نتائج تلاش

  1. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    فیسبک پر ایسا کوئی گروپ ہے کیا مجھ کو تو نہیں معلوم برائے مہربانی اس گروپ کا لنک سینڈ کر دیں نام بھی یہی ہے کچھ تو لوچا ہے بابوجی:)
  2. محمد حسن شہزادہ

    ضرب الامثال

    محاورہ شناس:cowboy1: ہم غالباً ساتویں یا آٹھویں کلاس میں پڑھتے تھے جب ہمارا واسطہ پہلی بار محاورات اور ضرب الامثال سے پڑھا ۔ انکو پڑھ کے ہمارا سر سچ مچ گھوما :messed:لکھا کچھ ہوتا مطلب کچھ ہوتا بقول غالب ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا...
  3. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    جی بلکل آپ کی بات درست ہے مگر میں مکمل نہیں لکھتا کچھ حصہ خود سے بھی لکھا ہے اس تحریر میں اور صرف ایک ہی آرٹیکل اس تھریڈ میں کسی اور کا شئیر کیا اگر ایسا کرنا درست نہیں ہے تو آیندہ خیال رکھوں گا آپ کو یہ خیال کیسے آیا کہ یہ انگریزی کا ترجمہ ہے
  4. محمد حسن شہزادہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔
  5. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    آجائیں محترم فرقان احمد صاحب مجھ کو بے حد خوشی ہو گی اور میں نے پہلے ہی لکھ دیا ہے آپ سب اس تھریڈ میں فلموں پر اپنے پسندیدہ اور ناپسندیدہ خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں
  6. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    جی کوشش کروں مگر مجھ کو تفصیل سے بات کرنے میں زیادہ مزہ آتا ہے اس لیے تحریر لمبی ہوجاتی ہے بعد میں بھی تو احباب کے سوالات کے جوابات دینے پڑتے ہیں لہذا پہلے ہی مکمل کہانی لکھ دیتا ہوں
  7. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    نہیں جی صاحب ہی ہیں اور ان کی تصویر بھی اخبار پر لگی ہوئی ہے۔ میں اخبار سے دیکھ کر لکھتا ہوں تو اس کا ربط نہیں دے سکتا البتہ تحریر گزارا کا نام لکھ دیتا ہوں۔
  8. محمد حسن شہزادہ

    پاکستانی صحافت یا فحاشی کا عروج؟

    پاکستانی ثقافت یا فحاشی کا عروج؟ پاکستانی ثقافت یا فحاشی کا عروج؟ - ایکسپریس اردو پاکستان ٹیلی ویژن 26 نومبر 1964 میں قائم ہوا اور اب اسے قائم ہوئے 53 سال گزر چکے ہیں۔ 26 نومبر بروز جمعرات ہی کے روز جنرل ایوب خان نے لاہور سے پی ٹی وی کی نشریات کا آغاز کیا۔ پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے...
  9. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    2018: سب سے زیادہ کمانے والی ہولی وڈ فلمیں سال 2018 کا اختتام ہونے کو ہے اور دیگر شعبہ جات کی طرح شوبز سے وابستہ افراد بھی نئے سال کے منصوبے بنانے میں مصروف ہیں۔ اگرچہ رواں سال کے اختتام تک مزید ہولی وڈ فلمیں ریلیز ہوں گی، تاہم اب تک کی ریلیز ہونے والی کم سے کم 700 سے زائد فلموں میں سے محض چند...
  10. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    (ڈان نیوز) میں آرٹیکل شائع ہوا تھا یہ صادقہ خان ان صاحب کا نام ہے جنہوں نے آرٹیکل لکھا
  11. محمد حسن شہزادہ

    مجھے خاک میں ملا کر میری خاک بھی اُڑا دے تیرے نام پہ مٹا ہوں مجھے کیا غرض نشاں سے

    مجھے خاک میں ملا کر میری خاک بھی اُڑا دے تیرے نام پہ مٹا ہوں مجھے کیا غرض نشاں سے
  12. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    2018 کی بہترین پاکستانی فلمیں جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ بہترین موضوعات کو بھی ان 2018 پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے کافی مثبت ثابت ہوا، اس سال کافی شاندار فلمیں سینما گھروں میں پیش کی گئیں۔ان فلموں میں پاکستان کے کئی نامور اداکاروں نے کام کیا، ان موویز میں نہ صرف مضبوط کہانیوں کو پیش کیا گیا،...
  13. محمد حسن شہزادہ

