نتائج تلاش

  1. محمد امین

    ہتھیار - weapons

    :LOL::laugh:بھائی وہاں تو گھسنے کے لیے بھی دس طرح کے ثبوت دینے پڑتے ہیں :bringiton:
  2. محمد امین

    ہتھیار - weapons

    ہاہاہا نہیں کافی پہلے آپ کی پروفائل سنِ پیدائش لکھا تھا وہ ذہن میں رہ گیا تھا۔۔ ایک ایک کر کے ہی حروف غآئب ہوتے ہیں اور آدمی "غائب الحروف" ہوجاتا ہے ؛) ۔۔۔ زبان گنگ ہوجاتی ہے، آنکھوں کے گرد حلقے پڑ جاتے ہیں، چہرہ پیلا پڑجاتا ہے، چکر آجاتے ہیں، اٹھتے بیٹھتے وقت آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جاتا...
  3. محمد امین

    ہتھیار - weapons

    ارے میاں آپ تو ہمارے ہی ہم عمر ہیں مجھے پہلے ہی شبہ تھا :oops: بھائی کتنی بار کہا ہے کوچے سے نکلتے وقت بوتل وہیں چھوڑ آیا کریں :laugh:
  4. محمد امین

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    بھائیوں کو اتنی سادہ سی بات سمجھ نہیں آرہی کہ یہ جو معصوم دہشت گرد لال مسجد کی وڈیوز میں دیکھے اور تصاویر میں محفوظ کیے گئے، یہ جو اسلحہ تھامے ہوئے ہیں سرے سے پاکستانی اسلحہ نہیں ہے۔ یہ وہی اسلحہ ہے جو خاص کر اسلام کا نام لے کر دہشت گردی کرنے والے استعمال کرتے ہیں افغانستان میں۔ کلوز کوارٹر بیٹل...
  5. محمد امین

    رضا دشمنِ احمد پہ شدت کیجیئے

    ساجد بھائی میری پوسٹ کے مندرجہ بالا اقتباس میں میری مراد اس کلام سے تھی جس کے بارے میں عدیل منا بھائی نے مبہم طور پر ذکر کیا تھا۔ حدائقِ بخشش حصہ سوم انہی وجوہات کی بنا پر عوام میں زیادہ مشہور نہیں کہ اس میں علماء کو کلام ہے حتیٰ کہ اعلیٰ حضرت احمد رضا خان صاحب کے خانوادے اور ان کے تلامذہ کو...
  6. محمد امین

    رضا دشمنِ احمد پہ شدت کیجیئے

    حدائقِ بخشش حصہ سوم احمد رضا خان رحمہ اللہ کی وفات کے بعد جمع کیا گیا تھا، لہٰذا اشاعت بھی ان کی وفات کے بعد ہی ہوئی۔ جن علامہ صاحب کے ذمے اس کلام کو (جو کہ بنیادی طور پر حمد، نعت، منقبت اور اصلاحی کلام پر مشتمل تھا) جمع کرنے کی ذمے داری تھی انہوں نے کچھ ایسی منظومات بھی اس میں شامل کر دیں جن پر...
  7. محمد امین

  8. محمد امین

    او خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈیپ فریزر!

    او خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈیپ فریزر!
  9. محمد امین

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    یہ تو وہ ہیں نہیں۔۔۔جبھی تو یاد نہیں آرہا تھا مجھے۔۔یہ کوئی اور سے بھائی ہیں۔۔۔
  10. محمد امین

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    :unsure: یاد نہیں آرہا نا یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب بتا بھی دیں
  11. محمد امین

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    ہاہاہاہاہاہاہاہ۔۔۔ارے میرا مطلب ان کا پورا نام کیا ہے؟
  12. محمد امین

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    خرم شہزاد خرم بھائی بہت اعلیٰ ۔۔۔ شکریہ۔۔۔ مگر نام تو لکھیں سب کے۔۔۔
  13. محمد امین

    فضا کی سانس اکھڑ گئی۔۔۔۔

    مندرجہ ذیل اقتباس ملاحظہ فرمائیں!
  14. محمد امین

    سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

    عسکری انکل یہ امبولی کہاں ہے؟
  15. محمد امین

    فضا کی سانس اکھڑ گئی۔۔۔۔

    پاکستان کی سب سے بڑی اچھائی تو یہ ہے کہ میں یہاں رہتا ہوں ؛) ۔۔۔ باقی علاقائی تعصب غلط ہے انتہائی غلط مگر اس کے پیچھے بھی ظاہر ہے ایک تاریخ ہے۔ مجھے تو خود بھی ایسی سوچ زہر لگتی ہے۔ ملک کی فلاح کے لیے سب سے بہتر کام جو میں کر سکتا تھا اس کے لیے پہلا قدم میں اٹھا چکا ہوں، یعنی اعلیٰ تعلیم و تحقیق...
  16. محمد امین

    میرا بھی ایک مراسلہ منتظر ہے۔۔۔ وطن کا دکھ ہے ہی اتنا بڑا جتنی تلخی آپ کو دکھ رہی ہے لہجے میں :)...

    میرا بھی ایک مراسلہ منتظر ہے۔۔۔ وطن کا دکھ ہے ہی اتنا بڑا جتنی تلخی آپ کو دکھ رہی ہے لہجے میں :) میرے پاس بہت باتیں ہیں جن پر دل دکھ دکھ کر سیاہ کوئلہ ہوگیا ہے۔۔۔ بہت زیادہ محسوس کرتا ہوں۔۔
  17. محمد امین

    فضا کی سانس اکھڑ گئی۔۔۔۔

    ذاتیات کی بات نہیں ہے۔ بات ہے اس دکھ کو محسوس کرنے کی جو وطن کے لیے یہاں کے حالات جھیل کر رگوں میں اترتا ہے۔ کس کس چیز پر بات کروں میں؟ سڑکوں پر ہماری اپنے ہی شہر میں کیا عزت ہے؟ پولیس والا ہم سے "اوئے سائڈ میں آ" کہہ کر بات کرتا ہے جو کہ اس شہر کا باسی ہے بھی نہیں۔ میں جس علاقے میں بچپن سے رہ...
  18. محمد امین

    فضا کی سانس اکھڑ گئی۔۔۔۔

    ظلمت کو ضیا، صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا۔۔۔
  19. محمد امین

    فضا کی سانس اکھڑ گئی۔۔۔۔

    یار حسان یہاں کے امراء کے لیے پاکستان ہو یا امریکہ یا برطانیہ سب ہی جنت ہے۔۔۔ جنہیں اس ملک کا باسی ہونے کی سزا ملتی ہے وہی جانتے ہیں اس کا کرب کہ اپنے ملک میں رہ کر بھی اجنبی ہونا کیسا۔۔ کیوں ہر بندہ باہر جانے کی کوششیں کرتا ہے؟ جب ملک کو برا کہنا لوگوں کو برا لگ جاتا ہے تو پھر کیوں جارہے ہیں...
Top