نتائج تلاش

  1. محمد حسن شہزادہ

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    15/12/2018 انشاء جی زندگی بھر مسکراتے رہے، ہنستے ہنساتے رہے اور ہنستے ہنستے دکھوں کی یہ دنیا چھوڑ گئے۔ انہوں نے کبھی کسی سے تذکرہ نہ کیا کہ وہ سرطان جیسے موذی مرض کا شکار ہیں۔ ہنسی ان کے خمیر میں تھی۔ مسکرانے کا سامان وہ راہ چلتوں کو چھیڑ کر بھی پیدا کر لیتے تھے۔ آج ایک خیرات مانگتے معصوم بچے سے...
  2. محمد حسن شہزادہ

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    کیا ہوا وارث صاحب
  3. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    جی بلکل میں معذرت خواہ کہ میں نے اپنی کم علمی کی وجہ سے محمد وارث صاحب سے اس طرح بات کی بلکہ اس محفل میں سب سے پہلے ان کی ہی تحریر پڑھنے کا شرف حاصل ہوا تھا فارسی کلام معہ ترجمہ کی لڑی سے ہی تو مجھ کو محفل کا راستہ ملا ایک بار پھر معزرت خواہ ہوں اور ہاں میں نے بھی یہ کتاب پڑھی ہے ۔
  4. محمد حسن شہزادہ

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    ہم نے اس دن ہی کھ دیا تھا بقلم خود سے مراد یہاں خود سے لکھنا ہے :D:p:LOL::cry::quiet:;)
  5. محمد حسن شہزادہ

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    نہیں میں نے نہیں جوڑے ایک دوست نے مجھ کو ارسال کیے تھے سو میں نے محفل میں چپکا دیے
  6. محمد حسن شہزادہ

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    دو مختلف نامور شعرأ کا ایک ایک مصرعہ لے کر تخلیق کیے اشعار ۔۔ انجوائے پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد اقبال / فیض وہ کہتی ھے سنو جاناں محبت موم کا گھر ہے...!! کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی.... آتش/ جون جَھپٹنا، پلٹنا، پلٹ کر جَھپٹنا ساری...
  7. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    نالے چوپڑیاں اتو دو دو وضاحت کے لیے شکریہ کیا حرج ہے اگر آپ کچھ کتابوں کا بھی مطالعہ کرلیں معلومات میں اضافہ بھی ہو جائے گا ۔ چلیں کوئی بات نہیں کچھ تو مان ہی جائیں گے
  8. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    وضاحت کے لیے شکریہ اور کیا حرج ہے اگر آپ کچھ کتابوں کا مطالعہ بھی کر لیں تو
  9. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    طالب علموں کیلئے متاثر کن فلمیں روایتی کلاس روم تدریس ہر ایک طالب علم میں تعلیم کا شوق وجذبہ نہیں جگا سکتی، اس لیے ایسے طالب علموں میں علم سے محبت پیدا کرنے کیلئے ایسی فلمیں بھی بنائی گئی ہیں، جن کا موضوع تعلیم و تربیت رہا ہے۔ اس کی سب سے نمایاں مثال عامر خان کی ’’تارے زمین پر‘‘ اور ’’تھری...
  10. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    یہ کسی فلم کا ریویو نہیں ہے.بلکہ فلمی تاریخ کی ایک عظیم ترین فلم کی داستان ہے.( خصوصا ان کیلیے جو فلم دیکھ چکے اور اس کے فین بھی ہیں) ساٹھ کی دہائی میں ہالی ووڈ نے ایسی کئی تاریخی فلمیں بنائی جن میں ہزاروں اداکاروں نے کام کیا. بین ہر ( Ben - Hur ) بھی انہی میں سے ایک ہے.یہ فلم لیو والس کے ناول...
  11. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    شدت سے انتظار تو یو لکھا ہے جیسے مجھ کو اپنے خرچے پر فلمیں دیکھائی ہیں ایک معصوم ننہ منہ بچہ ہوں کچھ تو خیال کرو یار
  12. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    جی بلکل میں دن میں کچھ مصروف ہوتا اس لیے نہیں لکھ سکا ابھی آپ کے حکم کی تعمیل ہوتی ہے
  13. محمد حسن شہزادہ

