نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    خواتین برقع نہ پہنیں، کینیڈین مسلم کانگریس کا مطالبہ

    جہاں تک میرےعلم میں ہے غلام کنیزوں یا لونڈیوں کے ساتھ نکاح کرنے کی شرط بھی نہیں تھی۔ لیکن ان سے ہونے والے بچوں کی نگہداشت بلکل اپنے بچوں جیسے کرنا ضروری تھا۔ اور باقی خرچ وغیرہ پورا کرنا بھی۔ اسی طرح عورتوں کا اپنے غلاموں سے پڑدہ بھی ضروری نہیں تھا۔ سر کے حجاب کے متعلق تو نہیں لیکن چہرے کے ناقب...
  2. شہزاد وحید

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    بلکل ٹھیک۔ بھائی عام بندہ پبلشنگ سے وابستہ نہیں لیکن ہم لوگ اخبارات اور رسائل وغیرہ پڑھتے تو ہیں نا :) اچھا تو یہ فانٹ بعض خاص تحریروں کو واضع کرنے کے لئیے بنایا گیا ہے۔
  3. شہزاد وحید

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    اصل میں، میں نے بھی یہی لکھنا تھا، لیکن لکھ یہ گیا ۔۔۔۔ بہرحال نیا انداز پرانے انداز سے بہتر نہیں ہے۔ لیکن کاوشوں کی حوصلہ افزائی شاید ابھی بات کرنا نہیں آتا مجھے :)
  4. شہزاد وحید

    پنجابی وکیپیڈیا

    ارے واہ تین ہزار مضمون۔ یارو ایتھے میں لوکاں دے جزباتاں دی داد دینا چاواں گا کہ کس طرح بغیر کسے دیاڑی تو اینا کم بس اپنے شوق دی خاطر کردے نے۔
  5. شہزاد وحید

    پنجابی وکیپیڈیا

    اے تے پاکستان دی پنجابی لگدی اے۔ کیونکہ ہندوستان والے پنجابی کسے ہور رسم الخط چے لکھدے نے۔
  6. شہزاد وحید

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    آپ دونوں جمیل نستعلیق میں لکھی گئی تحریر اور اس فانٹ میں لکھی گئی تحریر کو آمنے سامنے رکھ کر موازنہ کر لیں صاف پتہ لگے کا کہ کون سی تحریر بھلی لگ رہی ہے۔ پرانا انداز تو اتنا کارآمد ہے کہ اسی میں کتب چھپتی ہیں، اسی میں ویب سائیٹس وغیرہ بنتی ہیں۔ چلو اللہ اس انداز کو بھی کامیابی دے۔ خیر لگتا ہے...
  7. شہزاد وحید

    بھیک مانگنے کے مختلف طریقے

    ویسے یہ بھی بھکاری ہیں۔
  8. شہزاد وحید

    کھیل یا ۔۔۔

    یہ درمیان والی تو ثانیہ مرزا لگ رہی ہے۔ ویسے وہ پیچھے کھلاڑیوں کو تو دیکھیں، کیسے ندیدے ہوئے ہیں۔ وہ بائیں طرف والے۔ او مر ای چلے او ۔۔۔۔
  9. شہزاد وحید

    بھیک مانگنے کے مختلف طریقے

    او بلے اوئے ۔۔۔:)
  10. شہزاد وحید

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    بہرحال نیا انداز پرانے انداز سے بہتر نہیں ہے۔ لیکن کاوشوں کی حوصلہ افزائی :)
  11. شہزاد وحید

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    بہرحال سب سے زیادہ ووٹ یوفون کو ہی پڑے ہیں۔ کیونکہ یہی بیسٹ ہے۔ باقی کمپنیز یوفون کے ڈر کی وجہ سے ہی اپنے ریٹس کم کرتی رہتی ہیں ورنہ یوفون نے ان کو کسی کام کا نہیں چھوڑنا۔ اور ٹیلی نار تو بہت نقصان میں جا رہی ہے۔ اس کے سیل ہونے کے چرچے عام ہیں۔ یو فون کے کبھی پیکچز کو میں نے ہاتھ ہی نہیں لگایا۔...
  12. شہزاد وحید

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    فی الحال تو یو فون۔ کیونکہ کافی سالوں سے اسے استعمال کر رہا ہوں۔ اور باقیوں سے تو اچھی ہی ہے۔
  13. شہزاد وحید

    اردو کتابوں کی ایک ویب سائٹ

    اس سائیٹ پر بھی میں نے کافی کتب دیکھی ہیں۔ www.urdurasla.com اور u4u.com
  14. شہزاد وحید

    جرمنی کی مصنفہ کے لیے نوبل انعام کا اعلان

    بہت شکریہ شیئر کرنے کا۔۔۔۔۔ ویسے کیا یہ انعام کسی خاص کتاب پر ملا ہے؟
Top