خوب است برادرم. :)
تلمیزانہ جسارت
بھرتی کا احساس بہت غالب هے کچھ جگہوں پر پہلا مصرع اگر بہت چست هے تو دوسرا سست لگ رها هے. امید هےنظر ِنو فرما کر مزید بہتری لایں گے
یاے مذکور حرف (نام نامعلوم. اس کو آدھی ے بھی کهتے هیں) تو هر ایک حرف کے لیے آھنگ اور صوتیت کو مد نظر رکھ کر عروضیوں نے بنایا هے. جیسے نه سبب هے مگر کوتاه باندھا جاتا هے