نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    بلاگ پر ساوند کلپ ممکن ہے ؟

    آپ یہ کوڈ اپنے بلاگ پر لگا کر آڈیو فائل کو سن سکتے ہیں [embed src="location of your file" width=desired width of player height=desired hight of player autoplay=true/false(what ever you like></embed> َ
  2. جہانزیب

    فلیش فلیش اور یونیکوڈ اردو

    گمپ میں ہم یونی کوڈ اردو استعمال کرکے فائل کو فلیش کی صورت محفوظ کر سکتے ہیں۔
  3. جہانزیب

    گرافکس گمپ میں سادہ انیمیشن

    شکریہ نبیل ایک اور مثال
  4. جہانزیب

    گرافکس گمپ میں سادہ انیمیشن

    جب میں نے اوبنٹو انسٹال کی تو اس کے ساتھ میرا ایک دیرینہ مسلہ حل ہوگیا، مسلہ تھا فوٹو شاپ کے ساتھ یونی کوڈ اردو استعمال کرنے کا جو کہ صرف فوٹو شاپ کے مڈل ایسٹرن ورژن کے ساتھ دستیاب تھا۔ اوبنٹو کے ساتھ گمپ کا پیکج انسٹال ہوتا ہے، یہ فوٹو شاپ طرز کا اوپن سورس پیکج ہے اور بالا ربط سے مفت ڈاؤن لوڈ...
  5. جہانزیب

    گوگل اشتہار پر محفل

    زکریا میرے خیال میں شعیب نے وہ بلاک خود سے شامل کیا ہے نہ کہ گوگل ایڈ سینس نے۔
  6. جہانزیب

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    20 جون تو بہت دور ہے، جلد ہی انشااللہ بندوبست ہو جائے گا، ویسے پاکستان میں اب بینک کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ یا اے ٹی ایم کارڈ استعمال ہوتے ہیں ، اگر ان پر ماسٹر کا لوگو ہے تو براہ راست پے پال پر عطیات دئے جا سکتے ہیں۔۔
  7. جہانزیب

    مدد Help

    باقی گوگل کرنے سے یہ نتائج آ رہے ہیں ان کو دیکھ لیں باقی گوگل کرنے سے یہ نتائج آ رہے ہیں ان کو دیکھ لیں باقی گوگل کرنے سے یہ نتائج آ رہے ہیں ان کو دیکھ لیں گوگل نتائج
  8. جہانزیب

    مدد Help

    امریکہ آن لائن کے ساتھ ایک سافٹ وئیر انسٹال ہوتا ھے مجھے صیح نام یاد نہیں آ رہا ہے شاید ان کمنگ کال نام تھا اس سے آپ کو پتا چل جاتا ھے کہ کوئی کال آ رہی ہے خیر آپ اس سافٹ وئیر کو دیکھ سکتے ہیں مگر یہ مفت نہیں ہے http://phonetray.traysoft.com/ اور http://download.com پر بھی دیکھ لیں شاید...
  9. جہانزیب

    تعارف سلام

    جی زکریا اور کافی دور ہے میرے گھر سے، نیوکنان میرئٹ پارک وے پر ایگزٹ 38 ہے جبکہ ہارٹفورڈ ایگزٹ 68 پر مطلب میرے گھر سے کم از کم دو گھنٹے کی ڈرائیو :shock:
  10. جہانزیب

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    ہا ہا ہا۔۔ بہت اچھے بھئی بہت ہی اچھے شمشاد مطلب آپ نے چہرے سے قد و قامت کا اندازہ کیسے لگا لیا، ویسے کچھ لوگ پتا نہیں کیا اندازے لگاتے ہیں مثلا میرا ایک دوست ہے وہ میری شکل دیکھ کر کہتا ہے تمہارا انگوٹھا چھوٹا ہے کیونکہ تمہاری ناک چھوٹی ہے اور انگوٹھا اور ناک برابر ہوتے ہیں، اسی طرح آپ کی کلائی...
  11. جہانزیب

    تعارف Sara's dream

    خوش آمدید سارا اور آپ ایک پیغام کے بعد نظر نہیں آئیں؟
  12. جہانزیب

    تعارف سلام

    مطلب اب میں ذرا ہارڈفورڈ کو نقشے میں ڈھونڈوں، میں نے نیوکنان تک کا اس لئے کہا تھا کہ نیویارک سے میں نیوکنان کے ٹاؤن تک گیا ہوا ہوں اس سے زیادہ شمال میں نہیں گیا تو اگر آپ اولڈگرینچ، گرنیچ، سٹیمفورڈ، نیوکنان تک کہیں ہیں تو مجھے 30-40 منٹ لگتے ہیں آپ تک پہنچتے ابھی میں نقشہ دیکھتا ہوں یہ ہارڈفورڈ...
  13. جہانزیب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    یہ شادی شدگان کے دھاگے پر سب غیر شادی شدہ کیوں آتے ہیں :laugh:
  14. جہانزیب

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    لول۔۔ راجہ بھائی سیدھی طرح کہہ دیں آپ دراز قد ہیں ہم مان لیں گے، ڈھکے چھپے الفاظ میں کیا کہنا :lol:
  15. جہانزیب

    مزاحیہ اشعار

    لجیئے جناب دو شعروں کا ملغوبہ اکبر الہ آبادی اور الطاف حیسن حالی کے اشعار کے دو مصرعے جوڑ کر کیا حاصل ہوتا ہے کل بے پردہ نظر آئیں جو چند بیبیاں ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں :lol:
  16. جہانزیب

    کچھ مراتب کے بارے میں۔۔

    محفل کے آغاز میں 500 تک کے پیغامات کے لئے مراتب بنائے گئے تھے ، اب ماشااللہ ہمارے پاس کئی ایک ارکان اس سنگ میل کے دوگنا بلکے تین گنا تک پیغامات ارسال کر چکے ہیں، تو کیا خیال ہے کچھ نئے مراتب مرتب نا کر لئے جائیں آپ سب سے مراتب کے نام تجویز کرنے کی درخواست ہے، 1000 یا اس سے زیادہ پیغامات کے...
  17. جہانزیب

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    اب میں پھر کہوں گا کہ اس دھاگے کا مقصد ایرانی کارٹون ہیں نہ کہ ایران کے مسائل
  18. جہانزیب

    تعارف سلام

    لول، اور اس ملاقات کو ہم محفل کی پہلی با ضابطہ ملاقات عرف عام میں گیٹ ٹو گیدر قرار دے سکتے ہیں،
  19. جہانزیب

    تعارف سلام

    وعلیکم السلام، آپ کو محفل میں خوش آمدید، اور آپ کنیٹیکٹ کے کس ٹاؤن میں رہتے ہیں اگر تو آپ نیو کنان تک کے حصے میں رہتے ہیں تو ہم کل پرسوں ہی ملاقات کا انتظام کر لیتے ہیں :lol:
  20. جہانزیب

    تعارف میں حمزہ

    :lol: اسلام و علیکم حمزہ بیٹے کیسے ہو؟ اور ایک پیغام کے بعد آپ تو غائب ہو گئے ہیں، کہیں آپ سیدہ شگفتہ کے بھانجے تو نہیں ہیں؟ ویسے میرے بھانجے کا نام بھی حمزہ ہے اور وہ اپنا نام ء لکھتا ہے :lol:
Top