نتائج تلاش

  1. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    موسم اچھا ہے دھوپ نکلی ہوئی ہے اتنی زیادہ سردی نہیں ہے۔۔
  2. سارا

    اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد

    بھائی جان آپ نے یہ پیغام 1 ذی الحجہ کو شئیر کرنا چاہیے تھا۔۔۔لیکن خیر ابھی بھی 2 ' 3 دن باقی ہیں۔۔
  3. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    چائنیز رائس۔۔ کٹلس۔۔ کری۔۔
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول

    یہ فیصلہ تو ماسٹر جی کے آنے کے بعد ہی ہو گا کہ تم سیانی ہو یا نہیں۔۔;)
  5. سارا

    ذہانت آزمایئے 2

    تم کر دو۔۔ہم ذہانت آزمائیں گے۔۔۔;)
  6. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    دھوپ بھی نکلی ہوئی ہے اور سردی بھی بہت ہے۔۔۔
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول

    یعنی ہوم ورک نہ کر کےتم نے ثبوت دینا ہے کہ تم واقعی سیانی نہیں ہو۔۔۔:rolleyes::confused:
  8. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    مکس سبزی، پکوڑے، گوشت کریلے۔۔
  9. سارا

    خُوب سے خُوب تر کی تلاش

    میرے پاس تو کچھ بھی نظر نہیں آرہا۔۔۔:rolleyes:
  10. سارا

    اردو محفل کا سکول

    جی میں نے وہاں آپ کا صحیح جواب دیکھا ہے بعد میں جب چکر لگاؤں گی تو ادھر بھی آؤں گی انشا اللہ۔۔
  11. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  12. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ آج کا ہوم ورک۔۔۔ غنیمت ہے صحت علالت سے پہلے فراغت مشاغل کی کثرت سے پہلے جوانی بڑھاپے کی زحمت سے پہلے اقامت مسافر کی رحلت سے پہلے فقیری سے پہلے غنیمت ہے دولت جو کرنا ہے کر لو کہ تھوڑی ہے مہلت (مولانا حالی رحمتہ اللہ علیہ)
  13. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ہمیں ابھی تھوڑی دیر میں پتا چلے گا کہ کس دن عید ہے۔۔۔ دعا کا بھی کچھ دخل ہو گا لیکن ٹیسٹ میں نمبر تم اپنی محنت سے لیتی ہو۔۔۔
  14. سارا

    اردو محفل کا سکول

    جس جگہ ہم رہتے ہیں وہاں ذبحہ کرنے کی اجازت نہیں۔۔۔تھوڑا دور جانا پڑتا ہے لیکن بہت خواری ہوتی ہے ۔۔خود ہی ذبحہ کرو اور پھر کاٹنا وغیرہ بانٹنے کا مسئلہ الگ۔۔۔۔ جی ہم ایسا ہی کرتے ہیں پاکستان ہی پیسے بھیج دیتے ہیں ماموں کو۔۔۔ وہ ہماری طرف سے ادھر قربانی کر دیتے ہیں۔۔۔
  15. سارا

    اردو محفل کا سکول

    چلیں آپ خود ہی کھا لیں۔۔کیا پتا اس دفعہ ہمیں بھی کہیں سے آ ہی جائے۔۔:rolleyes: آپ بس دعا کر دیجئے گا ہم سب کے لیے۔۔۔
  16. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ہمیں پہنچائیں گے کیسے۔۔۔؟ ہمیں تو ہمارے گھر تک پہنچا کر دینا چاہیے۔۔۔یہاں ویسے بھی کوئی قربانی نہیں کرتا۔۔۔اسی بہانے ہم بھی قربانی کا گوشت ہی کھا لیں گے۔۔:rolleyes:
  17. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اللہ۔۔۔۔:( پتا نہیں مجھ سے اتنی غلطیاں کیسے ہو جاتی ہیں اور فوراً ہی‌آپ کی نظر میں آ جاتی ہیں۔۔۔:rolleyes:
  18. سارا

    اردو محفل کا سکول

    بہت اچھا خیال ہے بچے بھی بہت کم ہیں۔۔پرنسپل صاحب کو کچھ نہ کچھ تو دینا ہی چاہیے۔۔;)
  19. سارا

    اردو محفل کا سکول

    میرا خیال ہے دو چھٹیاں کافی ہیں۔۔یا پھر تین دے دیں۔۔عید کے تیسرے دن ہمیں ذرا گومنے پھرنے جانا ہے;)
  20. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ہمارے ہاں بھی 2 ہی عیدیں ہوتی ہیں ایک وہ جو سعودی عرب کے ساتھ عید کرتے ہیں اور دوسرے وہ جو چاند دیکھ کر عید کرتے ہیں ہم دوسرے والوں کے ساتھ ہیں اس لیے جس دن وہ عید کا اعلان کریں گے ہم اس دن عید کریں گے انشا اللہ۔۔۔جیسے عید الفطر کا چاند دیکھ کر عید کرنی چاہیے ویسے ہی یہ عید بھی چاند دیکھ کر کرنی...
Top