نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    آصف زرداری نہ کھپے

    کیا کسی اور ملک میں اس طرح کی کوئی حد ہے؟ اگر ہے تو بہت ہی عجیب ہے ۔
  2. جہانزیب

    ورڈ پریس پر بلاگ : تھیم : سوالات

    آپ کو سب سے اہم فائل جو ایڈیٹ کرنا ہو گی وہ ، سٹائل شیٹ ہے ۔ باقی کی حثیت ثانوی ہے ۔باقی فائلوں میں کوڈ کو نہیں چھیڑنا، صرف جو انگریزی ہے، جیسے this post was posted on کا اپنی پسند کا اردو ترجمہ کر دیں، لیکن اس کے آگے جو لکھا ہو گا <?php the_time(); ?> اسے مت چھیڑیں ۔
  3. جہانزیب

    ورڈ پریس پر بلاگ : تھیم : سوالات

    بلاگ اگر ورڈپریس پر ہے تو کنٹرول پینل میں سب سے اوپر والی بار میں پرزینٹیشن میں جائیں، وہاں جانے کے بعد وہ تمام تھیم جو آپ کی ڈرائکٹری میں کیں کھول دے گا، اپنی پسند کا تھیم منتخب کریں، اور اب اوپر والی پٹی میں دوسری سطر پر تھیم ایڈیٹر لکھا ہو گا، اسے کلک کریں تو وہ تھیم میں استعمال ہونے والی...
  4. جہانزیب

    ورڈ پریس پر بلاگ : تھیم : سوالات

    بہت سی ٹمپلیٹ فائل سے مل کر جو ٹمپلیٹ بنتا ہے اُسے تھیم کہتے ہیں ۔ اب تک کی سب سے اچھی تعریف ۔۔
  5. جہانزیب

    ورڈ پریس پر بلاگ : تھیم : سوالات

    ساجد گرافکس اور سی ایس ایس تو ٹمپلیٹ میں ہی ہوتی ہے ۔ لیکن تھیم یہ کرتا ہے کہ بجائے ہم ہر صحفے کو ایچ ٹی ایم ایل میں لکھیں وہ خودکار طریقہ سے ٹمپلیٹ کی سی ایس ایس اور گرافکس استعمال کر کے یہ کام کر دیتا ہے ۔
  6. جہانزیب

    ورڈ پریس پر بلاگ : تھیم : سوالات

    ایک اور فرق ٹمپلیٹ ایک سادہ ایچ ٹی ایم ایل پر مبنی ہوتا ہے، اور تھیم پی ایچ پی کے ذریعے اُس ٹمپلیٹ کو استعمال کرتا ہے ۔
  7. جہانزیب

    ورڈ پریس پر بلاگ : تھیم : سوالات

    ٹمپلیٹ اور تھیم ایک ہی چیز ہے، لیکن ٹمپلیٹ ایک صحفہ کے ڈیزائن کو کہتے ہیں، اور تھیم ڈیٹا ڈریون سائٹ کے ٹمپلیٹ کو جو ہر صحفے کے لئے یکساں ہوتا ہے ۔ دوسرے لفظوں میں ایک صحفے کے ڈیزائن کو ٹمپلیٹ اور ایسا ٹمپلیٹ جو خود سے باقی تمام ویب سائٹ پر ایک ہی فائل سے کام کرے تھیم کہتے ہیں ۔
  8. جہانزیب

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    آپ کا ویڈیو کارڈ بوڑھا ہو گیا ہے شاید، ویسے اس میں صرف تین باتیں بتائی ہیں پہلی font-family css فائل میں جہاں جہاں ہے اُسے font-family: urdu naskh asiatype, nafees web naskh,tahoma; سے بد دیں ۔ دوسرا text-align کو left اور justify سے بدل کر right کر دیں ۔ پھر body کے سامنے direction: rtl; کا...
  9. جہانزیب

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    اسی لئے اب انہوں نے بلاگ شریف پر صابن کا اشتہار دیا ہے ۔
  10. جہانزیب

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    بالکل کر سکتی ہیں، لیکن اگر آپ کی مراد اردو ٹیک والے بلاگ پر سی ایس ایس بدلنے سے ہے؟ تب نہیں کر سکتی ۔ اور یہ ویڈیو دیکھیں، سننے کی ضرورت نہیں ہے ۔ http://www.youtube.com/watch?v=_8J4BNSC2E8
  11. جہانزیب

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    ہممم، یہ تو وقت پر منحصر ہے ، لیکن میں نے دو اسباق تیار کر کے رکھے ہیں اور ارادہ ہے کہ ہر ہفتہ کو اگلا سبق تیار کر کے ارسال کروں گا، کیونکہ ہفتہ کے دن ہی میری چھٹی ہوتی ہے ۔ تو انشااللہ ایک مہینہ میں ایک پورا ٹمپلیٹ ورڈ پریس تھیم میں بدلنا ہے ۔ ویسے اگر آپ کو ورڈپریس کا بنا بنایا تھیم اردو میں...
  12. جہانزیب

