مجھے شاک لگا ہےیہ دیکھ کر کہ آپ نواز شریف کو راہنما کہہ رہے ہیں :cautious:
راہنمائی کی کوئی مثال دیجیئے
میاں صاحب تو سیاستدان کہلانے کے بھی لائق نہیں اور یہ میں صرف اور صرف انکے حکومتی دور کے تجربات کی بدولت کہہ رہی ہوں
ان کے ہر پراجیکٹ میں ان کا ذاتی مفاد شامل رہا ہے تو عوام کے لیے کیا کیا...