نتائج تلاش

  1. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی یہ بھی کوئ معافی والی بات ہے
  2. سردار محمد نعیم

    آج کی تصویر

  3. سردار محمد نعیم

    ایک جملہ کے لطائف

    دیوار پر نہایت خوبصورتی سے لکھا تھا دیوار پر لکھنا منع ہے۔:lol:
  4. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی کیوں نہیں امید ہے اب سب نے چائے پی لی ہو گی
  5. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں امید ہے سب ٹھیک ہی ہیں
  6. سردار محمد نعیم

    دعا

    آمین شکریہ
  7. سردار محمد نعیم

    آپ کے شہر کے پکوان

    ایبٹ آباد سلہڈ کے مقام پر فرید اللہ مچھلی فروش وااااہ کیا ذائقہ ہے
  8. سردار محمد نعیم

    آپ کے شہر کے پکوان

    ہاں جی وانگ فو کا تو جواب ہی نہیں :lol:
  9. سردار محمد نعیم

    آپ کے شہر کے پکوان

    اسلام آباد بلیو ایریا سیور فوڈ کا اپنا ہی مزہ ہے بلیو ایریا میں ہی حلیم گھر کی حلیم کیا کہنا اور تہزیب کے کیک کے بارے میں کیا کہنا:X3::LOL::in-love::battingeyelashes:
  10. سردار محمد نعیم

    آپ کے شہر کے پکوان

    میرے شہر کا نام ایبٹ آباد ہے ۔ ایبٹ آباد کے مشہور کھانوں میں جو سب سے زیادہ مقبول کھانا ہے وہ چپل کباب ہے جو کہ ہر شاپ پر ایک منفرد ذائقے کے ساتھ بنایا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ ایبٹ آباد الیاسی مسجد کے پکوڑے جو کہ پورے پاکستان میں مشہور ہیں ۔
  11. سردار محمد نعیم

    اللہ نور السموات والارض

    بہت ہی خوب ماشاءاللہ نظامی صاحب سدا خوش رہیں آمین
  12. سردار محمد نعیم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    صحرا کو بہت ناز ہے ویرانی پہ اپنی واقف نہیں شاید مرے اجڑے ہوئے گھر سے خمار بارہ بنکوی
  13. سردار محمد نعیم

    جو نہ کہہ پایا لکھ دیا سارا - الف عین

    زبردست جتنی تعریف کی جائے کم ہے
  14. سردار محمد نعیم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس کی امت میں ہوں میں، میرے رہیں کیوں کام بند واسطے جس شہ کے غالبؔ! گنبدِ بے در کھلا
  15. سردار محمد نعیم

    رونق کل اولیا یا غوث اعظم دستگیر

    سرکار غوث اعظم نظر کرم خدارہ مرا خالی کاسا بڑھ دو میں فقیر ہوں تمھارا
  16. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ممکن ہی نہیں کون پوچھتا ہے
Top