جی آ، جی آ۔ :)
لو فیر تُسی لطیفہ سنو۔
دوسری جنگ عظیم کے دوران انگریز نے ہندوستان سے بھاری تعداد میں نوجوانوں کو فوج میں بھرتی کیا ۔ ایک دن کسی گاؤں میں ایک بوڑھی اماں اداس اور پریشان سی اپنے گھر کے دہلیز پہ بیٹھی تھی۔ پڑوسن نے سبب پوچھا۔ عورت جس کا بیٹا کچھ ہی عرصہ قبل فوج میں بھرتی ہوا تھا...