نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    زندگی چھوڑ دے ، یوں تماشا نہ کر(برائے اصلاح۔ ماہرین متوجہ ہوں)

    جی لفظ میں موجود آخری اصلی حرف کو روی کہتے ہیں تو پریشان میں آخری اصلی حرف نون ہے تو پھر اس کو الف کے ساتھ متحد کیسے کیا جا سکتا ہے۔ پریشاں کا نون غنہ تقطیع میں گرادیا جاتا ہے مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ گرانے کے بعد آنے والا آخری حرف روی بن جائے گا۔
  2. ابن رضا

    قطعہ

    خوب است:clap:
  3. ابن رضا

    زندگی چھوڑ دے ، یوں تماشا نہ کر(برائے اصلاح۔ ماہرین متوجہ ہوں)

    بہت خوب کوشش ہے ۔اب آپ بتائیں کے قوافی میں حرف ِ روی کیا ہے؟
  4. ابن رضا

    ”فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن“ کا کھیل

    فاعلن کی لڑی کھول دی شکریہ ہم ہیں ابنِ رضاطفلِ مکتب یہاں
  5. ابن رضا

    تعارف کچھ میرے متعلق

    خوش آمدید ، اے ہم شہر:)
  6. ابن رضا

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    در و دیوار بھی ہیں، لوگ بھی ہیں بھری بستی میں گھر باقی نہیں ہے بہت اعلیٰ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
  7. ابن رضا

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    کچھ تو فرمایئے کہ آسیؔ جی کیا کریں، کس پہ اعتبار کریں ہم سے تو بے رخی نہیں ہوتی جو بھی چاہیں ہمارے یار کریں لاجواب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
  8. ابن رضا

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    ہے تقاضائے غیرتِ امروز زورِ بازو پہ انحصار کریں بہت اعلیٰ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
  9. ابن رضا

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    مہرباںہم تری عنایت کا آج تک انتطار کرتے ہیں کیا کہنے ۔۔۔۔۔۔۔
  10. ابن رضا

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    ہوتی رہی حدود میں غیروں کی ، بارشیں ہم حسرتوں سے دیکھتے ابرِ رواں رہے ماشاءاللہ ایک سے بڑھ کر ایک خیال آفرینی ہے آپ کے ہاں
  11. ابن رضا

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    ہائے کتنے فریب دیتا ہے عادتاً اعتبار کر لینا اک ذرا دوستوں کو جانے دو زخم دل کے شمار کر لینا
  12. ابن رضا

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    هے لگتا یه ساقی که پھر ڈسپریں کی ضرورت هے شدت سے تجھ کو ابھی پھر
  13. ابن رضا

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    فعولن تو لگتا تھا سر درد ساقی یه کیسے هوا دور تجھ سے بتاو یه قصه هے کیسا همیں بھی سناو هماری بھی همت ذرا آ کر بڑھاو
  14. ابن رضا

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    بڑی لمبی مسافت. ان تھک لگن اور ثابت قدمی سے آپ نے اب تک کے سارے مراحل طے فرمائے هیں. آپ کی تصانیف نهایت محنت اور عرق ریزی کا صله هین اور اس عصر گراں میں هم جیسے مبتدیوں کے لیے زنده مثال اور رهنمائی کا وسیله هیں. الله کریم آپ کو مزید استقامت و صحت سے نوازیں. آمین.
  15. ابن رضا

    محبت محبت محبت کرو تم(اصلاح کے لیے)

    عبادت کرنے سے اخرت میں جنت ملتی هے. دنیا میں تو صعوبتیں کاٹنا پڑتی هیں
  16. ابن رضا

    محبت محبت محبت کرو تم(اصلاح کے لیے)

    بهت اعلی ساقی صاحب کیا عمده وچار هیں
  17. ابن رضا

    محبت محبت محبت کرو تم(اصلاح کے لیے)

    اجی حضور همارے ساتھ بھی شفقت فرما دیا کریں گاهے گاهے:)
  18. ابن رضا

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    ایک وہ لوگ کہ صحراوں کو رونق بخشیں ایک ہم ہیں کہ بھرے شہر بھی ویرانے ہیں جان سوز اور دل گداز، ماشاءاللہ بہت خوب۔
Top