نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    آم کی تلاش

    زکریا ویسے یہاں سٹریٹ وینڈرز جس طرح آم دیتے ہیں، وہ طریقہ بہترین ہے۔ قلفی کی طرح آم میں سٹک لگا کر کھاؤ ۔
  2. جہانزیب

    آم کی تلاش

    زیک فی الحال تو میکسیکن آموں‌ پر ہی گزارا ہے،
  3. جہانزیب

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    صرف اس بات کی تصحیح کرنا چاہوں گا، پاک ڈیفنس فورم کا افواج پاکستان سے صرف اتنا تعلق ہے کہ وہ اُن کا حامی ہے ۔ نہیں تو آئی ایس پی آر نام کا ایک ادارہ قائم ہے، فوج کے بارے میں جاننے کے لئے ۔
  4. جہانزیب

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    متحدہ نے مشرف صاحب سے کونسا ایسا غیر قانونی مطالبہ کیا جس پر آپکو اعتراض ہے؟ آپ کے اپنے الفاظ میں جواب ۔ بلکہ متحدہ نے ت ضلعی حکومت کے پہلے الیکشن کا بائیکاٹ کیا کیونکہ وہ فوجی حکومت کو نہیں مانتے تھے ۔۔۔۔۔ اور میرا سوال، کس خواب کے بعد الطاف حیسن نے مشرف کی مخالفت سے حمائت کا فیصلہ کیا تھا؟...
  5. جہانزیب

    آپ کے نزدیک اسلام کا ایسنس کیا ہے؟

    جہاد برائی کے خلاف ذاتی کوشش ہے، جیسے پیسہ کمانے کے لئے محنت کرنا، حلال طریقہ پر قائم رہنا، بجائے اس کے کہ ڈاکا ڈالا جائے ۔ اب جہاں تک جہاد سے مراد جنگ ہے تو اُس کی شرائط ہیں، جیسے آج ہم جہاد دیکھ رہے ہیں، میں تو اُس کو جہاد نہیں سمجھتا ۔ ایک مغرب کا قول ہے کہ جنگ اور محبت میں سب کچھ جائز ہے،...
  6. جہانزیب

    آپ کے نزدیک اسلام کا ایسنس کیا ہے؟

    اسلام کی روح میرے خیال میں "عمل" ہے ۔ کیونکہ دیگر مذاہب کے ماننے والوں سے جب بھی کبھی میری مذہب پر بات ہوئی ہے، ایک بات بالکل واضح ہوتی ہے کہ لوگوں کے خیال میں مذہب ذاتی معاملہ اور صرف روحانیات سے متعلق عقائد کو سمجھا جاتا ہے ۔ جو صرف جیزز کو خدا ماننے اور سنڈے چرچ سروس تک محدود ہے ۔ جبکہ اسلام...
  7. جہانزیب

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    مشرف صاحب اور متحدہ ایک دوسرے سے اس عرصے میں تعاون کرتے رہے۔ اسی لئے متحدہ کو میں ایک پریشر گروپ کہتا ہوں، تعاون کرو ورنہ حالات کی ذمہ داری ہماری نہیں ۔ مگر فوج بذات خود متحدہ کے انتہائی خلاف ہے اور فوج میں نوے سے زیادہ فیصد لوگ پنجاب اور سرحد سے ہیں اور وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اہل...
  8. جہانزیب

    حتف 6

    میرا اس بحث میں حصہ لینے کا دل نہیں ہے، لیکن انسانی تاریخ کا جائزہ لینے سے ایک بات بالکل واضح ہے، کہ دنیا کی سب ترقی اسی "ملٹری" کی بدولت ہے ۔ یہ تیز رفتار گاڑیاں، پُل، سڑکیں، مواصلاتی نظام سب ملٹری ضروریات کے سبب بنے ہیں ۔ اور تو اور یہ انٹرنیٹ اور کمپیوٹر بھی ملٹری ہی وجہ سے وجود میں آیا ہے ۔...
  9. جہانزیب

    مسلم ابنثو

    میں نے پچھلے سال بلاگ پر اس کا ذخر یہاں‌کیا تھا، اور بالکل سافٹ‌ وئیرز بلکہ پورے کمپیوٹر کا اس دور میں مسلمان ہونا بہت ضروری ہے ۔خاص طور جس گھر میں بچے ہوں ۔اوبنٹو مسلم ایڈیشن بنیادی طور پر کچھ اضافی اطلاقیوں کے ساتھ اوبنٹو ہی ہے ۔ لیکن اگر آپ خود سے یہ اطلاقیے ڈھونڈ کر انسٹال کرنے کی جنجھٹ سے...
  10. جہانزیب

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    سنی تحریک اور ایم کیو ایم کا اینٹ‌ کتے کا بیر ہے ۔ یہ خبر جرمنی نہیں پہنچی؟
  11. جہانزیب

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    تب میں‌ "بچہ"‌ہوا کرتا تھا نا :grin:
  12. جہانزیب

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    میں نے کبھی خاص طور پر جا کر کسی کو نہیں چھیڑا، سب سے بڑی وجہ چھوٹے شہر میں رہنا ہے، جہاں ہر بندہ دوسرے بندے کو کہیں نہ کہیں سے ضرور جانتا ہے ۔ لیکن ایک دفعہ مجھ پر چھیڑنے کا الزام ضرور لگا ہے ۔ محفل پر پہلے بھی شروع میں ایک دفعہ لکھا تھا شاید ۔ ہوا یوں کہ میں ایک دفعہ بیمار پڑ گیا، میرا کزن اور...
  13. جہانزیب

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    اب افاقہ ہونے کے چانسز بہت کم ہیں، دو سال پہلے آپ نے مشورہ کیوں نہیں دیا
  14. جہانزیب

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    یہاں تو لوگ اپنی شرارتیں لکھ رہے ہیں، جو پوچھا ہے وہ لکھ ہی نہیں رہے :p
  15. جہانزیب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    اُردو محفل پڑھ رہا ہوں :p
  16. جہانزیب

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    چھیڑا تو کبھی نہیں، لیکن دل بہت کرتا ہے :rolleyes:
  17. جہانزیب

    حاملہ امریکی مرد--------- اسکو کیا کہیں ؟

    وہ عورت سے مرد بنا تھا، تولیدی نظآم اس نے خٹم نہیں‌ کروایا، سپرم ٹیکے کے ذریعے لئے، سب کچھ تو موجود تھا، اس میں‌ معجزہ کہاں‌ سے نکل آیا ۔
  18. جہانزیب

    شاکر شجاع آبادی ۔۔

    یہ تو اپنی اپنی سعچ کی بات ہے، لیکن زبان کی تعریف کی رُو سے صرف لہجہ بدل جانے سے زبان نہیں بدلتی، سرائیکی اور پنجابی زبان میں سب سے بڑا فرق لہجے کا ہے، زبان ذخیرہ الفاط کے فرق سے پہچانی جاتی ہے اور دونوں کے الفاط ایک ہی ہیں ۔ اس طرح امریکہ ، برطانیہ اور انڈیا پاکستان میں بولی جانے والی انگریزی...
Top