از دل خسرو چہ پرسی حال او
قبلہ را درکار ایں بت خانہ کرد
امیر خسرو
اب کیا پوچھتے ہو کیا دل خسرو کا حال زار
کعبے کو اس کی کیفیت بت خانہ کر گئ
منظوم اردو ترجمہ !حکیم شمس الاسلام ابدالی
برف باری سے راستے تو بند ہو جاتے ہیں لیکن معمولات زندگی چلتے رہتے ہیں اپنی مدد آپ کے تحت لوگ راستے بنا تے ہیں اور معمول کے جو ضروری ہوتے ہیں وہ کرتے ہیں
چو ریزم اشک، از دل آهِ دردآلود برخیزد
بلی باران چو بر آتش بریزد، دود برخیزد
(حیدری تبریزی)
جب میں آنسو بہاتا ہوں تو دل سے درد آلود آہ نکلتی ہے؛ بے شک جب آگ پر بارش گرے تو دھواں اٹھتا ہی ہے