جی میں ضرور تلاش کروں گا۔ مگر ساتھ میں ایک بات اور عرض کروں۔ انٹرنیٹ پر پہلے میں یہی کرتا تھا۔ اختلافی مسائل پر خوب بحث مباحثے اور دوسروں کو رد کرنے کی خاطر مطالعہ۔ اس کا نتیجہ مجھے یہ سمجھ آیا کہ اختلافی مسائل پر تحقیق کرنے سے بندے کے علم میں اضافہ تو ہوتا ہو نہ ہوتا ہو جبکہ اس کی جانبداری اور...
حوالہ میں اس کا پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ حضرت علی نے کن تصاویر اور قبور کو برابر کیا اور حکم دیا؟
الزامی جواب سے میری مراد تھی کہ آپ نے الٹا مجھ سے سوال کر لیا نہ کہ وضاحت فرما دیتے تاکہ میری اصلاح ہوجاتی کہ کن قبور کی بات ہورہی ہے۔
میں نے باقی دنیا کے حکمرانوں کی نہ نمائندگی کی نہ انکا ٹھیکہ سنبھالا :)
حدیث پر میری کم علمی دور کرنے کے لیے کوئی حوالہ دیجیے بھائی۔ جو میرے ناقص حافظے میں موجود ہے وہی عرض کیا نہ میں نے اپنے علم کے کامل ہونے کا دعویٰ کیا۔ سوال پر سوال کرنے سے تو بات آگے نہیں بڑھتی۔ میں نے الزامی سوال تو نہیں...