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    شگفتہ ۔ اگر آپ کو ایچ ٹٰی ایم ایل کا پتہ ہے تو باقی بہت آسان کام ہے، اپنے بلاگ پر میں‌جلد ہی کلاسیں‌ شروع کر رہا ہوں ۔ تب تک انتظآر کریں‌۔
  13. جہانزیب

    ٹپس اور ٹرکس ایڈ‌ سینس کا ایک گُر

    نبیل شاید جیوگرافک لوکیشن کی وجہ سے ایسا ہو، لیجئے اس کے لئے میں دونوں سکرین شاٹ یہاں لگا رہا ہوں ۔
  14. جہانزیب

    ٹپس اور ٹرکس ایڈ‌ سینس کا ایک گُر

    ان دو روابط (پہلا ربط، دوسرا ربط) پر علیحدہ علیحدہ کلک کر کے چلنے والے ایڈز کا جائزہ لیں ۔ پہلے ربط پر اشتہارات درست نہیں چل رہے ہیں، جبکہ دوسرے ربط پر بالکل درست چل رہے ہیں ۔ پچھلے ایک ہفتہ سے میرے بلاگ پر ایڈسینس کے اشتہارات آ رہے تھے ، لیکن کبھی چلتے تھے کبھی نہیں۔ آج میں نے ورڈپریس کے...
  15. جہانزیب

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    ساجد خاور کو نیا میک لینے کی ضرورت نہیں ہے، بلکہ میک پر اگر آپ اردو ویب سائٹ کے فانٹ نہ بھی لکھیں اور دائیں طرف الائنمنٹ نہیں بھی کریں تب بھی صحفہ درست نظر آتا ہے۔ اور خاور کو خود صحفہ درست نظر آتا ہے، باقی ونڈوز اور لینکس کے لئے انہیں فانٹ اور الائنمنٹ میں تبدیلی کرنا ہو گی ۔
  16. جہانزیب

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    فمزا میرے پاس تو کبھی کھلا ہی نہیں تبصرے تو بہت دور کی بات ہے ۔ اظہرالحق کا بلاگ فانٹ‌ کا مسلہ بھی ہے، خآور کے بلاگ پر بھی فانٹ‌اور الائنمنٹ‌ کا مسلہ ہے ۔
  17. جہانزیب

    ویب سائیٹ تھیمز اور ورڈ پریس تھیمز کو اردو میں کس طرح تبدیل کرتے ہیں

    ویسے آپ مجھے اوپن سورس ویب ڈیزائن کی سائٹ سے اپنا مطلوبہ ٹمپلیٹ کا ربط دے دیں، میں اسے تھیم میں تبدیل کر کے اگلے ویک اینڈ پر آپ کو واپس کر دوں گا ۔
  18. جہانزیب

    ویب سائیٹ تھیمز اور ورڈ پریس تھیمز کو اردو میں کس طرح تبدیل کرتے ہیں

    رند آپ نے جس سائٹ کا ربط دیا ہے، وہ تھیم نہیں بلکہ ٹمپلیٹ ہے، کسی ایچ ٹی ایم ایل ٹمپلیٹ کو پہلے آپ کو توڑ کر تھیم میں کنورٹ کرنا ہو گا، بعد میں اُس میں ورڈ پریس ٹیگ کا اضافہ کرنا ہو گا ۔ سیکھنے کے لئے پہلے بہتر یہ ہے کہ آپ بنے بنائے ورڈپریس تھیم کو اردو میں تبدیل کریں ۔
  19. جہانزیب

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    بوچھی، پرستان جہاں آپ رہتی ہیں وہاں تو بلاگ کو اب ایک میڈیا کے طور پر مانا جا چکا ہے، اور خبروں کے چینل پر بلاگ کے حوالے دیے جاتے ہیں، پھر بھی آپ ایسا سوچتی ہیں ؟ اور میرے خیال میں بلاگ وقت کا ضیاع نہیں بلکہ وقت گزارنے کا بہت اچھا طریقہ ہے، میں نے بلاگ لکھنے کے عرصہ میں غیر محسوس طریقہ سے کافی...
  20. جہانزیب

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    شعیب خالق میں آپکے بلاگ پر کئی دفعہ گیا ہوں، لیکن اوبنٹو اور فائر فاکس میں اُسکا فانٹ درست نظر نہیں آتا، اس لئے وہاں سے جلدی جلدی واپس آ جاتا ہوں ۔
Top