میں تو اے خان صاحب سے کہوں گے کہ ابا جان و خاندان میں بیک وقت 2 شادیوں کی بات کریں تو بہت ممکن ہے کہ ایک ہو جائے۔ اور اسی بابت ایک لطیفہ یاد آ گیا۔
(مکرر)
دیہاتی نے ڈی سی آفس میں توپ کے لائیسنس کے لیے اپلائی کیا، صاحب بہادر نے بلا لیا کہ بھئی کیا کرنی ہے توپ؟
بولا صاحب جی۔۔۔ 4 ماہ پہلے میں نے...