نتائج تلاش

  1. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    رسول اللہ ﷺ ہادی تھے اور ریاست قائم کرنا آپکا مقصد نہ تھا۔ آپ کے پاس کوئی قرآن سے ریاست مقصد ہونے کی دلیل ہے تو سامنے لائیں۔ ترتیب کچھ یوں ہے: ہدایت اصل مقصد ہے، جس کے لیے سچ بولنا، وعدے کی پاسداری کرنا اور عدل کے لیے کھڑے ہونا ہدایت کے ظواہر ہیں۔ ان ظواہر کے استحکام کے لیے طرح طرح کے راستے...
  2. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    زمانہ چل گیا ہے قیامت کی چال اور اکثر لوگ غافل ہیں۔ کتنا نہیں جتنا بھی سود ہو وہ سب کا سب ربا ہے۔ بادشاہوں کے بوجھ بادشاہوں کی سواریاں اٹھانے کے لائق ہیں۔ آپ اس سے کمزور آدمی سے دریافت کریں وہ موجودہ سود کے حرام ہونے ہی کی نفی کر دے گا۔ جیسا کہ اسلامک بینکنگ۔ خود بدلتے نہیں بدل دیتے ہیں قرآن کو۔...
  3. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    رسول اللہ ﷺ کی موجودگی کی وجہ سے صحابہ کرام یہ کام کر پائے ورنہ افراد تو اعلان نبوت سے پہلے بھی تھے۔ رسول اللہ ﷺ کا نور عظیم ترین قوت کا حامل تھا جس کی وجہ سے مومنین کو حوصلہ ملتا اور انکا ایمان بڑھتا۔ رسول اللہ ﷺ صادق و امین تھے۔ جس کی وجہ سے صحابہ کرام آپ پر اپنی جان نچھاور کرتے۔ اب ایسا...
  4. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    یورپی اقوام کی اکثریت ملحد ہے یا عیسائی۔ جو ملحد ہیں انکو تو خدا کے نام سے ہی تکلیف ہے۔ وہ جو نیک کام کر رہے ہیں اسکا اجر اپنے ممالک کی سلامتی کی صورت میں پا رہے ہیں۔ آخرت میں انکا کوئی حصہ نہیں۔ البتہ عیسائیوں میں جو اب بھی سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے راہب ہیں وہ اسلام میں ہی داخل ہیں۔ انکے لیے...
  5. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آپ نے صحابہ کا تذکرہ کیا۔ رسول اللہ ﷺ کا تذکرہ بھول گئے! اس دور میں مخلوق اللہ کو بھول چکی تھی تو اللہ کی پہچان کرانے کے لیے رسول اللہ ﷺ آئے۔ اب جب کل کی کل مخلوق الا مٹھی بھر لوگوں کے جب اللہ کو بھول جائے گی تو امام مہدی ع آئیں گے۔ یہ 'مدینے کی ریاست' کسی احمق غلبہ اسلام کے حامی شخص کی لفظی...
  6. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اس بات کو تسلیم کر لینے میں کوئی دقت نہیں ہونی چاہیے کہ آجکل جہاں سود فرئنڈلی ماحول و پراڈکس زیادہ سے زیادہ ہوں گی وہی خوشحال ملک ہو گا۔ یو اے ای نیچے ان دو کی وجہ سے ہے ورنہ وہ ملکہ برطانیہ کے چرنوں میں بیٹھا خوب سودی کاروبار کر رہا ہے۔ Human and Political Rights International Relations
  7. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آپ جب بینک اکاونٹ فارم بھرتے ہیں تو اسکی پشت پر ایک طویل معاہدہ ہوتا۔ آپ سود کی شقوں پر راضی ہو کر سائن کرتے ہیں۔
  8. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اگر سود کی کوئی بھی شق ہو تو حرام محض ہے۔ چاہے بینک ڈیبٹ/کریڈٹ، کرپٹو کرنسی کوئی بھی شکل ہو۔ بعض علماء بینک کی ملی جلی حلال و حرام کمائی کی وجہ سے اسکو کراہت کے ساتھ جائز کہتے ہیں۔
  9. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    یہی اصل میں چوٹی کا سوال ہے کہ اسلام صرف غیرکلمہ گو کے سلامتی کے اعمال کرنے کا نام ہے یا اللہ کو ایک مان کر اس جذبے کے تحت قرآن پر عمل کرنے کا نام ہے؟ اسلامی اقدار جہاں اسلامی سزاؤں کے نفاذ کا نام نہیں، حلیہ بدل لینے کا نام نہیں اسی طرح اسلام کلمے کے بغیر (سود و زنا، ہم جنسی، شراب نوشی و جوئے کے...
  10. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    کہنا اور ہے عمل کرنا اور ہے۔ اس کے لیے آپکو حد درجہ وظائف اور کم سے کم گھر سے نکلنا ہو گا جو جاب کرتے ہوئے ممکن نہیں۔
  11. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اگر معاہدے میں سود کی کوئی شق ہے تو حرام محض ہے۔ منفی ہو یا مثبت
  12. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    جب کوئی تذکرہ بھی نہ کرے گا تب آئیں گے۔
  13. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    ایک بات ماضی کی ہے۔ ایک ابھی حال سے متعلق ہے۔ تضاد نہیں ذہنی ارتقاء ہے۔
  14. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    کیا آپ سبت کے دن مچھلی گھر کے تلاب میں شکار کرنا حلال سمجھتے ہیں۔ مطلب رہے تو بینک کے سود میں۔
  15. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    ایمان یہ بھی ہے کہ اللہ کو ایک دل میں کہیں مانتے رہیں۔ یہ بھی ہے کہ زبان سے کہیں۔ یہ بھی ہے کہ نماز روزہ زکوة و حج کرنے کی توفیق ہو۔ یہ بھی ہے کہ دین کا درس دینے والے بنیں۔ یہ بھی ہے کہ چاشت و اشراق و اوابین و تہجد پڑھیں۔ یہ بھی ہے کہ حیاء کریں۔ یہ بھی ہے کہ بد نظری سے بچیں۔ یہ بھی ہے کہ سود سے...
  16. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آپ کے نزدیک یہ بات عجیب ہو لیکن رہبانیت اسلام میں نہیں اور وہ وقت آیا نہیں کہ جنگل جایا جائے۔ جنگل میں جانے والا ایمان شہر میں بن نہیں سکتا اور جنگل میں بلا اجازت جانا درست نہیں۔ احادیث میں ہے کہ جب دجل حد درجہ پھیل جائے گا تو مومنین کو اسکی توفیق مل جائے گی۔ آٹومیٹک۔
  17. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    مطلب کہ اس جیسے کئی مضامین پڑھ چکا ہوں۔ کچھ سیکھنے کو نہیں اس کتاب میں الا یہ کہ کیلون ازم یا اس جیسے حوالے میسر ہو جائیں۔ کیا یہ تعصب ہے؟ یورپ کا نقشہ ایمان و اسلام کے حوالے سے تو برا ہے، اس میں آپکو کوئی کلام ہے؟
  18. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    کیا صحبت اثر نہیں دکھاتی؟ کیا آپ کو ذرا ایمان کا خطرہ نہیں کہ آپ شراب خانوں، طوائف خانوں، ہم جنس پرستوں اور نا جانے کون کون سے فلسفے سے متاثر لوگوں کے درمیان رہیں؟
  19. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    کیونکہ یہ احادیث سے ثابت ہے۔
Top