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    کتاب میں تو لطیفہ ہی درج ہے
  14. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    سال 2018 کی بہترین سائنس فکشن فلمیں صادقہ خان ہر سال کی طر ح 2018 میں بھی ہولی وڈ میں رومانوی، ہارر اور سوشل ایشوز پر مبنی فلموں کے ساتھ ساتھ متعدد سائنس فکشن فلمیں بھی ریلیز ہوئیں اور دنیا بھر میں دھوم مچاتی رہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ گزشتہ 2 دہائیوں میں سائنس فکشن فلمیں دیکھنے کے رجحان میں...
  15. محمد حسن شہزادہ

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    حسد کے بجائے دعا لطیفہ ہے کہ ایک غریب دیہاتی تها-وه معاشی اعتبار سے بہت پریشان رہتا تها-کسی شخص نے اس سے کہا کہ تم اکبر بادشاه کے پاس جاو-اس کے پاس بہت پیسہ ہے اور وه ہر مانگنے والے کو دیتا ہے-وه تم کو بهی ضرور دے گا اور تمہارا معاشی مسئلہ حل هو جائے گا-دیہاتی آدمی نے کہا کہ اکبر بادشاه کو کس...
  16. محمد حسن شہزادہ

    16 دسمبر ایک سیاہ دن

    سانحہ اے پی سی: ملک بھر میں دعائیہ تقاریب، یادگار شہدا پر فاتحہ خوانی آرمی پبلک سکول پشاور پردہشت گردوں کے حملے کو 4 سال مکمل ہو گئے، ملک بھر میں‌ دعائیہ تقاریب جاری ہیں‌، یادگار شہدا پر فاتحہ خوانی کی گئی. سانحہ اے پی ایس کی برسی کے موقع پر آج ملک بھر میں دعائیہ تقاریب، تعزیتی سیمینار کا...
  17. محمد حسن شہزادہ

    16 دسمبر کیا یاد ہے تم کو

    دنوں کا دکھ شہزاد نیّرؔ (سانحہء پشاور ۔ سولہ دسمبر) عجب دن آ پڑے ہیں بوڑھی صدیاں رات رو کر دیکھتی ہیں صبح کے کاندھے پہ پھولوں کے جنازے ہیں نہ اِن کا بَوجھ اُٹھتا ہےنہ آنکھیں نَم اُٹھا کر دو قدم چلتی ہیں سکتہ ہے۔۔۔۔۔ سکوتِ مرگ سے بھی سخت سکتہ سِسکیوں کی راہ کو مسدود کرتا ہے عجب سکتے کا پتّھر ہے...
  18. محمد حسن شہزادہ

    غیر میعاری مواد کی روک تھام کیسے کی جائے

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مسئلہ تو کچھ عجیب ہے اور بہت نازک بھی ۔ مجھ کو کوئ ایسا طریقہ بتا سکتا ہے جس سے میں اپنے براؤزر گوگل۔ یوسی۔ اوپیرا منی۔ یا پھر کوئ بھی جو کہ سرچ انجن استعمال کرتا ہے اس میں ویب سائٹ بلاک کر سکوں مطلب یہ کہ مثلاً اگر میں اپنے براؤزر کو کچھ ویب سائٹس کے لیے بند...
  19. محمد حسن شہزادہ

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    میر تقی میر 1810-1720 تضمین در مثلث میر نے چند فارسی اشعار کی تضمین صرف ایک اردو مصرع باندھ کر کی ہے ۔ صنفِ مثلث میں تضمین میر کی ہی اختراع ہے ٹک یہ بھی رکھو سن تم اے ارباب تعلق اوقات خوش آں بود کز اسباب تعلق آزردہ دلے داشتم آنہم دگرے داشت کیا کہوں میں عاشق و معشوق کا راز و نیاز ناقہ...
  20. محمد حسن شہزادہ

    ‏بھیگی ہے رات فیض غزل ابتدا کرو... وقتِ سرود، درد کا ہنگام ہی تو ہے فیض احمد فیض

    ‏بھیگی ہے رات فیض غزل ابتدا کرو... وقتِ سرود، درد کا ہنگام ہی تو ہے فیض احمد فیض
Top