coordinates کا ترجمہ یہ تو نہیں ہوسکتا۔ یہ سمتوں یا ابعاد والے کو اورڈی نیٹس ہیں۔ اردو میں یقینا ان کا کوئی متبادل ضرور ہوگا جو کہ میرے علم میں نہیں۔ جس نے ریاضی اردو میں پڑھی ہو وہ جانتا ہوگا۔۔
الف عین چاچو۔۔۔ ابن سعید فاتح بھائی۔۔۔
منصور بھائی یہ سیون سیگمنٹ نہیں ہیں۔ جیسا کہ ظفر انکل نے کہا یہ سیون سیگمنٹ فونٹ ہی صرف۔ باقی پوری یہ ایل سی ڈی اسکرین ہے۔ عموما ایسی ایچ ایم آئی بھی ہوتی ہیں۔ human machine interface
اس کالم میں اگر ریفرنسز ڈال دیے جائیں تو ایک عظیم تفتیشی تحقیقی دستاویز بن جائے گی :D ... جو بندہ انہیں نہیں بھی جانتا اس کو بھی طاہر صاحب کے انداز ڈرامے ہی لگتے ہیں۔۔۔ بریلوی علماء تو ویسے ہی ان سے براءت کا اظہار کر چکے :rolleyes:
ہم نے بھی اورنگی والوں سے اڑتی اڑتی سنی ہے۔ کہ جاسوسی کے ادارے ایبٹ آباد کی طرز پر طالبان کو کھنگالنے کے لیے پولیو کی ٹیمیں استعمال کر رہے ہیں اس لیے کراچی میں آباد پختون آبادیوں میں کہ جہاں غیر پختون داخل نہیں ہوسکتے اور جہاں طالبان اکثریت میں آباد ہیں وہاں پولیو ٹیم ارکان کو قتل کیا جا رہا ہے۔۔۔۔
عسکری ۔۔۔ بیٹا تم جہاں کہیں بھی ہو کوچے میں واپس آجاؤ تمہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔ کوچے والوں کی حالت بہت خراب ہے۔ دن رات تمہاری یاد میں روتے رہتے ہیں۔۔۔
وعلیکم السلام۔۔
ظفر انکل دلی خوش آمدید۔ یقینا آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
آپ کو جن اصطلاحات کا ترجمہ کرنا ہے انہیں یہیں فورم کے کسی مناسب زمرے میں الگ موضوع شروع کر کے لکھ دیجیے گا۔ پھر ان پر گفتگو ہوجائے گی۔
میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ فنی اصطلاحات کا اردو ترجمہ بعض اوقات ناقابلِ عمل...
بالکل صحیح پڑھنا تو شاید ممکن نہ ہو۔ ایک اندازہ ہوجاتا ہوگا۔ ماہرینِ آثارِ قدیمہ کا چونکہ یہ مضمون ہوتا ہے تو سیاق و سباق اور دیگر اشیاء سے اندازہ کرلیتے ہونگے۔۔
جامعہ کراچی کے مجلے "جریدہ" میں جلال ندوی کی تحقیق شایع ہوئی تھی جس میں انہوں نے موہنجو دڑو کی قدیم زبان پڑھنے کا دعویٰ کیا تھا۔ افسوس وہ شمارہ نایاب ہے مجھے مل نہ سکا تھا۔۔۔
http://www.gladlylearn.com/AppendixA.htm
یہ اپینڈکس بہت اچھی ہے۔ اسی کا مین ٹیوٹوریل دیکھیں۔ کافی ایڈوانسڈ ہے ویسے۔
http://www.gladlylearn.com/BlastOff.htm
خرم شبیر خرم بھائی آپ اس ربط پر جا کر دیکھیں۔ کافی کچھ دیکھنا پڑے گا۔ http://www.o-bizz.de/qbtuts/gw-train/index.htm
مجھے فراغت ملی تو ایک ٹیوٹوریل بنانے کی کوشش کروں گا۔۔
چلیے قیاسات پر ایک دفعہ پھر نظر ڈالتے ہیں:
1) یہ سی آئی اے، بلیک واٹر کے لوگ تھے۔ یہ بندہ انہیں ہینڈل کر رہا تھا مگر غلطی سے گھیرے میں آگیا اور مارا گیا۔
2) یہ کوئی نو مسلم طالبان سچا پکا مسلمان ہوگا کہ جو جہاد کے لیے آیا ہوگا۔
3) یہ آئی ایس آئی کی چال ہے، ٹیٹو بنا کر پھینک دیا تاکہ طالبان کو...