نتائج تلاش

  1. محمد حسن شہزادہ

    ضرب الامثال

    مگر لڑی کا نام کس طرح تبدیل ہوتا ہے یہ تو مجھ کو معلوم ہی نہیں
  2. محمد حسن شہزادہ

    کل 24 دسمبر کو کیا ہوگا؟

    محفل کے سیاسی نجومیوں سے التماس ہے کہ کل 24دسمبر 2018 کے فیصلے میں کیا ہو گا پر اپنی رائے اور تجزیہ سے آگاہ کریں ۔ کیا کل نواز شریف صاحب جیل میں جائیں گے؟ یا کل نواز شریف صاحب اتنے عرصے سے بے عزت ہو نے کے بعد باعزت گھر کے لیے روانہ ہوں گے؟ چلیں شاباش کام پہ...
  3. محمد حسن شہزادہ

    ضرب الامثال

    جی بلکل آپ کے اس مشورہ پر ابھی عمل درآمد ہو جاتا ہے
  4. محمد حسن شہزادہ

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    گدھے اور گھوڑے (حفیظ، جگر اور جوش) بمبئی کی ایک معروف ادب پرور اور بوڑھی مغنیہ کے یہاں محفل مشاعرہ منعقد ہورہی تھی ، جس میں جوش، جگر ، حفیظ جالندھری ، مجازؔ اور ساغرؔ نظامی بھی شریک تھے ۔ مشاعرے کے اختتام پر ایک دبلی پتلی سی لڑکی جس کی کم سن آنکھیں بجائے خود کسی غزل کے نمناک شعروں کی طرح حسین...
  5. محمد حسن شہزادہ

    ضرب الامثال

    دکنی زبان کی شان ڈاکٹر عابد معز - شگوفہ کے تڑی پار مدیر (اوور سیز ایڈیٹر) یہ مانا کہ آج نہ وہ حیدرآبادی تہذیب و ثقافت باقی رہی نہ وہ جامعہ عثمانیہ اور نہ وہ دائرةالمعارف جہاں سے علم و ادب کے ایسے دریا رواں ہوئے کہ رہتی دنیا تک تشنگانِ اردو سیراب ہوتے رہیں گے۔ اِسکے باوجود دکن کی فضاؤں میں اردو...
  6. محمد حسن شہزادہ

    ایک جملہ کے لطائف

    مگر چند لمحوں کے بعد ہی ٹھنڈا ہو گیا
  7. محمد حسن شہزادہ

    ایک جملہ کے لطائف

    کیا ہوا جی کچھ بھی ہو مگر ہو اس موسم میں گرم گرم
  8. محمد حسن شہزادہ

    ایک جملہ کے لطائف

    ماحول گرم ہے تو کچھ گرم گرم پیش کریں محترم
  9. محمد حسن شہزادہ

    ایک جملہ کے لطائف

    لگتا ہے سردی کی شاپنگ کر کے آ رہے ہیں
  10. محمد حسن شہزادہ

    ایک جملہ کے لطائف

    اس بات سے آپ کا تجربہ چھلک رہا ہے
  11. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    ایسا تو کچھ بھی نہیں میں نے کب کہا کہ میری تحریر سما نے لکھی ہے البتہ اس گروپ کے ایڈمن بلال قریشی صاحب کو میں نے اپنی تمام تحریروں اور گوگل+ اور اس محفل کے بارے میں بھی بتایا اور انہوں نے بہت اچھے طریقے سے مجھ کو تمام وجوہات سے بھی آگاہ کیا اور اپنے ان ممبران کی طرف سے بھی معذرت کی ہے ۔
  12. محمد حسن شہزادہ

    داستان/ شیخ چلی

    شَیخ چِلّی 13 ۔ شَیخ چِلّی کے گَھر کِسی نے لِکھ بھیجا کہ شَیخ چِلّی کا اِنتِقال ہو گیا ہے ۔ اُس کی بِیوی نے چُوڑِیاں توڑ ڈالیں ۔ سوم وَغَیرَہ کی فاتِحَہ کے بَعد ایک قاصِد اَکبَر آباد بھیجا گیا تاکہ مَزِید تَصدِیق ہو جائے ۔ قاصِد نے شَیخ کو ڈُھونڈ نِکالا اور یہ دیکھ کر حَیران رہ گیا کہ شَیخ...
  13. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    بالی ووڈ میں 2018 کا سال بالی ووڈ پر راج کرنے والے خانز کے لیے کچھ اچھا نہیں گزرا جہاں استری، بدھائی ہو،اندھادھن، دھڑک جیسے چھوٹے بجٹ اور بنا اسٹار کاسٹ کی فلمیں ہٹ ہوئیں وہیں کثیر سرمائے اور مہان اسٹار کاسٹ کے ہوتے ہوئے بڑی فلموں نے پروڈیوسرز کا سارا سرمایا ڈبو دیا۔ سال 2018 میں کون کون سی...
  14. محمد حسن شہزادہ

    ‏عجیب بھول بھلیاں تھا اس کا ہونا بھی ہر اک شے میں وہی تھا مگرنہیں تھا وہ امجد اسلام امجد

    ‏عجیب بھول بھلیاں تھا اس کا ہونا بھی ہر اک شے میں وہی تھا مگرنہیں تھا وہ امجد اسلام امجد
  15. محمد حسن شہزادہ

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    لو کر لو بات پھر کیا سوچا آپ نے کب لے رہے ہیں نیا ماڈل ۔ موبائل فرینڈلی
  16. محمد حسن شہزادہ

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    کس کے گھر نا جاۓ
  17. محمد حسن شہزادہ

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    مجھ کو تو لگ رہا ہے کہ عین موقع پر تیلی پہلوان آگے سے ہٹ جائے گا اور موٹو کا سر یا مُکا دیوار سے لگے گا اور پھر :applause::box: :warzish:
  18. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    کچھ مہینوں سے چند ایک ڈرامے دیکھ رہا تھا اس لیے ان ڈراموں کے بارے میں کچھ تھوڑا بہت لکھ دیا البتہ ڈراموں اور فلموں میں بہت فرق ہے اس لیے ان دونوں کے بارے میں رائے بھی مختلف ہے اور رہی بات فلموں اور ڈراموں کو فیملی کے ساتھ بیٹھ کر دیکھنے کی تو اب تو یہ حال ہے کہ آپ (لکس) صابن کا اشتہار بھی نہیں...
  19. محمد حسن شہزادہ

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    اللہ معاف کرے جب اپنے میکے میں ایم اے پاس ٹیلر ہے تو سسرال میں تو کوئ پروفیسر ہی بنتا ہے :p:cool:
Top