نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    پیاری پیاری قبریں ۔۔۔ عقل کے اندھے

    یار یہ جو بابوںشابوں،پیروں وغیرہ کی قبریں ہوتی ہیں وہ تو اس بھی کمال کی بنی ہوتی ہیں۔
  2. شہزاد وحید

    انسانی آئینہ۔۔۔۔ تصاویر

    اے کی اے؟ ۔۔۔
  3. شہزاد وحید

    ڈیول فش

    خربوزے کو دیکھ کر تربوزہ رنگ اتارتا ہے۔
  4. شہزاد وحید

    ڈیول فش

    ارے ہاں لگتا ہے کہ کسی نے ساحل پر لوگوں کو ڈرانے کے لئیے رکھ دی ہوگی۔
  5. شہزاد وحید

    ڈیول فش

    یہ کسی نے مگرمچھ اور شارک مچھلی پر جینٹک انجینئرنگ تو نہیں آزمائی۔
  6. شہزاد وحید

    میں بھی بچہ تھا

    یہ ابھی کی بات ہے یا آپ کے بچپن کی ابھی کی ۔اسے میرے یونیورسٹی آنے جانے کے ٹائم کا بھی پتہ ہے۔ میں جب یونیورسٹی سے آتا ہوں تو وہ باہر ہی کھڑی ہوتی ہے۔ شیزی بائی شیزی بائی۔ اور بعد میں منہ چڑھانے لگ جاتی ہے۔ کسی دن اس بچی کی تصویر بھی شریک محفل کریں۔ ابھی میرے موبائل میں ہے، لیکن کارڈ ریڈر پتہ...
  7. شہزاد وحید

    میں بھی بچہ تھا

    ہمارے سامنے والے گھر میں ایک چھوٹی سی بچی رہتی ہے۔ وہ اتنی پیاری ہے اتنی پیاری ہے اتنی پیاری ہے کہ بس گڑیا لگتی ہے۔ اور اوپر سے اس کے بال بلکل ریشم کی طرح کے ہیں۔ اور جب سرمہ لگا کر باہر کھڑی ہے اور مجھے منہ چڑھا رہی ہوتی ہے تو بہت ہی کیوٹ لگتی ہے۔
  8. شہزاد وحید

    میں بھی بچہ تھا

    کیا موجیں کرنے کے دن ہوتے ہیں وہ یار ۔۔۔۔۔۔۔
  9. شہزاد وحید

    جنگ کی سائٹ جمیل نوری نستعلیق میں کیوں نظر آتی ہے؟

    نوائے وقت کی سائیٹ پر بھی اردو جمیل نستعلیق میں ہی نظر آتی ہے۔ حالانکہ میں نے یونیورسٹی کے کمپیوٹر پر کھولا تھا۔ وہاں تو جمیل نستعلیق انسٹال نہیں‌تھا۔
  10. شہزاد وحید

    جاپان

    اس طرح کے نظارے تو پاکستان میں بھی بہت ہیں۔ بلکہ اس سے اچھے۔ لیکن ہمارے شمالی علاقہ جات میں ایسے خوبصورت مکانات اور پل وغیرہ دیکھنے کو نہیں ملتے۔ ایک تو وہاں کی عوام کچھ زیادہ خوش حال نہیں اور دوسرا ہماری حکومت کو اپنے ملک کی سیاحت سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ورنہ ہمارا چار موسموں والا ملک بہت سی...
  11. شہزاد وحید

    ایک خوش کش حملہ آور کا انٹرویو اور اصلی چہرہ

    افسوس ، صد افسوس اس آدمی کی سوچ پر۔
  12. شہزاد وحید

    پشاورمیں کاربم دھماکا:105افراد جاں بحق

    ہلاک ہونے والوں کی تعداد سو سے زیادہ ہو گئی ہے کیونکہ 200 کے قریب زخمی ہوئے تھے۔ ان میں سے بھی کچھ مزید ہلاک ہوئے ہیں۔
  13. شہزاد وحید

    مبارکباد میں پاس ہو گئی۔۔۔

    ارے جی ہاں۔ ابھی انٹرویو بھی تو دینا ہے۔ انٹرویو لینے والوں کو امپریس کرنا اصل مسلئہ ہے۔ میرے ایک دوست نے پی سی ایس کے پیپیر دئیے ہیں اور انٹرویو میں بھی باآسانی کامیاب ہو گئے تھے۔ اور ایک دوسرے دوست انٹرویو میں رہ گئے تھے۔ پہلے والے کا کہنا تھا کہ میں ساتھ ساتھ مسکرا رہا تھا ساتھ ساتھ جواب دے...
  14. شہزاد وحید

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    ارے ہاں یاد آیا، ایسا کچھ کمرشل چلا تو رہے تھے وہ۔ لیکن شاید کوئی پیکج ایکٹیویٹ کرنا پڑتا ہے؟
  15. شہزاد وحید

    ہے مردمومن تو

    اچھا ذرا سے بھی دیکھو۔
  16. شہزاد وحید

    مبارکباد میں پاس ہو گئی۔۔۔

    ارے واہ، سی ایس ایس کا پیپر پاس کرنا واقعی سرخاب کا پر لگنے کے مترادف ہے۔ بہت بہت مبارک ہو۔ یعنی اب آپ 17th رینک کا آفیسر ہیں؟ ویسے میں ایم کام کر رہا ہوں۔ میرا بھی اس کے بعد سی ایس ایس دینے کا ارادہ ہے۔ کوئی مفید ٹپس ہو تو بتائیے گا ضرور۔
  17. شہزاد وحید

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    جی ہاں یو فون کا انٹرنیشنل ایس ایم ایس کافی باقی سب سے سستا ہے۔
  18. شہزاد وحید

    خواتین برقع نہ پہنیں، کینیڈین مسلم کانگریس کا مطالبہ

    مادام مہوش، یقناً آپ کا مطالعہ وسیع ہے جو کہ آپ کی تحریوں سے واضع ہے۔ جب کہ میرا مطالعہ صرف تفسیر ابن کثیر اور امام بخاری کی احادیث ہی کتب تک ہے۔ یا صرف یہ کہ میں سات سال تک ایک دینی ادارے سے منسلک رہا ہوں۔ میں نے پہلے بھی اس فارم میں کچھ تھریڈ دیکھے ہیں جن میں بہت سی اختلافی بحثیں ہو چکی ہے۔...
  19. شہزاد وحید

    مرغیوں کا لیڈر

    ہاہاہاہا، لوگ بھی کیا کیا کرتے ہیں۔
  20. شہزاد وحید

    توتھ پیک سے بنی عمارتیں

    جناب بہت خوب شیئرنگ ہے۔
Top