نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول

    سر جی آپ ان سب کی باتوں میں نہ آئیے گا میں پہلی دفعہ تو 'گھومنے ' کے لیے چھٹی لے رہی ہوں۔۔۔:(
  2. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  3. سارا

    اردو محفل کا سکول

    سر جی کل ہمیں دوسرے شہر ہیوسٹن جانا ہے شاپنگ کے لیے;)۔۔صبح نکلیں گے اور رات کو واپسی ہو گی اس لیے کل کی میری چھٹی ہو گی انشا اللہ۔۔۔
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول

    آج میں گھر نہیں تھی ہم گومنے پھرنے گئے تھے اس لیے نہیں آئی۔۔اور کل بھی کہیں جانا ہے۔۔:rolleyes:
  5. سارا

    اردو محفل کا سکول

    پکانا مشکل نہیں ہے۔۔البتہ پہنچانا بہت مشکل ہے۔۔۔
  6. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ایسی چائے تو میں نے کبھی نہیں پی ہے۔۔ترکیب پوچھ کر بتا دیجئے گا۔۔۔
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول

    میرا ہوم ورک۔۔۔ ''ہمیشہ یاد رکھیں ان لوگوں کو جو آپ کی جیت کے راستے میں اپنا بہت کچھ ہار جاتے ہیں۔۔'' ''یہ دنیا بھی ایک بینک کی طرح ہے یہ ہمیں وہی کچھ لوٹاتی ہے جو ہم نے جمع کر رکھا ہوتا ہے۔۔'' حسن کا ہوم ورک۔۔ '' تعلیم دو قسم کی ہے۔۔ایک ہمیں کمانا اور دوسری زندگی بسر کرنا سکھاتی...
  8. سارا

    اردو محفل کا سکول

    سر جی اب تو ہم نے چائے پی لی ہے ابھی مہمان آگئے ہیں تو ان کے لیے سبز چائے بنائی ہے۔۔۔
  9. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    آپ ایسے ہی ہماری غلطیاں نکالتے رہیں ایک دن ہم صحیح اردو لکھنا سیکھ ہی جائیں گے انشا اللہ۔۔۔
  10. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    بہت اچھا موسم ہے دھوپ نکلی ہوئی ہے اتنی سردی نہیں ہے۔۔۔
  11. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اگر آپ کہیں تو بندی ہوم ورک کر دیتی ہے لیکن سر جی سے پوچھ لیں وہ اس ہوم ورک کو مانیں گے یا نہیں۔۔۔:rolleyes:
  12. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    ماشا اللہ۔۔ہمارا بھی عید کا دوسرا دن ہے لیکن کل اتنا کچھ بنایا تھا وہ بہت پڑا رہ گیا تھا اسی کو ختم کر رہے ہیں۔۔۔;)
  13. سارا

    اردو محفل کا سکول

    سر جی وہ تو میں مذاق کر رہی تھی آپ تو مذاق بھی نہیں سمجھتے۔۔۔:rolleyes: میں ابھی چائے بنا کر ہوم ورک کرتی ہوں انشا اللہ۔۔
  14. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    پلاؤ۔۔تکے۔۔نہاری۔۔چپلی کباب
  15. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    لگتا ہے آپ کی عید آج ہے۔۔۔:rolleyes:
  16. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ہم تو جب مکہ میں بھی تھے تو اپنے پاکستانی کھانے ہی کھاتے ہیں۔۔ایک دو چیز ڈفرنٹ ٹرائی کی تھی لیکن پسند نہیں آئی تھی ۔۔دراصل کوئی بتانے والا نہیں تھا کہ یہاں کی کون سی چیز اچھی ہے جو ہمیں کھانی چاہیے۔۔اگلی دفعہ انشا اللہ ٹرائی کریں گے آپ اچھی اچھی ڈشوں کے نام لکھوا دینا۔۔۔
  17. سارا

    اردو محفل کا سکول

    نقل تو نہیں کر رہی۔۔۔وہ تو ماوراء نے خود ہی سب کے لیے ہوم ورک کیا ہے۔۔:rolleyes:
  18. سارا

    اردو محفل کا سکول

    وعلیکم السلام۔۔۔۔ واہ ماوراء لگتا ہے آج تو تم نے ہم سب کی طرف سے ہوم ورک کیا ہے۔۔اس لیے ہمیں ہوم ورک کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔۔۔;)
  19. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    اس کا مطلب یہ ہوا کہ جب ہم سعودیہ آئیں گے (انشا اللہ) تو آپ ہمیں ایسی ایسی ڈشیں کھلائیں گے جو ہم نے پہلے نہ کبھی کھائی ہوں گی اور نہ ہی جن کے نام سے واقف ہوں گے۔۔۔۔:rolleyes: ;)
  20. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
Top