نتائج تلاش

  1. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    مجھے غلبہ اسلام کی تحریکوں نے بلاوجہ بہت تھکایا۔ اس کا خلاصہ کچھ یوں ہے کہ مثال کے طور پراگر کوئی شخص یہ مان لے کہ میں ڈاکٹر ہوں تو ظاہر ہے وہ لوگوں کا علاج کرنا شروع کر دے گا۔ کچھ لوگ اپنے مضبوط اعصاب کی وجہ سے صحت مند ہو جائیں گے لیکن اکثریت موت کے منہ میں جائے گی۔ جلد یا بدیر ایسا جعلی ڈاکٹر...
  2. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    پاکستان میں بینکاری نظام سودی ہے لیکن یہاں قرضے سے بچ سکتے ہیں۔ مثلا تعلیم کے لیے قرضہ نہ لیں۔ گھر کرائے پر لیں۔ یا کچھ عرصے بیرون ملک نوکری کر لیں اور چھوٹا فلیٹ کر لیں۔ انشورنس نہ کرائیں۔ جہاں تک ترقی نظر نہیں آتی کا سوال ہے تو پاکستان میں ترقی عدل و انصاف کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے ہے۔ اب یہ...
  3. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    پچھلے سال میں برلن جرمنی میں سافٹ وئیر آرکیٹیکٹ کی جاب پر تھا. اس سے قبل سن ٢٠٠٠ میں بوسٹن امریکہ میں جاب پر تھا۔ مجھے وہاں زندگی گزارنا آسان لگا۔ تنہائی صرف ایک مسئلہ لگا ورنہ امریکی و یورپی عموما لاوبالی خوش باش اپنے اپنے کاموں میں مصروف لوگ لگے۔ البتہ میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ نرمی سے...
  4. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آپ دو چیزوں میں گھومتے رہتے ہیں۔ مولوی اور ترقی۔ پاپائیت اور اسلامی مولویت میں فرق ہے۔ اوپر دوبارہ غور سے پڑھیں کہ کیا فرق ہے۔ پاپائیت کے بعد نام نہاد ترقی کل ابراہیمی مذاہب میں منع شدہ سودی تجارت اور سودی نفع ہے۔ کیونکہ عام مسلمان بھی سود سے گھن کھاتے ہیں سو مولوی کو نہیں چھوڑتے۔ اب آپ اسکو...
  5. سید رافع

    اکبر کا ہندوستان کیسا تھا؟

    وہ سمت بھانپ گیا۔
  6. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آپ دور کی کوڑی لائے۔ مولوی چاہے کسی اسلامی ملک کے ہوں، مراعت یافتہ خوشحال طبقے سے نہیں۔ نہ ہی مولویوں میں پوپ کا وجود ہے۔ مولوی گاوں گوٹھوں سے ہیں جو پچھلی لکھی ہوئی کتابوں کو دھراتے ہیں۔ ٨ ہزار روپے سے ١۵ ہزار ماہانہ کماتے ہیں۔ معافی نامے نہیں لکھواتے۔ سو یہ موازنہ غیر منصفانہ ہے۔ موجودہ ترقی...
  7. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    عظیم ناانصافی اورقیامت کا انتظار یہ آج کی کہانی نہیں کہ جب لوگوں کو غیر منصفانہ تحریکوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو وہ قیامت کا انتظار کرنے لگتے ہیں۔ اس سے ان لوگوں کو ہوش کے ناخون لینے چاہیں جو کسی قسم کی ڈھکوسلے کی انصاف کی تحریک سے وابستہ ہوں۔ ان تحریکوں میں شامل ہونے سے یا انکے اثر سے لوگوں کی...
  8. سید رافع

    اکبر کا ہندوستان کیسا تھا؟

    بدل کر یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان ہی میں صرف مذہبی وجوہات پر قتل نہیں ہوتے۔ (بلکہ اور ملکوں، زمانوں کی طرح سیاسی، مذہبی، سماجی، معاشرتی، جنسی وجوہات پر بھی قتل ہوتے ہیں)۔ پاکستان کو اس زمرے میں خاص کرنا کچھ انصاف سے بعید ہے۔
  9. سید رافع

