نتائج تلاش

  1. ص

    محفل کی بارہ دری

    چُھٹیاں ؟؟
  2. ص

    Why sould I hire you?

    آپ کی خوش قسمتی :)
  3. ص

    Why sould I hire you?

    اگر میں انٹرویو لے رہی ہوتی تو ضرور پوچھتی کہ ہاو ڈو یو سپورٹ دیز سٹیٹمنٹس ؟ آج کے دور میں آپ کو فیکٹس اینڈ فگرز بھی دینے پڑتے ہیں صرف جواب سے کام نہیں چلتا :)
  4. ص

    Why sould I hire you?

    دس کین بی پرسیوڈ ایز اوور کانفیڈینٹ :)
  5. ص

    وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے

    مجھے بھی لگتا ہے کچھ نہ کچھ ہونے والا ہے اللہ کرے کہ کچھ خوش آئند ہی ہو
  6. ص

    مبارکباد میرے دیش کی دھرتی سونا اگلے , اگلے ہیرے موتی

    بہت مبارک عندلیب حالانکہ آزاد ہوتے ہوئے بھی ہندوستان اور پاکستان کبھی بھی تعصب ، نفرت اور ذات پات کی زنجیروں سے آزاد نہیں ہو پائے مگر دعا ہے کہ ملکی آزادی کیساتھ ساتھ یہ اپنے ذہن بھی آزاد کر پائیں اور ایکدوسرے سے اچھے تعلقات استوار کر سکیں
  7. ص

    نصراللہ شجیع کے لیے تمغہ شجاعت

    جو بھی انسانیت کی قدر جانتا ہے وہی عظیم انسان ہے اور بےشک مرحوم نے انسانیت کو بچاتے ہوئے اپنی جان قربان کر دی
  8. ص

    تعارف رفیع رضا

    خوش آمدید
  9. ص

    وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے

    میری تو بہت بنتی ہے اپنی ساس سے :)
  10. ص

    وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے

    آپ کی بات مانتی ہوں مگر اب ان سب سیاسی ڈراموں سے دل اچاٹ ہو گیا ہے دل چاہتا ہے ہم بھی پاکستان کے بارے میں کبھی کوئی اچھی خبر سنیں اور وہ اچھی خبریں چوروں لٹیروں کی قیادت میں تو آنے والی نہیں
  11. ص

    وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے

    میں اکثریت کی بات کر رہی ہوں آپ اقلیت کی :)
  12. ص

    وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے

    مگر ان ووٹرز کی علمی اور سیاسی قابلیت بھی دیکھیے اور ان کے کردار بھی وہاں ان کے زیر نگرانی ہونے والے کسی بھی منصوبے میں جہاں کوئی خرابی پیدا ہوئی وہیں وہ اپنی غلطی مان استعفٰی دے کر وزارت سے فارغ پاکستان میں تو وزارتیں بٹتی ہیں
  13. ص

    وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے

    خان صاحب آپ کے چند ہزار سے بی بی سی کی یاد آ گئی وہ بھی لندن میں فلسطین کے لیے کیے جانے والے مظاہروں میں اسی کسرِ نفسی کا مظاہرہ کرتے ہیں وہ بھی ہزاروں کی تعداد کو " چند " ہی کہتے ہیں :)
  14. ص

    وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے

    کیا آپ اس حکومت سے یہ امید رکھتے ہیں کہ پارلیمنٹ میں جمہوری طریقے سے عوام کی سنیں جبکہ بیشتر ارکان اسمبلی ان کے ہاتھوں کی کٹھ پتلیاں ہیں اور اس میں ان کے بھی کئی مفادات ہیں عوام کی طاقت سے بڑی کوئی طاقت نہیں ہوتی اور اس طاقت کو انڈر ایسٹیمیٹ کرنا اور ان کو بنیادی ضروریات سے محروم رکھنا کسی...
  15. ص

    وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے

    اب تو فوج بھی شریف ہے اور حکمران بھی :sneaky: کس کو الزام دیا جائے ؟
  16. ص

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    اسے کہتے ہیں جواب دینا حوالے اور دلیل کے ساتھ ذاتی مراسلے کی دعوت کی ضرورت نہیں رہتی اس کے بعد
  17. ص

    وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے

    آپ کو لگتا ہے کہ ماجھے ساجھے ٹائپ لیڈرز مارچ یا فوج کے علاوہ کوئی اور طریقہ احتجاج سمجھتے ہیں یا اکنالج کرتے ہیں ویسے پاکستان میں جمہوری حکومت کے علاوہ بھی بہت کچھ جمہوری ہے دہشت گردی دیکھیے کھلی جمہوریت جہاں چاہیں جسے چاہیں اُڑا دیں اس جمہوریت کے آگے تو جموری حکومت بھی ہاتھ باندھے کھڑی رہی...
  18. ص

    محفل کی بارہ دری

    عین ممکن ہے
Top