کُل وقتی پرستان گئی تھی
لیکن جب پریاں وہاں سے اُڑ جائیںعارضی پرستان کوئی بھی نہیں ہوتا۔ جہاں پریاں وہی پرستان۔
بھئی آپ واپس امریکہ آرہے ہیں ۔ مجھے بھی دسمبر میں ورجینا میں ایک ضروری کام ہے ۔ آپ کے پاس وقت ہوا اور مجھے کام سے قبل از وقت فراغت مل گئی تو آپ سے ملاقات کی بھرپور کی کوشش کی جائیگی ان شاءاللہ ۔وعلیکم السلام!
کہاں ہیں حضور آج کل؟ اور کہاں ملاقات پکی کر رہے ہیں؟
پریاں جہاں جہاں جاتی ہیں، پریستان ساتھ ساتھ لے جاتی ہیں اور جہاں کچھ لحظہ قیام کر لیں وہاں دائمی پرستان کے آثار چھوڑ جاتی ہیں جس سے لوگ عرصہ تک فیض یاب ہوتے رہتے ہیں۔لیکن جب پریاں وہاں سے اُڑ جائیں
تب؟
یہ ہوئی ناں بات۔ پھر تو 14 دسمبر کے آس پاس آنے کی کوشش کیجیے تاکہ ہماری گریجئیشن سیرمنی میں بھی شرکت کر سکیں۔بھئی آپ واپس امریکہ آرہے ہیں ۔ مجھے بھی دسمبر میں ورجینا میں ایک ضروری کام ہے ۔ آپ کے پاس وقت ہوا اور مجھے کام سے قبل از وقت فراغت مل گئی تو آپ سے ملاقات کی بھرپور کی کوشش کی جائیگی ان شاءاللہ ۔
گڈ ۔۔۔ میری آمد بھی 10 سے 13 دسمبر تک ہی متوقع ہے ۔یہ ہوئی ناں بات۔ پھر تو 14 دسمبر کے آس پاس آنے کی کوشش کیجیے تاکہ ہماری گریجئیشن سیرمنی میں بھی شرکت کر سکیں۔
وعلیکم السلام! آپ تو بڑے چلو ساز ثابت ہوئے بھئی!حاضرین کو سلام اور (دائیں ہاتھ کا چلو بنا کر تین مرتبہ) آداب!
بس تو پھر طے رہا کہ آپ باقاعدہ دو چار دنوں کی مہلت ساتھ لے کر آئیں گے اور ویک اینڈ ساتھ صرف کریں گے۔گڈ ۔۔۔ میری آمد بھی 10 سے 13 دسمبر تک ہی متوقع ہے ۔
جناب ہمارا تعلق محفل کے کچن سے ایک مراسلے کا بھی نہیں!وعلیکم السلام! آپ تو بڑے چلو ساز ثابت ہوئے بھئی!
آداب محترم کیسے ہیں ؟؟حاضرین کو سلام اور (دائیں ہاتھ کا چلو بنا کر تین مرتبہ) آداب!
بخیر و عافیت! آپ کے مزاج؟آداب محترم کیسے ہیں ؟؟
لیکن یہ چلو سازی کا مطبخ سے کیا تعلق؟جناب ہمارا تعلق محفل کے کچن سے ایک مراسلے کا بھی نہیں!
دائیں ہاتھ کا چلو بنا کر وعلیکم آدابحاضرین کو سلام اور (دائیں ہاتھ کا چلو بنا کر تین مرتبہ) آداب!
الحمدللہ ۔ اور سنائیے ڈاکٹری کہاں تک پہنچی ؟؟بخیر و عافیت! آپ کے مزاج؟
چلو اچھا کیا آپ نے بتا دیاپریاں جہاں جہاں جاتی ہیں، پریستان ساتھ ساتھ لے جاتی ہیں اور جہاں کچھ لحظہ قیام کر لیں وہاں دائمی پرستان کے آثار چھوڑ جاتی ہیں جس سے لوگ عرصہ تک فیض یاب ہوتے رہتے ہیں۔