نتائج تلاش

  1. خوشی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    تو آپ کیا بگاڑ لیں گے ان کا ، پتہ بھی ھے وہ کون ھیں
  2. خوشی

    انوکھا شکریہ ،

    ایسی بات بالکل بھی نہیں ھے یقین جانیں اس طرف تو دھیان بھی نہیں گیا جس کا آپ اظہار کر رھے ھیں ہم تو مذاق کر رہے تھے برا لگا تو معزرت کہ دل دکھا نا میرا شیوہ کبھی نہیں رہا
  3. خوشی

    بریکنگ نیوز

    آپ نے اب کہاں جانا تھااااااااااااااااااااااا
  4. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    آج مس کیا محفل کو تو یہاں چلی آئی
  5. خوشی

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    یہ آپ نے کیسے سوچ لیا کبھی ہوا کیا ایسااااااااااااااااااااااااااااااااا
  6. خوشی

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    ابھی کھا رہی تھی تو آپ دونوں کے میسج پڑھے اب جتنا رہ گیا ھےا تن اہی پیش ھے باقی پھر سہی اب تو گلہ نہیں فہیم جی [/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
  7. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    چلیں جانے دیں وہ بزرگ ھیں انھیں سب معاف ھے
  9. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    توبہ ھے مجھ معصوم کی غلطیاں کیسے پکڑتے ھیں
  10. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    آداب عرض ھے آج تو لگتا ھے کوئی نہیں ھے یہاں
  11. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    کچھ لوگ چیزیں سنبھال نہیں سکتے :)
  12. خوشی

    مہدی حسن تم ضد تو کر رہے ہو ۔۔۔۔

    فلم ،،،،،،،،،،،،،، داغ موسیقار ،،،،،،،،،،، علی حسین
  13. خوشی

    خود نمائی کا شوق کہاں لے آیا ؟

    عندلیب جی اس خوبصورت شئیرنگ کے لیے آپ کا بے حد شکریہ، آپ نے بالکل ٹھیک نشاندہی کی ھے
  14. خوشی

    باجو آپی سے ملاقات

    واہ جناب طعنہ تو مجھے دیا تھا سینس آف ہیومر نہ ہونے کا:):)
  15. خوشی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    اپن پول سے لگا ایک بٹن دبا لیں تو ساری ٹریفک رک جاتی ھے سمجھے ، آئے بڑے چقو والے
  16. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں سوچ رہی ہوں کہ آج میں نے سارا میچ دیکھا کچھ جلدی ختم ہو گیا ویسے
  17. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    چوکور ہو ڈبہ یا مستطیل
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ہو سکتا ھے انھوں نے 5 اپنے ساتھ ملا لیے ہوں
Top