    کیا اردو فانٹ سازی جمود کا شکار ہوگئی ہے؟

    علوی امجد صاحب بہت خوب اللہ آپ کی اس کوشش میں مدد کرے میری ایک عرض ہے کہ ایک ایسا سوفٹ ویئر ہونا چاہیے جو کہ اردو PDF file کو چاہیے وہ کسی بھی فارمیٹ میں ہوں ان کو ٹیکس میں تبدیل کر دے جیساکہ انگریزی کتابوں اور دیگر آنگلش مواد کو کیا جا سکتا ہے میں خود تو یہ سب کرنے سے قاصر ہوں پر اگر آپ اس پر...
  14. محمد حسن شہزادہ

    ٹوٹے بت مسجد بنی مسمار بت خانہ ہوا جب تو اک صورت بھی تھی اب صاف ویرانہ ہوا

    ٹوٹے بت مسجد بنی مسمار بت خانہ ہوا جب تو اک صورت بھی تھی اب صاف ویرانہ ہوا
  15. محمد حسن شہزادہ

    خواہش کا مارا ہی اسے پڑھے ۔

    جی بلکل کیوں کہ جس طرح آپ نے کچھ خواہشات کو ڈراؤنا اور عجیب و غریب طریقے سے پیش کیا ہے کسی انسان کو برا لگے یانہیں البتہ خواہشات کو لازمی برا لگتا قصہ مختصر۔ یہ خواہشات کا پنچھی عجیب ہے ہر روز نئی فضائیں نیا آب و دانا چاہتا ہے
  16. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    جی ضرور کوشش کروں گا لیکن میں نے رشین فلمیں اتنی نہیں دیکھی البتہ آپ کو مایوس نہیں ہونے دوں گا
  17. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    کیوں کیا ہوا محترم رات کو فورم میں لکھنے پر پابندی ہے کیا
  18. محمد حسن شہزادہ

    مارول سنیمیٹِک یونیورس

    ایونجرز اینڈ گیم کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے فلم اگلے سال میں ریلیز ہونی ہے اور مارول یونیورس کے فین اس فلم کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں اس ٹریلر سے اندازہ لگانا مشکل ہے کہ اگلی فلم میں کیا ہونے جا رہا ہے..کیا تھینوس مزید تباہی مچائے گا لڑائی ابھی جاری ہے مرنے والے سپر ہیروز واپس آئیں گے یا...
  19. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    اسلام وعلیکم فلموں سے دلچسپی رکھنے والے محفلین کو میرے مویز پلینٹ پر خوش آمدید:tv:۔ یہاں پر اپ کو ہر طرح کی فلموں کے بارے میں ریوز، ان کی ریٹنگ، اور دیگر وہ سب کچھ جو کہ ایک فلم کو سمجھنے کے لیے بنیادی طور پر ضروری ہے ملے گا اور ایک خاص بات آپ خود بھی اپنی پسندیدہ اور ناپسندیدہ فلموں اور ان کی...
  20. محمد حسن شہزادہ

    علامہ محمداقبال کے مجموعے (اسرار خودی) کی ایک منظوم حکایت

    شکریہ ہائے اور ھائے کے فرق کو آیندہ نہیں ہونے دوں گا اور آپ کی اصلاح کا شکریہ تحریر مجھ کو میرے ایک دوست کی ڈائری سے ملی تھی جو کہ میں نے اپنے پاس محفوظ کر لی تھی تقریباً 2 سال پہلے اور آج مری لائبریری میں جانے کا اتفاق ہوا تو وہاں ایک صاحب سے ملاقات کے دوران آسرار خودی پر بات چیت کے دوران...
Top