    اکبر کا ہندوستان کیسا تھا؟

    کتاب میں پرتگالیوں کے کتے کے گلے میں قرآن باندھنے کا تذکرہ ہے جو اکبر کی بیویوں نے حج پر جاتے دیکھا۔ انکا خوف تھا کہ اکبر عیسائی ہو کر ایک بیوی پر نہ آجائے۔ انکا مطالبہ تھا کہ بائبل کو گدھے کی گردن پر باندھا جائے۔ جو اکبر نے نرمی سے رد کر دیا کہ ایک معصوم کتاب سے بدلہ کیوں لوں۔ اگر دیکھا جائے...
  10. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    ڈاکٹر مبارک علی کی کتاب یورپ کا عروج یورپ میں مذہب اور سائنس کی کشمکش اور اسکے نتیجے میں ہونے والی تبدیلیوں کا خلاصہ ہے۔ ڈاکٹر صاحب ان تبدیلیوں کو ترقی کہتے ہیں جو بحث طلب ہے۔ یہاں کتاب کا حاصل ہم نے اپنے الفاظ میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ انسانوں کے نفع کا سبب بنے۔ یورپ...
  11. سید رافع

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بار بار گفتگو میں یورپ اور اسلامی ممالک کا تقابل ہوتا رہتا ہے چنانچہ داعیہ پیدا ہوا کہ یورپ کا عروج از ڈاکٹر مبارک علی پڑھی جائے۔
  12. سید رافع

    اکبر کا ہندوستان کیسا تھا؟

    ممکن ہو کہ مصنف کے قتل ہو جانے کا اندیشہ ہو۔ عام نوع کی باتیں نہ ہوں گی بلکہ سخت تو ہین آمیز باتیں ہوں گی۔
  13. سید رافع

    اکبر کا ہندوستان کیسا تھا؟

    ڈاکٹر مبارک علی کی کتاب اکبر کا ہندوستان ایک عیسائی پادری کا سفر نامہ ہے۔ اکبر کی دعوت پر پادریوں کی ایک جماعت ہندوستان آئی اور تین سال اسکے دربار میں حاضر رہی۔ یہ کتاب ان کا سفر نامہ ہے۔ کتاب سینکڑوں واقعات سے بھری پڑی ہے، انہی میں سے چند قصے سیکھنے کی غرض سے پیش کیے جا رہے ہیں۔ کتاب کے مصنف...
  14. سید رافع

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کئی سال سے سحری میں لسی اور روغنی روٹی یا کبھی کبھار کچھ سالن۔ افطاری میں کل کیونکہ بچوں کی روزہ کشائی تھی سو پیزا، پےٹیز، کروسن برگر، ڈونٹ، چکن اسٹکس، پیسٹری اور چھولے تھے۔ روح افزا تخم بالنگا کے ساتھ تو ہوتا ہی ہے۔
  15. سید رافع

    دوسری شادی کی اجازت کے ٹوٹکے

    یا تو شادی ہوتی ہے، یا خفیہ شادی اور تیسری طرح کی شادی نہیں ہوتی۔ :) قبلہ شہزادہ صاحب، یہ اجازت والی شادی بھینس کے آگے بین بجانا ہے۔
  16. سید رافع

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    کراچی میں ایک ویڈیو واٹس ایپ پرآئی ہے۔ ایک صاحب اپنے والد صاحب کو ہاشمانی ہسپتال لائنز ایریا کراچی لے کر آئے جن کا دل 20 فیصد کام کر رہا تھا۔ ڈاکٹر تاج الدین صاحب کے پیشنٹ تھے۔تین چار دفعہ ان کے پھپھڑوں سے پہلے بھی پانی نکال چکے ہیں۔ فروری میں بھی اسی عارضے میں صحتیاب ہو کر گئے۔ ان کے بیٹوں کو...
  17. سید رافع

    آنکھوں میں ہوں سراب توکیاکیا دکھائی دے

    بہت خوبصورت کلام ہے۔ اللہ آپکو عافیت و سلامتی سے رکھے۔اگر اجازت ہو تو کیا بطور طالب علم ایک سوال کر سکتا ہوں۔ کیا شاعری کو اخبار کی طرح ہونا چاہیے کہ جو دیکھا بیان کیا یا کسی عمدہ محقق کی مسائل حل کرتی ہوئی کتاب کی طرح؟ میں نے یہ اس لیے پوچھا کہ لوگ خبر سے زیادہ امید افزا خبر کے متلاشی ہیں اور...
  18. سید رافع

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    دعا ہے کہ ہمیں آل محمد کی پہچان اور برکتیں حاصل کرنے کی توفیق ہو جن پر ہم درود پڑھتے ہیں۔ اور جن کا ذکر ہر مسلمان ہر نماز میں کرتا ہے۔
Top